سوئیڈن میں قرآن نذرِ آتش کیے جانے کیخلاف مظاہرے، کئی گاڑیاں نذر آتش، متعدد گرفتار

اسٹاک ہوم (ڈیلی اردو/بی بی سی) سوئیڈن میں انتہائی دائیں بازو کے خیالات کے حامل افراد کی جانب سے قرآن جلائے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں اور مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔ جنوبی شہر مالمو میں کئی گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی جبکہ دکانوں کے سامنے کے حصوں مزید پڑھیں

سرینگر: یوم عاشور کے جلوس پر بھارتی فوج کی پیلیٹ گنز سے فائرنگ، 40 زخمی، 200 گرفتار

سرینگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر میں یوم عاشور پر نکلنے والے جلوس پر بھارتی فوج کی فائرنگ، آنسو گیس کی شیلنگ اور پیلیٹ گنز کی استعمال درجنوں کشمیری زخمی۔ Indian Occupation soldiers fired pellet guns at a Muharram procession in Srinagar, Kashmir, injuring 40 people, including women. More than 10,000 Kashmiri Muslims have been injured مزید پڑھیں

ملک بھر میں آج یوم عاشور عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملک بھرمیں آج یوم عاشور عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ شہدا کربلا کی یاد میں شہر شہر جلوس اور مجالس عزا کا انعقاد۔ نذر و نیاز کا اہتمام۔ لاہور میں نثار حویلی سے برآمد ہونے والا شبیہ ذوالجناح کا مرکزی جلوس روایتی راستوں پر گامزن۔ تاریخی جلوس آج شام مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب بھر کے متعدد اضلاع میں موبائل سروس بند کردی گئی

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور سمیت پنجاب بھر کے متعدد اضلاع میں موبائل سروس بند کر دی گئی۔ اوکاڑا، ساہیوال، خانیوال، ملتان، فیصل آباد، گجرات، راولپنڈی اور دیگر اضلاع میں موبائل سروس بند کر دی گئی، موبائل سروس شام 7 بجے تک بند رہے گی۔ ملتان میں نو محرم الحرام کے سلسلے میں مختلف امام بارگاہوں مزید پڑھیں

سرینگر: پابندی کے باوجود محرم کا جلوس نکالنے پر بھارتی کشمیر میں گرفتاریاں

سری نگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے صدر مقام سری نگر میں پابندی کے باوجود محرم کا جلوس نکالنے پر کئی افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے کی گئی۔ بھارتی سپریم مزید پڑھیں

ملک بھر میں نویں محرم کے جلوس برآمد، سیکیورٹی سخت، موبائل سروس بند

اسلام آباد + پشاور + کراچی + لاہور (ڈیلی اردو) ملک بھر میں نویں محرم الحرام کے جلوس برآمد ہونے کا سلسلہ جاری ہے، جلوسوں کے روٹس پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ مختلف شہروں میں موبائل سروس بند ملک بھر میں 9 محرم کے جلوسوں کی سیکیورٹی کے لیے سخت انتظامات کئے مزید پڑھیں

دلی فسادات: ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں بھارتی پولیس پر انسانی حقوق کیخلاف ورزیوں کے الزامات

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ رواں سال کے اوائل میں بھارت کے شہر دلی میں ہونے والے فسادات کے دوران پولیس کی جانب سے ’انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں سامنے آئیں۔‘ انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھانے والی بین الاقوامی تنظیم نے کہا ہے کہ پولیس نے مزید پڑھیں

پشاور: محرم الحرام میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، داعش کے 3 دہشت گرد گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں پولیس نے محرم الحرام میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، تین دہشت گردوں کو گرفتار کرتے ہوئے بارودی مواد، ڈیٹو نیٹر برآمد کرلیے۔ ایس ایس پی آپریشنز منصور امان کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران نواحی علاقے متنی میں مزید پڑھیں

سکیورٹی خدشات: پنجاب کے 36 اضلاع میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند رہے گی

لاہور (ڈیلی اردو) محرم الحرام سکیورٹی خدشات کے باعث مختلف شہروں میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند رہے گی، شہر سرگودھا کی حدود میں 10 محرم الحرام کو صبح 08 بجے سے رات 10 بجے تک موبائل فون سروس بند رہے گی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے عاشورہ محرم الحرام مزید پڑھیں

تل ابیب میں فلسطینی کا چاقو سے حملہ، ایک اسرائیلی ہلاک

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب میں بتاح تکفا کے مقام پر ایک فلسطینی نے چاقو کے وار کرکے ایک یہودی آباد کار کو ہلاک کردیا۔ عبرانی ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح فلسطینی کے حملے میں 35 سالہ ایک یہودی آباد کار شدید مزید پڑھیں