یوکرینی پارلیمان میں روسی آرتھوڈوکس چرچ پر پابندی کی منظوری

کییف (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) یوکرین کے قانون سازوں نے بھاری اکثریت کے ساتھ روس سے منسلک آرتھوڈوکس چرچ پر پابندی کے حق میں قانون منظور کر لیا ہے۔ آرتھوڈوکس گرجا گھروں کو روس سے تمام تر تعلقات منقطع کرنے کے لیے نو ماہ کا وقت دیا گیا ہے۔ منگل کے روز مزید پڑھیں

برطانیہ میں فیک نیوز پھیلانے کا الزام میں لاہور سے ایک شخص گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کی پولیس نے برطانیہ میں جاری پرتشدد ہنگاموں اور احتجاج کو ہوا دینے کے الزام میں لاہور سے ایک شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ ملزم کو آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے حراست میں لیا ہے جس کو مزید تفتیش کے لیے فیڈرل مزید پڑھیں

افغانستان میں داڑھی نہ رکھنے پر 281 سیکیورٹی اہلکار نوکری سے برطرف، 13 ہزار سے زائد افراد گرفتار

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز) افغان طالبان کی وزارت اخلاقیات نے داڑھی نہ رکھنے پر گزشتہ ایک سال کے دوران سیکیورٹی فورسز کے 280 سے زائد اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کر کے افغانستان میں 13 ہزار سے زائد لوگوں کو بھی حراست میں لے لیا۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق برائی کی روک تھام مزید پڑھیں

حماس نے اسرائیلی شہر تلِ ابیب میں خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

غزہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) حماس نے اسرائیلی شہر تل ابیب میں اتوار کی رات کو ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے، اس حملے کے نتیجے میں ایک حملہ آور ہلاک اور ایک شہری زخمی ہوا تھا۔ عسکری گروہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ مزید پڑھیں

جرمنی میں گرجا گھر اپنی اہمیت کیوں کھو رہے ہیں؟

برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) کیتھولک اور پروٹسٹنٹ چرچ ہر سال اپنے لاکھوں ممبران سے محروم ہو جاتے ہیں۔ جرمنی میں بھی چرچ چھوڑنے والے شہریوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ جرمن شہریوں کی چرچ سے دوری کے اسباب کیا ہیں؟ جرمنی روایتی اور بنیادی طور پر ایک مسیحی ملک ہے۔ لیکن حالیہ برسوں کے مزید پڑھیں

یمن جنگ سے متعلق شاہی فرمان پر سعودی ولی عہد نے اپنے والد کے جعلی دستخط کیے، سابق سعودی انٹیلیجنس اہلکار

لندن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/بی بی سی) برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے ساتھ گفتگو کے دوران سعودی عرب کے ایک سابق سرکاری اہلکار نے الزام لگایا کہ یمن کی جنگ سے متعلق شاہی فرمان پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے والد ملکی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کے جعلی دستخط مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیل فضائی کارروائی میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) غزہ میں اسرائیل کی فضائی کارروائی میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق امریکہ، مصر اور قطر کے حکام نے جنگ بندی سے متعلق دو روزہ مذاکرات کے بعد امید ظاہر کی تھی کہ 10 ماہ مزید پڑھیں

اسرائیل کا غزہ کے کئی علاقوں سے رہائشیوں کو نکل جانے کا حکم

یروشلم (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) اسرائیلی فوج کی طرف سے آج ہفتہ 17 اگست کو بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے وسط میں واقع متعدد علاقوں کے رہائشیوں سے کہا ہے کہ وہ نئے فوجی آپریشن سے قبل وہاں سے نکل جائیں۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے آج مزید پڑھیں

لکی مروت: اسٹیبلشمنٹ دہشت گردی کے خلاف جنگ کا ڈھونگ اب بند کرے، مولانا فضل الرحمٰن

لکی مروت (ڈیلی اردو) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ میں پوری سنجیدگی کے ساتھ اپنی اسٹیبلشمنٹ کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنے کا ڈھونگ اب ختم کردو، تم امریکا کی پیروی میں پاکستان اور قبائل کے اندر جنگ کی کیفیت مزید پڑھیں

اسرائیلی وفد کا دوحہ میں رات ’طیارے میں گزارنے کا خیال‘ اور وہ فون کال جس نے ایران کا ’متوقع حملہ‘ رکوا دیا

یروشلم (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے تک پہنچنے کے لیے دوحہ کی میزبانی میں ہونے والے مذاکرات کے دوران گذشتہ 48 گھنٹے ڈرامائی رہے ہیں۔ قطر، مصر اور امریکہ کی جانب سے ایک مشترکہ بیان میں تینوں فریقین نے کہا ہے کہ دوحہ میں گذشتہ دو دنوں کے دوران ان مزید پڑھیں