پاراچنار (محمد صادق) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے علاقے صدہ میں مشتعل ہجوم کی جانب سے قتل کئے گئے پاراچنار کے زینت علی کو سپرد خاک کردیا گیا۔ دل کا دورہ پڑنے سے مقتول کی والدہ بھی چل بسی، شہریوں نے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاجی دھرنا دیا ایک روزہ سوگ مزید پڑھیں
زمرہ: مذاہب
امریکی صدر بننے کے بعد پہلے دن مسلمانوں پر پابندیاں ختم کروں گا، جوبائیڈن
واشنگٹن (ڈیلی اردو) ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن کہا ہے کہ وہ منتخب ہوکر مسلمانوں کو اپنی انتظامیہ میں شامل کریں گے، مسلمان صحت اور فوج سمیت ہر شعبے میں نمایاں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے امریکی مسلمانوں کی تنظیم ایمگیج ایکشن کی آن لائن تقریب ‘ملین مسلم مزید پڑھیں
بھارت: نئی دہلی فسادات میں مسلمانوں کو چن چن کر نشانہ بنایا گیا، تحقیقاتی کمیشن
نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارتی حکومت کی جانب سے تشکیل کردہ تحقیقاتی کمیشن کے ایک تازہ رپورٹ میں یہ انکشاف کيا گيا ہے کہ بھارتی دارالحکومت میں ہونے والے فسادات میں مسلمانوں کے مکانات، دکانوں اور مذہبی مقامات کو چن چن کر نشانہ بنایا گیا جبکہ انتظامیہ اور پولیس خاموش تماشائی بنے رہے۔ اقلیتوں مزید پڑھیں
جنوبی افریقا: عیسائیت کے مختلف فرقوں کے درمیان قیادت کا تنازع، چرچ پر حملہ، 5 افراد ہلاک
کیپ ٹاؤن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) عیسائیت کے مختلف فرقوں کے درمیان قیادت کے تنازع نے جنوبی افریقہ کے گرجا گھر کو میدان جنگ بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلحہ سے لیس 30 حملہ آوروں نے رات گئے زوربیکوم کے گرجا گھر پر دھاوا بول دیا۔ چرچ کے باہر گولیاں برسا دیں، چرچ میں موجود 200 مزید پڑھیں
’آیا صوفیا‘ کو دوبارہ مسجد میں تبدیل کرنے پر گرجا گھروں کی عالمی تنظیم کا اظہار رنج
نیویارک (ڈیلی اردو) ورلڈ کونسل آف چرچز نے ترکی میں ’آیا صوفیا‘ کو دوبارہ مسجد میں تبدیل کرنے کے فیصلے پر رنج کا اظہار کیا ہے۔ تنظیم نے اس حوالے سے ترک صدر رجب طیب اردوان کو خط لکھ دیا ہے۔ ساڑھے تین سو گرجا گھروں کی نمائندہ تنظیم نے اپنے خط میں لکھا کہ مزید پڑھیں
ترک عدالت نے آیا صوفیہ کو دوبارہ مسجد بنانے کی منظوری دیدی
استنبول (ڈیلی اردو) ترکی کی عدالت نے عجائب گھر آیا صوفیہ کو دوبارہ مسجد بنانے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے تجویز دی تھی کہ یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کا مسجد کا درجہ بحال کیا جائے۔ From church to mosque to museum to now once more a place مزید پڑھیں
مسلمانوں کی حکومت میں 1400 سالہ تاریخ میں اقلیتیں کبھی غیر محفوظ نہیں ہوئیں، خواجہ آصف
اسلام آباد (ڈیلی اردو/آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر اور ممبر قومی اسمبلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہندوستان اور کشمیر میں مسلمانوں پر گزشتہ ایک سال سے شدید ظلم ہورہا ہے، ہمارے ملک میں اقلیتوں کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلائی جارہی ہے، اقلیتوں کا ہمارے مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان: ملزم نے فرقہ وارانہ گفتگو سے منع کرنے پر دکاندار کو گولیاں مار دیں
ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ) ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک دکان کے اندر فرقہ ورانہ گفتگو سے منع کرکے پر مسلح نوجوان نے فائرنگ سے دکاندار کو شدید زخمی کردیا، حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ ذرائع کے مطابق احسان اللہ ولد فیض اللہ سکنہ بستی شیخانوالی نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی دکان واقع مزید پڑھیں
آئی ایس او کا لاپتہ شیعہ افراد کی عدم بازیابی کیخلاف 26 جولائی کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
ڈی آئی خان (نمائندہ ڈیلی اردو) آئی ایس او پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری علی اویس زیدی کی سرزمین شہداء ڈیرہ اسماعیل خان میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک محب وطن لاپتہ افراد بازیاب نہیں ہو جاتے ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ ہم اس غیر آئینی قدم کیخلاف صدائے مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں 7 سالہ طالبعلم کے ساتھ زیادتی، امام مسجد گرفتار
ڈیرہ اسماعیل خان (سید وجاہت حسین زیدی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ پروآ میں مسجد کے امام قاری حافظ معین بلوچ نے سات سالہ طالبعلم کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ پروآ کی حدود میں علاقہ پروآ میں واقع دینی مدرسہ مسجد عائشہ میں دینی تعلیم مزید پڑھیں