شمالی کوریا جوہری ہتھیار تیار کر رہا ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے اعلیٰ فوجی جنرل کو ہٹا دیا اور ممکنہ جنگ کے مدنظر مزید تیاریوں کا حکم دیا ہے۔ اس دوران اقوام متحدہ نے کہا کہ پیونگ یانگ نے انتباہ کے باوجود جوہری ہتھیاروں کی تیاری کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ اقوام متحدہ مزید پڑھیں

سیکیورٹی خدشات: بھارت نے ملٹری ڈرون بنانے والوں کو چینی پرزہ جات کے استعمال سے روک دیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/رائٹرز) بھارت نے سیکیورٹی خدشات کے سبب مقامی سطح پر فوجی ڈرون تیار کرنے والوں کو چینی پرزہ جات کے استعمال سے روک دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق یہ اقدام جوہری ہتھیاروں سے لیس پڑوسی ممالک چین اور بھارت کے درمیان تناؤ کے پیش نظر سیکیورٹی خدشات مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے ہیکرز نے روس کے میزائل ساز ادارے کو ہیک کرلیا

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/رائٹرز) شمالی کوریا کے ہیکرز کی جانب سے روس کے میزائل ساز ادارے کو ہیک کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے ہیکرز کے ایک ایلیٹ گروپ نے روس کے ایک بڑے میزائل ڈویلپر کے کمپیوٹر نیٹ ورکس کو ہیک مزید پڑھیں

چندریان تھری: بھارت کا خلائی مشن چاند کے مدار میں داخل

نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) بھارت کا خلائی مشن چندریان ہفتے کو چاند کے مدار میں داخل ہو گیا ہے۔ بھارتی خلائی پروگرام دوسری بار چاند پر پہنچنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اب تک صرف روس، امریکہ اور چین ایسے ملک ہیں جنہوں نے چاند کی سطح پر پہنچنے کا کارنامہ انجام دیا مزید پڑھیں

پاکستانی ادارے اسرائیلی ہیکنگ ٹیکنالوجی استعمال کر رہے ہیں، رپورٹ

تل ابیب (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیل کے ایک اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اور پولیس کے کئی یونٹس فون ہیکنگ کے لیے اسرائیلی ٹیکنالوجی کمپنی کی تیار کردہ مصنوعات استعمال کر رہے ہیں۔ جمعرات کو اسرائیلی اخبار ’ہاآرٹس‘ میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق مزید پڑھیں

پنجاب کے 16 اضلاع میں بم ڈسپوذل اسکواڈ کو جدید ترین گاڑیاں دے دی گئیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران پنجاب حکومت نے بم ڈسپوزل سکواڈ کو جدید ترین گاڑیوں سے لیس کردیا۔ 16 نئی بم ڈسپوزل ریسپانس گاڑیاں اور جدیدآلات بم ڈسپوزل سکواڈ کے سپرد کر دیے گئے۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی نے سول سیکرٹریٹ میں نئی بم ڈسپوزل ریسپانس گاڑیاں 16 اضلاع کے بم ڈسپوزل کمانڈرز کے حوالے کیں۔ محسن مزید پڑھیں

روس ایران کی مدد سے ڈرون تیار کرنیکی فیکٹری بنا رہا ہے، امریکی انٹیلی جنس

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) امریکی انٹیلی جنس نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران کی مدد سے روس اپنے شمالی علاقے میں ڈرون تیار کرنے کے لیے ایک فیکٹری بنا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے تجزیہ کاروں نے صحافیوں کے ایک گروپ سے گفتگو میں بتایا کہ مزید پڑھیں

بھارت کا خلائی مشن چندریان تھری چاند کے سفر پر کامیابی کے ساتھ روانہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) اگر بھارتی خلائی ادارے اسرو کا یہ مشن کامیاب ہوتا ہے، تو بھارت دنیا کے ان چند ممالک کی خصوصی فہرست میں شامل ہو جائے گا، جو اب تک چاند پر سافٹ لینڈنگ کرنے میں کامیاب ہو پائے ہیں۔ بھارت کے خلائی تحقیق کے ادارے ’انڈین اسپیس مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل جاپان کے مشرقی سمندر میں گرا۔ رپورٹس کے مطابق بیلسٹک میزائل نے ایک گھنٹے سے زائد پرواز کی جس کے بعد وہ سمندر میں گرا۔ مزید پڑھیں

فرانس میں پولیس کو اسمارٹ فونز کے ذریعے جاسوسی کی اجازت

پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) حالیہ مظاہروں کے بعد فرانس میں ایک ایسا قانون منظور کر لیا گیا ہے، جس کے تحت اسمارٹ فونز اور کمپیوٹر سمیت بیشتر آلات مشتبہ ملزمان کی جاسوسی کے لیے استعمال ہو سکیں گے۔ کئی سیاسی اور سماجی حلقے اس قانون پر ناراض ہیں۔ فرانس میں منظور کیے مزید پڑھیں