بیجنگ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکا کے تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے کے معاملے کے بعد چین نے 2 امریکی ملٹری کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترجمان چینی وزارتِ خارجہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چین نے امریکی مزید پڑھیں
زمرہ: ٹیکنالوجی
جدید وارننگ سسٹم سے لیس سی 295 ٹیکٹیکل ٹرانسپورٹ جنگی طیارہ انڈین فضائیہ میں شامل
نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈین فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل وی آر چودھری نے سپین کے شہر ساویل میں واقع یورپی فضائی کمپنی ایئر بس کے ڈیفنس اور سپیس سنٹر میں بـدھ کو سی 295 ساخت کا پہلا ٹرانسپورٹ جنگی طیارہ موصول کیا۔ گذشتہ روز اس طیارے کو باضابطہ طور پر انڈین مزید پڑھیں
بھارت: جی ٹوئنٹی اجلاس میں چینی وفد سے ”مشتبہ جاسوسی آلات‘‘ پکڑے گئے
نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) جی ٹوئنٹی سمٹ میں شریک چینی وفد اور بھارتی سکیورٹی فورسز کے مابین گزشتہ جمعرات کو قریب بارہ گھنٹے تک ‘ڈرامہ‘ ہوتا رہا۔ بھارتی حکام وفد کے ایک ‘غیر معمولی سائز‘ کے بیگ کی جانچ کرنا چاہتے تھے لیکن چینی اس پر تیار نہیں تھے۔ بھارتی میڈیا میں شائع شدہ مزید پڑھیں
شمالی کوریا نے جوہری حملے کی صلاحیت کی حامل آبدوز کی رونمائی کردی
پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/رائٹرز/بی بی سی) شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان نے ایک عالی شان تقریب میں اپنے ملک کی ایک نئی ’جوہری‘ آبدوز کی رونمائی کی ہے۔ سرکاری میڈیا نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ اس آبدوز کے بدولت ملک کے جوہری ہتھیاروں کی صلاحیت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ اس آبدوز مزید پڑھیں
شمالی کوریا کی’جوہری حملہ‘ کرنے کی فرضی مشق
پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) یہ مشق ایسے وقت ہوئی ہے جب سیول اور واشنگٹن کی مشترکہ مشقیں ابھی ختم ہی ہوئی ہیں۔ شمالی کوریا کے مطابق اس مشق کا مقصد طاقت کا مظاہرہ کرنا اور “دشمنوں کو خبردار کرنا” ہے۔ North Korea conducted a simulated tactical nuclear attack drill that included مزید پڑھیں
مشرق وسطیٰ میں اے آئی کا استعمال کتنا بڑا خطرہ؟
برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) مئی میں ڈاکٹر خلاف الرومیتھی اپنے بیٹے کے ہمراہ ترکی سے اردن کا سفر کر رہے تھے۔ ان کے پاس ترکی کا پاسپورٹ تھا۔ عمان کے ہوائی اڈے پر انتظامیہ کی جانب سے آنکھوں کی بائیو میٹرک جانچ کے بعد انہیں حراست میں لے لیا گیا تھا۔ اس سے قبل اماراتی مزید پڑھیں
بھارت کا تاریخی خلائی مشن ’چندریان-3‘ چاند پر لینڈ کرگیا
نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی/رائٹرز) بھارت کی چاند گاڑی ‘چندریان-3’ کامیابی سے چاند کی سطح پر لینڈ کر گئی ہے۔ امریکہ، روس اور چین کے بعد بھارت چاند پر پہنچنے والا دنیا کا چوتھا ملک بن گیا ہے۔ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کے چندریان تھری اسپیس کرافٹ نے بدھ کو بھارت کے مقامی مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا اسٹریٹیجک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے اسٹریٹیجک کروز میزائل کا ایک اور کامیان تجربہ کرلیا ہے۔ شمالی کوریا کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق اسٹریٹیجک کروز میزائل کا تجربہ مشرقی ساحل کے قریب بحری جہاز سے کیا گیا۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان بھی میزائل تجربے کے وقت موجود تھے۔ میزائل کے مزید پڑھیں
امریکی منظوری کے بعد اسرائیل کا جرمنی کو جدید میزائیل سسٹم فروخت کرنے کا معاہدہ
واشنگٹن + تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی) اسرائیل نے جرمنی کو میزائیلوں کے جدید دفاعی نظام بیچنے کا 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ کیا ہے جسے اسرائیلی تاریخ کی سب سے بڑی دفاعی فروخت کہا جارہا ہے۔ یہ دفاعی نظام” کوائینڈ ایرو تھری” کے نام سے جانا جاتا ہے اور یہ طویل فاصلے تک مار مزید پڑھیں
ایران جلد جوہری ہتھیاروں کا تجربہ کرنے والا ہے، یورپی انٹیلی جنس کا دعویٰ
برسلز (ڈیلی اردو) یورپی انٹیلی جنس رپورٹس کے ایک سلسلے میں ایران کے نیوکلئیر پاور (جوہری طاقت) بننے سے متعلق ایک چونکا دینے والا دعویٰ کیا گیا ہے۔ 2023 میں شائع ہونے والی اس رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران ممکنہ طور پر نیکلئیر ٹیسٹ کرنے کے قریب ہے اور اس نے اپنے فعال جوہری مزید پڑھیں