واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے کہا ہے کہ ان کے ادارے کو مختصر ویڈیوز کی چینی ایپ ٹک ٹاک کے بارے میں’ قومی سلامتی سے متعلق تحفظات‘ ہیں۔ منگل کو امریکی ایوانِ نمائندگان کی ہوم لینڈ سیکیورٹی کمیٹی کی سماعت مزید پڑھیں
زمرہ: ٹیکنالوجی
شمالی کوریا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل جاپان کے قریب جا گرا
بیجنگ (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی) جاپانی حکام نے رائٹرز کو بتایا ہے کہ شمالی کوریا نے مشتبہ بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (آئی سی بی ایم) فائر کیا جو جاپان کی سرحد سے صرف 200 کلو میٹر دور گرا، داغا گیا میزائل امریکی سرزمین کو کو نشانے بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں
اسرائیل نے مغربی کنارے میں روبوٹک ہتھیار نصب کر دیے
تل ابیب (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کے دو مقامات پر ایسے روبوٹک ہتھیار نصب کیے ہیں، جو فلسطینی مظاہرین پر آنسو گیس، اسٹن گرینیڈ اور ربڑ کی گولیاں فائر کر سکتے ہیں۔ مصنوعی ذہانت والے یہ ہتھیار اپنے ہدف خود تلاش کرتے ہیں۔ نیوز ایجنسی اے پی کی رپورٹوں مزید پڑھیں
ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے حکام سے ملاقات کیلئے آمادہ ظاہر کردی
تہران (ڈیلی اردو) ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) اور اس کے 35 ملکی بورڈ کو تین سائٹس سے ملنے والے یورینیئم ذرات سے متعلق سوالات کے جواب دینے کے لیے ملاقات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ یہ پیشکش ایسے وقت میں کی گئی ہے کہ جب عالمی ایجنسی اپنا اگلا مزید پڑھیں
فوجی راز غیر ملک کو فروخت کرنے پر امریکی بحریہ کے اہلکار اور اہلیہ کو قید کی سزا
واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی بحریہ کے ایک سابق انجینیئر اور ان کی اہلیہ کو جاسوسی اور ایک ملک کو فوجی راز فروخت کرنے کے الزام میں قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 42 برس کے جوناتھن ٹوبی چیف آف نیول آپریشنز کے دفتر میں کام کرتے تھے۔ وہ ایک ملک، جس کا نام مزید پڑھیں
ایران کا ہائپر سونک میزائل تیار کرنے کا دعویٰ
تہران (ڈیلی اردو/ اے ایف پی) ایرانی پاسداران انقلاب کے ایرواسپیس یونٹ کے کمانڈرنے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے ایک ہائپرسونک میزائل تیار کیا ہے جو تمام دفاعی نظاموں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق ایران کے پاسداران انقلاب کے ایرواسپیس یونٹ کے مزید پڑھیں
’میزائل لانچز امریکہ اور جنوبی کوریا پر حملے کی تیاری ہیں‘، شمالی کوریا
پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا کی جانب سے پیر کے روز جاری بیان میں کہا گیا کہ حالیہ میزائل لانچ جنوبی کوریا اور امریکہ کی ”خطرناک جنگی مشق“ کے جواب میں دونوں ممالک ”حملوں کی نقالی“ تھے۔ جنوبی کوریا اور امریکہ نے چھ روزہ مشترکہ فضائی مشقیں کی تھیں جو ہفتے کو ختم ہوئیں۔ مزید پڑھیں
بھارتی ہیکرز کا پاکستانی جنرلز، سیاستدانوں کی جاسوسی کرنے کا انکشاف
نیو یارک (ڈیلی اردو) بیورو آف انویسٹی گیٹو جرنلزم اور سنڈے ٹائمز کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ہندوستان میں مقیم ایک ”ہیک فار ہائر“ نامی ہیکر کے ایک گروہ دنیا کے مختلف حصوں میں پاکستانی سیاست دانوں، جرنیلوں اور سفارت کاروں کے ساتھ ساتھ دیگر اہداف کی جاسوسی ملوث ہے۔ خبر مزید پڑھیں
میزائل تجربات: امریکہ کا روس اور چین پر شمالی کوریا کو تحفظ دینے کا الزام
نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ نے چین اور روس کو شمالی کوریا کے میزائل تجربات پر مکمل تحفظ فراہم کرنے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ عالمی ادارے میں امریکہ کی سفیر لنڈا تھامس گرین فیلڈ نے کونسل کے ہنگامی اجلاس میں چین اور روس کا نام مزید پڑھیں
چینی جہاز کے سبب بھارت کو میزائل تجربہ ملتوی کرنا پڑ سکتا ہے
نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ایک ایسے وقت جب بھارت خلیج بنگال میں اپنے میزائل تجربات کی تیاری کر رہا ہے، خلائی ٹریکنگ والا چینی کروز جہاز اس سمندر میں موجود ہے۔ حکام کے مطابق بھارتی بحریہ کی چینی جہاز کی نقل و حرکت پر گہری نظر ہے۔ بھارت اور بعض عالمی میڈیا اداروں نے مزید پڑھیں