پیونگ یانگ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی، اے پی) جنوبی کوریا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نےغالباً ایک “نئی قسم” کا بیلسٹک میزائل داغا ہے جس میں جدید ترین ٹھوس ایندھن کا استعمال کیا گیا ہے۔ یہ ممنوعہ ہتھیاروں کے پروگرام میں پیونگ یانگ کی ممکنہ تکنیکی پیشرفت کو ظاہر کرتا ہے۔ جنوبی کوریا مزید پڑھیں
زمرہ: ٹیکنالوجی
شمالی کوریا کا جوہری صلاحیت کے حامل زیر سمندر حملہ کرنیوالے ڈرون کا تجربہ
پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے جوہری صلاحیت کے حامل زیر آب حملہ کرنے والے ڈرون کا ایک اور تجربہ کرلیا۔ North Korea revealed a “Haeil-2’” underwater nuclear attack drone for the first time on Saturday, according to state media. The unmanned underwater vehicle reportedly traveled a total distance of 621 miles from Kajin مزید پڑھیں
پنجاب: شیخوپورہ میں غیر ملکی ڈرون طیارہ گر گیا
لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں غیر ملکی ڈرون طیارہ گر گیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1643936472523997186?t=5WzuamYXYxgUjstN8vhyhw&s=19 ذرائع کے مطابق شیخوپورہ کی تحصیل شرقپور کے علاقے جلال پور گاؤں میں ڈرون طیارہ گرا، حساس اداروں نے ڈررون قبضے میں لے لیا۔ ایس ایچ او شرقپور لطیف گجر نے دعوی کیا ہے کہ شیخوپورہ میں گرنے والا ڈرون مزید پڑھیں
اسرائیل نے جاسوس سیٹلائٹ اوفیک 13 لانچ کردیا
تل ابیب (ڈیلی اردو/این این آئی) اسرائیل نے جاسوس سیٹلائٹ اوفیک 13 لانچ کر دیا۔ ????The Israel Ministry of Defense, IAI & IDF successfully launched the “Ofek 13” satellite at 02:10 IST today (Wednesday). The satellite entered orbit, has begun transmitting data, and completed an initial series of inspections in accordance with original launch plans مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا مزید دو بیلسٹک میزائلوں کا کامیاب تجربہ
سیؤل (ڈیلی اردو) جنوبی کوریا کی فوج نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے مشرقی ساحل سے کم فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج نے کہا کہ دونوں میزائل جاپان کے خصوصی اقتصادی زون سے باہر گرے، تجربات ایسے مزید پڑھیں
روس کا جوہری ہتھیار بیلاروس میں نصب کرنے کا اعلان
منسک + ماسکو (ڈیلی اردو/رائٹرز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ہمسایہ ملک بیلاروس کی سرزمین پر ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ کیا ہے۔ غیر ملکی سرکاری خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ میں طاس نیوز ایجنسی نے ولادیمیر پیوٹن کے حوالے سے بتایا کہ ایسا اقدام جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدوں کی خلاف ورزی مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا ایٹمی ہتھیاروں کی حامل ڈرون آبدوز کا تجربہ
پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/رائٹرز) شمالی کوریا نے زیر آب حملے کی صلاحیت رکھنے والے نئے ایٹمی ڈرون کا تجربہ کیا ہے جو سمندری طوفان کا باعث بن سکتا ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری خبررساں ادارے KCNA کے مطابق زیر آب جوہری ڈرون کسی بھی ساحل، بندر گاہ یا بحری جہاز پر نصب کیا جا سکتا مزید پڑھیں
اسرائیلی ڈرون طیارہ شام میں گر کر تباہ
تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا ایک ڈرون طیارہ شامی علاقے میں معمول کی سرگرمی کے دوران گرکر تباہ ہوگیا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان اویچائی ادرعی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ڈرون طیارہ گرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ڈرون گرنے سے معلومات کے لیک ہونے مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جس کی تصدیق غیر ملکی میڈیا نے بھی کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل مشرقی سمندر کی جانب فائر کیا جسے پیانگ یانگ انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے فائر کیا گیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق شمالی مزید پڑھیں
کیا پاکستان سے نیوکلیئر پروگرام کے حوالے سے کوئی مطالبہ کیا گیا ہے؟
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین اور سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کیا پاکستان سے جوہری پروگرام کے حوالے سے کوئی مطالبہ کیا گیا ہے، اگر ایسا نہیں ہوا تو وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ میں ایٹمی پروگرام سے متعلق مزید پڑھیں