تہران (ڈیلی اردو) ایران نے 2 ہزار کلو میٹر تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل خیبر بنا لیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق بیلسٹک میزائل خیبر کی آج ایک تقریب میں رونمائی کی گئی۔ بیلسٹک میزائل خیبر 1500 کلو وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ نیا بیلسٹک میزائل مزید پڑھیں
زمرہ: ٹیکنالوجی
جرمنی اور جنوبی کوریا کے مابین فوجی رازوں کا معاہدہ
سئیول +برلن (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈوئچے ویلے) جرمن چانسلر اولاف شُولس اتوار اکیس مئی کو جنوبی کوریا کے دورے پر سئیول میں تھے جہاں انہوں نے جنوبی کوریا کے ساتھ مل کر فوجی رازوں کی حفاظت کے ایک معاہدے کا اعلان کیا۔ UPDATE: In Seoul, Germany's Chancellor Scholz called on North Korea to stop its ballistic missile مزید پڑھیں
بھارتی بحریہ کا برہموس سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی بحریہ نے برہموس سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بحریہ کے ایک عہدیدار نے بتایاکہ جدید ترین گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر INS Mormugao نے اپنے پہلے براہموس سپرسونک کروز میزائل کے تجربے کے دوران کامیابی سے اپنے ہدف کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
برطانیہ نے یوکرین کو جدید میزائل فراہم کردیے، روس
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ نے یوکرین کو 250 کلومیٹر سے زیادہ تک مار کرنے والے سٹارم شیڈو میزائل فراہم کردیے جبکہ روس نےاقدام کا مناسب جواب دینے کا عندیہ دے دیا۔ برطانیہ کے وزیر دفاع بین والیس نے بتایا کہ ہتھیار یوکرین میں داخل کیے جاچکے ہیں، دوسری جانب یوکرینی صدر نے کہا کہ کہ مزید پڑھیں
چین نے دو بحری جنگی جہاز پاکستان کو فراہم کر دیے
بیجنگ (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) چین نے دو بحری فریگیٹ جہاز تیار کر کے پاکستان کی نیوی کے حوالے کر دیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے 2018 میں چین سے چار بحری جنگی جہاز فراہم کرنے کا معاہدہ کیا تھا۔ دنیا کے اس سب سے پیچیدہ جیو پولیٹیکل خطے میں مزید پڑھیں
بھارت: کشمیری علیحدگی پسندوں کے مبینہ استعمال پر 14 موبائل فون ایپلی کیشنز پر پابندی
سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی حکومت کا کہنا ہے کہ اس نے 14 ایسی موبائل فون ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کر دی ہے جنھیں مبینہ طور پر پاکستان میں سرگرم عسکری تنظیمیں جموں و کشمیر کے علیحدگی پسندوں اور ان کے سہولت کار وں سے رابطے کے لیے استعمال کر رہی ہیں۔ مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا ممکنہ بیلسٹک میزائل تجربہ، جاپانی فوج الرٹ
ٹوکیو (ڈیلی اردو) شمالی کوریا کے ممکنہ بیلسٹک میزائل تجربے کے خدشے پر جاپان نے فوج کو الرٹ کر دیا۔ جاپانی وزارت دفاع نے کہا کہ شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل جاپان کی حدود میں آنے پر مار گرایا جائے گا۔ شمالی کوریا نے کہا ہے کہ وہ پہلا فوجی جاسوس سیٹلائٹ لانچ کرنے کیلئے مزید پڑھیں
یوکرین کو امریکا کا جدید ترین پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام مل گیا، وزیر دفاع
کیف (ڈیلی اردو) روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کو امریکا کا جدید ترین پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام مل گیا۔ خبرایجنسی کے مطابق یوکرینی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ امریکی پیٹریاٹ ائیرڈیفنس سسٹم یوکرین پہنچ گیا ہے۔ یوکرینی وزیردفاع اولیکزی ریزنیکوف کا کہنا تھا کہ امریکا، جرمنی اور ہالینڈ نے اپنی زبان کا پاس مزید پڑھیں
ایران کا ٹینک شکن گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ
تہران(ڈیلی اردو/شِنہوا) ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے نئے ٹینک شکن گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو دور رس حملہ کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایران کی نیم سرکاری خبررساں ادارے تسنیم نے سپاہ پاسدران کی زمینی فوج کی تحقیق اور خود کفیل جہاد تنظیم کے سربراہ علی کوہستانی کا حوالہ دیتے ہوئے مزید پڑھیں
جرمنی نے اپنے تمام جوہری پلانٹس بند کر دیے
برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی) یوکرین جنگ کے سبب پیدا ہونے والے توانائی بحران پر قابو پانے اور فوسل فیول سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے کوشاں جرمنی نے اپنے آخری 3 جوہری ری ایکٹرز کو بھی بند کر دیا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق جرمنی اپنی جوہری صلاحیت کا خاتمہ ایسے مزید پڑھیں