نائجیریا (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) شمالی نائیجیریا میں ایک شرعی عدالت نے ایک موسیقار اور گلوکار کو نغمے میں بعض نازیبا الفاظ کے استعمال پر توہین رسالت کے جرم میں پھانسی کی سزا سنائی ہے۔ نائیجیریا کی ریاست کانو میں ایک شرعی عدالت نے 22 سالہ موسیقار اور گلوکار یحیی امینو شریف کو مزید پڑھیں
زمرہ: مذاہب
عراق و ایران کیلئے زیارات پالیسی مرتب کرلی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزارت مذہبی امور نے عراق، ایران میں زیارات پالیسی مرتب کر کے کابینہ سے منظوری کیلئے ہوم ورک مکمل کرلیا۔ کربلا معلی، نجف اشرف، بغداد شریف، مشہد اور دیگر مقدس زیارات پر جانے والے زائرین کیلئے فول پروف پالیسی مرتب کی گئی ہے جس کے تحت صرف رجسٹرڈ ٹور آپریٹرز ہی مزید پڑھیں
توہین رسالت کیس: پشاور عدالت میں جج کے سامنے احمدی نوجوان کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور میں توہین رسالت کے مقدمے میں ایک احمدی نوجوان کو عدالت میں جج کے سامنے گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔ قاتل کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ قاتل کا کہنا تھا کہ اسے رسول اللہ ص نے خواب میں اس قتل مزید پڑھیں
تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ اقلیتوں، فرقوں کے خلاف استعمال ہوگا، ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان
لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والی غیر سرکاری تنظیم ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ 2020 کی منظوری پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خدشتہ ظاہر کیا ہے کہ تحفظ بنیاداسلام ایکٹ اقلیتوں، فرقوں کیخلاف استعمال ہوگا، پنجاب مزید پڑھیں
مودی 5 اگست کو بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھیں گے
نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی 5 اگست کو ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کے باعث سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکاء کی تعداد محدود ہوگی اور تقریب کو براہ راست سرکاری ٹی وی پر دکھایا مزید پڑھیں
اسرائیلی آبادکاروں نے البیرہ میں مسجد کو آگ لگا دی
البریح (ڈیلی اردو) اسرائیلی آبادکاروں نے سوموار کی صبح رام اللہ ضلع میں البیرہ شہر میں مسجد کو آگ لگا دی اور اسکی دیوار پر نسل پرستانہ فقرات لکھ دئیے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مقامی ذرائع نے کہا کہ آبادکار رات کے وقت شہر میں گھسے اور مسجد کے کچھ حصوں کو آگ لھانے مزید پڑھیں
تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ مذہبی آزادیوں سے متصادم ہے، واپس لیا جائے، وفاق المدارس الشیعہ
لاہور (ڈیلی اردو/آن لائن) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے پنجاب اسمبلی میں پیش کئے گے تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ کو آئین میں دی گئی مذہبی آزادیوں سے متصادم قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ دستور ِ پاکستان میں اسلامی بنیادوں کا تحفظ موجود ہے۔ قیام پاکستان کے مزید پڑھیں
تحفظ بنیاد اسلام بل دستور پاکستان اور بنیادی انسانی حقوق کے برخلاف ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مرکزی و صوبائی رہنماﺅں کے ہمراہ ایم ڈبلیو ایم سیکریٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین پاکستان کی موجودگی میں کسی دوسرے بل کی ضرورت نہیں۔ پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جانے مزید پڑھیں
پاراچنار: مشتعل ہجوم نے تشدد کرکے صوبیدار زینت علی کو قتل کردیا، ماں صدمے سے چل بسی
پاراچنار (محمد صادق) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے علاقے صدہ میں مشتعل ہجوم کی جانب سے قتل کئے گئے پاراچنار کے زینت علی کو سپرد خاک کردیا گیا۔ دل کا دورہ پڑنے سے مقتول کی والدہ بھی چل بسی، شہریوں نے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاجی دھرنا دیا ایک روزہ سوگ مزید پڑھیں
امریکی صدر بننے کے بعد پہلے دن مسلمانوں پر پابندیاں ختم کروں گا، جوبائیڈن
واشنگٹن (ڈیلی اردو) ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن کہا ہے کہ وہ منتخب ہوکر مسلمانوں کو اپنی انتظامیہ میں شامل کریں گے، مسلمان صحت اور فوج سمیت ہر شعبے میں نمایاں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے امریکی مسلمانوں کی تنظیم ایمگیج ایکشن کی آن لائن تقریب ‘ملین مسلم مزید پڑھیں