ایران نے جوہری ہتھیاروں کے قریب تر یورینیم ذخائر میں نمایاں اضافہ کر لیا، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے کی ایک خفیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران نے اپنے جوہری پروگرام پر بین الاقوامی دباؤ کو نظر انداز کر کے افزودہ یورینیم کے ذخائر میں اضافہ کر لیا ہے اور وہ جوہری ہتھیار کے لیے درکار افزودگی سے بہت مزید پڑھیں

بھارت کا ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی) بھارت نے مقامی سطح پر تیار کیے گئے دور تک مار کرنے والے ہائپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق اتوار کو جاری کردہ بیان کے مطابق کامیاب تجربے کے بعد بھارت نے ہتھیاروں کی تیاری میں اہم سنگ میل طے کر لیا مزید پڑھیں

وی پی این استعمال کرنا ’غیر شرعی‘ عمل ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کے استعمال کو ’غیر شرعی‘ قرار دے دیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ ’برائی اور برائی تک پہنچانے والے تمام اقدامات کا انسداد کرے۔‘ جمعے کو اسلامی نظریاتی کونسل سے جاری ایک بیان میں علامہ ڈاکٹر مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے بین البراعظمی میزائل تجربے کی تصدیق کر دی ہے۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کا کہنا ہے کہ آئی سی بی ایم میزائل تجربہ مناسب فوجی کارروائی، دشمنوں کا مزید پڑھیں

اسرائیل کا ایرانی میزائل ڈیفینس سسٹم کو تباہ کرنے کا دعویٰ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/وی او اے) رواں ماہ کے آغا میں جب ایران نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملے کیے تھے اس بات کی توقع کی جا رہی تھی کہ اسرائیل ان کا جواب دے گا اور اس جوابی کارروائی کے ممکنہ اہداف بھی زیرِ بحث تھے۔ اسرائیل نے ہفتے کو صبح سویرے ایران کے مزید پڑھیں

امریکا نے 26 پاکستانی اور ایرانی کمپنیوں کو بلیک لِسٹ کردیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) امریکہ نے پاکستان اور ایران میں ہتھیاروں اور ڈرون پروگرام میں وسعت میں معاونت پر لگ بھگ دو درجن کمپنیوں کو بلیک لِسٹ قرار دے دیا ہے۔ امریکہ کے کامرس ڈپارٹمنٹ نے یہ پابندیاں عائد کی ہیں جس کے مطابق مجموعی طور پر 26 کمپنیوں کو پابندیوں کی مزید پڑھیں

امریکہ کا میزائل سسٹم ’تھاڈ‘ اسرائیل میں نصب

تل ابیب (ڈیلی اردو) امریکہ کے وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ امریکی فوج کا اسرائیل پہنچایا گیا جدید میزائل شکن دفاعی نظام ’تھاڈ‘ نصب کر دیا گیا ہے۔ لائیڈ آسٹن نے یہ واضح نہیں کیا کہ یہ نظام تنصیب کے بعد فعال بھی کیا گیا ہے یا نہیں۔ ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

ایس سی او کا اعلامیہ جاری: اختلافات کو مذکرات اور مشاورت کے ذریعے حل کرنے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی 23ویں سربراہی کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شامل رکن ممالک کے سربراہانِ مملکت نے تنظیم کے پاکستان میں ہونے والے اجلاس کے تعمیری اور دوستانہ ماحول میں کامیاب انعقاد مزید پڑھیں

بھارت کا امریکہ سے 31 ڈرونز خریدنے کا معاہدہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) بھارت کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اس نے منگل کو، 31 اسلحے سے لیس ’MQ-9B اسکائی گارڈین‘ اور ’HALE ‘ ڈرونز کی خریداری کے لیے امریکی محکمہ خارجہ کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ اس معاہدےکے لیے 2018 میں بات چیت کا آغاز ہوا تھا۔ اس سے بھارت مزید پڑھیں

ایران کی روس کو بیلسٹک میزائلوں کی فراہمی سے انکار، نئی پابندیوں کی مذمت

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) ایران نے یورپی یونین اور برطانیہ کی جانب سے تہران پر نئی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے منگل کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں روس کو بیلسٹک میزائل کی فراہمی سے انکار کیا ہے ۔ یورپی یونین نے ایران مزید پڑھیں