پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) توہینِ مذہب کے ملزم طاہر نسیم کو جولائی 2020 میں پشاور کی ایک عدالت میں قتل کر دیا گیا تھا۔ پشاور کی ایک عدالت میں جج کے سامنے توہین مذہب کے الزام میں گرفتار شخص کو ہلاک کرنے کی باقاعدہ منصوبہ بندی کیسے اور کہاں کی گئی اور کیسے ایک مزید پڑھیں
زمرہ: مذاہب
بھارت: آسام میں سرکاری فنڈ سے چلنے والے مدارس بند کرنے کا اعلان
نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کے شمال مشرقی ریاست آسام میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سربراہی میں قائم حکومت نے ریاست میں سرکار کے زیرانتظام مدرسوں کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ریاست کے وزیر ہیمانتا بسواس شرما نے جمعرات کو اعلان کیا کہ ریاستی حکومت، ان تمام سرکاری مدرسوں کو مزید پڑھیں
ملک بھر میں چہلم امام حسینؑ عقیدت و احترام سے منایا گیا
کراچی (ڈیلی اردو)ملک بھر میں میں رسول اکرم ﷺ کے نواسے حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ان کا چہلم روایتی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، مختلف شہروں میں امام عالی مقام اور ان کے جانثار ساتھیوں کی عظیم قربانی کی یاد میں شبیہ مزید پڑھیں
سانحہ جوزف کالونی: توہین مذہب کا ملزم 6 سال بعد لاہور ہائیکورٹ سے بری
لاہور (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستانی صوبہ پنجاب کی اعلیٰ ترین عدالت نے توہین مذہب کے ایک مقدمے میں ملزم کو سنائی گئی موت کی سزا ختم کرتے ہوئے اسے رہا کر دیا۔ مسیحی عقیدے سے تعلق رکھنے والے ملزم کو سزائے موت ایک ماتحت عدالت نے سنائی تھی۔ صوبہ پنجاب کی اعلیٰ عدالت لاہور ہائی مزید پڑھیں
پشاور میں احمدی پروفیسر ڈاکٹر نعیم الدین خٹک کی ٹارگٹ کلنگ
پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پشاور پولیس کے مطابق پیر کو دن کے وقت کوہاٹ روڈ پر فائرنگ کے ایک واقعے میں پروفیسر ڈاکٹر نعیم الدین خٹک کو قتل کر دیا گیا ہے۔ اس واقعے سے متعلق ڈاکٹر نعیم الدین خٹک کے بھائی ضیا الدین خٹک نے مقدمہ درج کرایا ہے جس میں الزام لگایا مزید پڑھیں
فرانس میں خواتین کے حجاب پہننے کی پابندی اب نجی شعبے میں بھی لاگو ہوگی، ایمانوئیل میکرون
پیرس (ڈیلی اردو) فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے کہا ہے کہ فرانس میں خواتین پر حجاب پہننے کی پابندی کو اب نجی شعبے میں بھی لاگو کیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے پیرس میں خطاب کے دوران کہا کہ فرانس میں بیرونی مداخلت مزید پڑھیں
ملک بھر میں دینی مدارس کی رجسٹریشن 5 اکتوبر سے شروع، دفاتر قائم
اسلام آباد (ڈیلی اردو) دینی مدارس کی رجسٹریشن کیلئے اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں میں مدارس رجسٹریشن دفاتر قائم کر دئیے گئے، رجسٹریشن کا عمل 5 اکتوبر سے شروع ہو جائیگا۔ حکومت اور اتحاد تنظیمات مدارس کے مابین معاہدہ کی رو سے مدارس رجسٹرڈ کئے جائیں گے اور وفاقی وزارت تعلیم کے ساتھ منسلک ہونگے۔ 133 مزید پڑھیں
پیرس حملے میں ملوث تحریک لبیک پاکستان سے متاثر تھا، فرانسیسی حکام
پیرس (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) فرانسیسی حکام نے صوبہ پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین سے تعلق رکھنے والے مرکزی ملزم ظہیر حسن محمود پر ‘اقدام دہشت گردی‘ کی فرد جرم عائد کر دی ہے۔ حکومتِ فرانس نے پیرس حملے کو ‘اسلامی انتہاپسندی‘ کا واقعہ قرار دیا ہے۔ یہ حملہ جمعہ پچیس ستمبر کو پیرس میں شارلی مزید پڑھیں
بھارتی عدالت نے بابری مسجد کیس کے تمام ملزمان کو بری کردیا
نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) لکھنو کی عدالت نے بابری مسجد شہادت کیس میں تمام ملزمان کو بری کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لکھنو کی عدالت نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما ایل کے ایڈوانی سمیت تمام 32 ملزمان کو کیس سے بری کردیا ہے۔ عدالت نے مرلی منوہر جوشی اور مزید پڑھیں
افغانستان میں داعش کے حملے، سکھوں اور ہندوؤں نے ملک چھوڑنا شروع کر دیا
کابل (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) افغانستان میں داعش کے بڑھتے خطرات اور حملوں کے باعث افغان سرزمین پر بسے ڈھائی لاکھ سکھ اور ہندوؤں کی تعداد 700 سے بھی کم رہ گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغانستان میں اقلیتوں پر عالمی دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) کے حملوں کی وجہ سے افغانستان میں مزید پڑھیں