شمالی کوریا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا ایک اور کامیاب تجربہ

پیونگ یانگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/ڈی پی اے/رائٹرز) جنوبی کوریا اور جاپان کے رہنماؤں کے درمیان سربراہی اجلاس سے عین قبل شمالی کوریا نے یہ تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے مطابق شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے سمندر میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائل داغا ہے۔ جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے مزید پڑھیں

پاکستان کا جوہری پروگرام مکمل طور پر محفوظ ہے: حکومت پاکستان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) حکومت پاکستان کا کہنا ہے کہ پاکستان کا جوہری پروگرام مکمل طور پر محفوظ ہے۔ وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا کہا گیا ہے کہ پاکستان کے جوہری اور میزائل پروگرام کے حوالے سے سوشل اور پرنٹ میڈیا میں گردش کرنے والے حالیہ تمام بیانات، پریس ریلیزز، سوالات مزید پڑھیں

روسی جنگی طیارے نے امریکی ڈرون کو تباہ کر دیا

واشنگٹن + ماسکو (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی فوج کا کہنا ہے کہ ایک روسی لڑاکا طیارہ امریکی ڈرون سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں بغیر پائلٹ کے ایک امریکی طیارہ بحیرۂ اسود میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ امریکی فوج کا کہنا ہے کہ ڈرون بین الاقوامی فضائی حدود میں معمول کی مزید پڑھیں

امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا میں آبدوزوں کا منصوبہ کیا ہے؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز) آکس اتحاد کے ایک معاہدے کے تحت آسٹریلیا کو جوہری توانائی سے چلنے والی آبدوزیں فراہم کی جائیں گی تاکہ ہند بحرالکاہل میں چین کے عزائم کا مقابلہ کیا جا سکے۔ بیجنگ اس طرح کے اقدام سے پہلے ہی کافی ناراض ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے 13 مارچ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا مزید 2 میزائلوں کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے مزید 2 میزائلوں کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے دونوں میزائل سمندر میں آبدوز کے ذریعے فائر کئے، میزائلوں نے فضا میں دو گھنٹے کی مسافت طے کرتے ہوئے 1500 کلومیٹر کی دوری پر اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) جنوبی کوریا کی افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے سمندری علاقے میں ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی خبروں کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہشمالی کوریا نے مغربی ساحلی شہر نمپو کے قریب ایک علاقے سے بیلسٹک میزائل مزید پڑھیں

ایران کا سپر سونک بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

تہران (ڈیلی اردو/ آئی این پی) ایران نے دوران سفر بحری کشتیوں کو تباہ کرنے کے لیے آواز سے 8 گنا زیادہ تیز رفتار سپر سونک بیلسٹک میزائل تیار کرلیا ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی چیف آف دی اسٹاف جنرل محمد باقری نے تہران میں ایک تقریب کے دوران میزائل کے کامیاب مزید پڑھیں

بیلسٹک میزائل پروگرام سے وابستہ پاکستانی کمپنیوں پر امریکا نے پابندی لگا دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) میزائل اور جوہری سرگرمیوں میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں امریکی تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کیے گئے 14اداروں کی فہرست میں متعدد پاکستانی کمپنیوں کو شامل کرلیا گیا۔ معروف پاکستانی اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ تجارت کے بیورو آف انڈسٹری اینڈ سیکیورٹی (بی آئی مزید پڑھیں

تہران: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے آئی اے ای اے کے سربراہ رافیل گروسی کی ملاقات

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ رافیل گروسی کا دورہ تہران ایک ایسے وقت ہو رہا ہے، جب سن 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی پر ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان بات چیت تعطل کا شکار ہے۔ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ رافیل گروسی مزید پڑھیں

ایران چند ہفتوں میں 90 فیصد تک یورینیم افزودہ کر سکتا ہے، سی آئی اے

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایران چند ہفتوں میں 90 فیصد تک یورینیم افزودہ کرسکتا ہے۔ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ایرانی حکام کی جانب سے یورینیم کو 60 فیصد سے زیادہ افزودہ کرنے کے لیے کی گئی تبدیلیوں کے انکشاف کے بعد امریکی سی آئی اے مزید پڑھیں