ڈی آئی خان (نمائندہ ڈیلی اردو) آئی ایس او پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری علی اویس زیدی کی سرزمین شہداء ڈیرہ اسماعیل خان میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک محب وطن لاپتہ افراد بازیاب نہیں ہو جاتے ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ ہم اس غیر آئینی قدم کیخلاف صدائے مزید پڑھیں
زمرہ: مذاہب
ڈیرہ اسماعیل خان میں 7 سالہ طالبعلم کے ساتھ زیادتی، امام مسجد گرفتار
ڈیرہ اسماعیل خان (سید وجاہت حسین زیدی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ پروآ میں مسجد کے امام قاری حافظ معین بلوچ نے سات سالہ طالبعلم کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ پروآ کی حدود میں علاقہ پروآ میں واقع دینی مدرسہ مسجد عائشہ میں دینی تعلیم مزید پڑھیں
حج 2020: کعبہ یا حجر اسود کو چھونا ممنوع قرار
ریاض (ڈیلی اردو) مکہ مکرمہ کے گورنریٹ نے رواں سال 2020 کے حج سے متعلق قواعد و ضوابط جاری کر دیے۔ حج سے متعلق جاری قواعد و ضوابط کے علاوہ مسجدالحرام، منیٰ، عرفات، مزدلفہ اور قیام طعام سے متعلق بھی ضوابط جاری کیے گئے ہیں۔ مکہ مکرمہ کے گورنریٹ کی جانب سے جاری کردہ قواعد مزید پڑھیں
پشاور: ندیم جوزف کے قتل کیخلاف انسانی حقوق اور سیاسی جماعتوں کا احتجاج، قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ
پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے ندیم جوزف کے قتل کے خلاف انسانی حقوق کے کارکن اور مسیحی برادری کے افراد سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاج میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے مزید پڑھیں
اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاج
راولپنڈی (ڈیلی اردو) اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے خلاف جماعت اسلامی پاکستان نے مری روڈ لیاقت باغ پر پُرامن احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے خلاف نعرے درج تھے۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مزید پڑھیں
شیخوپورہ کے علاقے نواں کوٹ میں احمدیوں کی قبروں کی بے حرمتی
لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کے ایک نواحی گاؤں کی رہائشی احمدیہ برادری کے افراد نے الزام عائد کیا ہے کہ مقامی افراد نے انتظامیہ کے ساتھ مل کر ان کے پیاروں کی قبروں کی بے حرمتی کی ہے۔ جماعتِ احمدیہ پاکستان کے ترجمان سلیم الدین نے ٹوئٹر پر چند مزید پڑھیں
اسلام آباد میں ہندو مندر کی تعمیر روک دی گئی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روک دی گئی، کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے اسلام آباد میں پہلے ہندو مندر کی تعمیر کے لئے زمین مختص کیے جانے کے چند روز بعد اس کی تعمیر کو روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر تنازعہ مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ مساجد حملہ کیس: سفاک حملہ آور کو 24 اگست کو پھانسی دی جائیگی
کرائسٹ چرچ (ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ میں دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ کرکے 50 نمازیوں کو ہلاک کرنے والے آسٹریلوی حملہ آور کو 24 اگست کو سزائے موت دی جائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی عدالت عالیہ کے جج جسٹس کیمرون مینڈر نے مساجد پر حملے میں ملوث آسٹریلوی مزید پڑھیں
شیخوپورہ: ٹرین اور ویگن میں تصادم، 20 سکھ یاتری ہلاک، 5 شدید زخمی
شیخوپورہ (ڈیلی اردو) کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین کی زد میں سکھ یاتریوں کی ویگن آگئی جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 7 شدید زخمی ہوگئے۔ ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ ’شاہ حسین ایکسپریس‘ٹرین حادثہ فاروق آباد اور بحالی ریلوے اسٹیشن کے درمیان بغیر پھاٹک والی ریلوے کراسنگ پر ہوا ہے۔ مزید پڑھیں
مسلم لیگ ق نے اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کی مخالفت کردی
لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان مسلم لیگ (ق) نے اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کی مخالفت کرتے ہوئے اعتراض اٹھایا ہے کہ یہ نہ صرف ‘اسلام کی روح کے مفافی ہے’ بلکہ ‘ریاست مدینہ کی بھی توہین ہے’۔ ڈان اخبار کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے اپنے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں