اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ کو کھول دیا

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) کورونا وبا کی وجہ سے مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینیوں پر مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائی پر عاید کی گئی اسرائیلی پابندیوں کے بعد آج اتوار کو 30 روز بعد مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا۔ اسرائیلی فوج اور پولیس نے نام نہاد وزارت صحت کے مزید پڑھیں

یکم ربیع الاول پیر 19 اکتوبر کو ہوگی، مفتی منیب الرحمن

کراچی (ڈیلی اردو) رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا۔ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا کہ ربیع الاول کا چاند نظر مزید پڑھیں

پیرس میں استاد کا سر قلم، فرانسیسی صدر نے حملے کو ’دہشتگردانہ کارروائی‘ قرار دے دیا

پیرس (ڈیلی اردو/بی بی سی) فرانس کے دارالحکومت پیرس کے شمال مغربی علاقے میں ایک دہشت گردی کی کارروائی میں حملہ آور نے ایک استاد کا سر قلم کر دیا ہے جبکہ پولیس نے حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ A teacher has been beheaded in a Paris suburb by a مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: علم لگانے پر شدت پسندوں کے تشدد سے زخمی معمر شیعہ شخص ہسپتال میں چل بسا

پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک اور شیعہ بزرگ محمد حفیظ شدت پسندوں کے ہاتھوں چل بسا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے شہر سٹی میں گلی قاضیوں والی کا رہائشی بزرگ محمد حفیظ بنیادی طور پر اہلسنت مسلک سے تعلق رکھتا تھا۔ محمد حفیظ ذکر مزید پڑھیں

کراچی: مولانا عادل خان کے قتل کا مقدمہ درج، تفتیش سی ٹی ڈی کے سپرد

کراچی (ڈیلی اردو) جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا ڈاکٹر عادل خان اور ان کے ڈرائیور کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا ڈاکٹر عادل اور ڈرائیور کے قتل کا مقدمہ شاہ فیصل تھانے میں درج کیا گیا ہے جس میں انسداد دہشتگردی کی دفعات بھی شامل کی مزید پڑھیں

لال مسجد کیس: عدالت کی ضلعی انتظامیہ کو معاملہ حل کرنے کیلئے دسمبر تک کی مہلت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لال مسجد کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ جیسے پہلے امن قائم ہوا اب پاکستان اس کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے لال مسجد کی بندش کیخلاف شہداء فاؤنڈیشن کی درخواست پر سماعت کی۔ ہائیکورٹ نے معاملہ حل کرنے کے لیے وقت مزید پڑھیں

پنجگور سے اغواء شیعہ زائرین کے واقعہ سے بلوچ علیحدگی پسندوں کا کوئی تعلق نہیں، بی آر اے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کالعدم تنظیم بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں گذشتہ روز صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں مسلح افراد کے ہاتھوں چھ شیعہ زائرین کی اغواء سے کسی بھی قوم پرست آزادی پسند مسلح تنظیم کے ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے پاکستانی مزید پڑھیں

مولانا ڈاکٹر عادل خان کی ہلاکت: اہلخانہ کا اندراج مقدمہ سے انکار

کراچی (ڈیلی اردو) جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا ڈاکٹر عادل خان کی ڈرائیور سمیت شہادت کے واقعے میں اہل خانہ نے مقدمہ درج کروانے سے انکار کردیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اہل خانہ نے اندراج مقدمہ سے انکار کا فیصلہ مولانا عادل خان کے رفقاء سے مشورے کے بعد کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اہل مزید پڑھیں

مولانا عادل قتل کیس: دو پڑوسی ممالک کے ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی (ڈیلی اردو) مولانا عادل قتل کیس میں تفتیشی حکام نے دارالعلوم کراچی کا دورہ کیا جہاں سیکیورٹی گارڈ سے بھی پوچھ گچھ کی گئی، سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ واردات میں دو پڑوسی ممالک افغانستان اور بھارت کے ملوث ہونے کے کچھ شواہد ملے ہیں۔ ہفتہ کو شاہ فیصل کالونی میں مزید پڑھیں

سندھ: بدین میں ہندو کمیونٹی کے مندر میں توڑ پھوڑ، مشتبہ شخص گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ سندھ کے ضلع بدین میں ہندو کمیونٹی کے ایک مندر میں توڑ پھوڑ کے الزام میں مقامی پولیس نے مقدمہ درج کرکے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا ہے۔ مندر میں توڑ پھوڑ کا واقعہ سنیچر کی صبح ضلع بدین کے شہر کڑیو گھنور میں پیش آیا ہے۔ کڑیو مزید پڑھیں