برسلز (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی) یورپی یونین کے سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ ایران پر پابندیوں کا نیا پیکج یوکرین میں حالیہ ڈرون حملوں کے جواب میں تیار کیا گیا ہے۔ تاہم ایران نے روسی افواج کو اسلحہ فراہم کرنے کی تردید کی ہے۔ یورپی یونین کے چار سفارت کاروں اور ایک مزید پڑھیں
زمرہ: ٹیکنالوجی
یوکرین پر روسی حملوں میں ایرانی ڈرونز کا استعمال، امریکا اور یورپ کا سلامتی کونسل میں بحث کا مطالبہ
نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ، برطانیہ اور فرانس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا ہے کہ وہ روس کی جانب سے یوکرین میں ایرانی ڈرونز کے استعمال کے مسئلے کو زیر بحث لائے۔ ایرانی سفارت کاروں نے منگل کے روز بتایا کہ اس اقوام متحدہ کو دی گئی درخواست میں یہ مزید پڑھیں
روسی خفیہ ایجنسیوں سے تعلق کے الزام میں جرمنی کے سائبر سیکورٹی چیف برطرف
برلن (ڈیلی اردو) روس کی خفیہ ایجنسیوں سے رابطوں کے الزام پر جرمنی کے سائبر سیکورٹی چیف کو برطرف کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جرمن وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کی خفیہ ایجنسیوں سے رابطوں پر سائبر سیکورٹی چیف شوئن بوہم کو عہدے سے برطرف کردیا مزید پڑھیں
سعودی عرب کے خلاف ٹوئٹس کرنے پر امریکی شہری کو 16 سال قید کی سزا
واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) ایک سعودی نژاد امریکی شہری کے اہل خاندان نے بتایا ہے کہ سعودی عرب میں اسے ایسی ٹوئیٹس کے لیے گرفتار کرکے اذیتیں دی گئیں اور سولہ سال قید کی سزا دی گئی جو اس نے اس وقت کی تھیں جب وہ امریکہ میں تھا۔ دبئی سے اے پی مزید پڑھیں
روس کو ایرانی ڈرونز کی فروخت سلامتی کونسل کی قرارداد کیخلاف ورزی ہے، امریکا
واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ نے پیر کے روز کہا کہ ایران روس کو ڈرون فراہم کر کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک قرار داد کی خلاف ورزی کررہا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ آج صبح، ہمارے فرانسیسی اور برطانوی اتحادیوں نے مزید پڑھیں
کور کمانڈرز کانفرنس: نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم پر مکمل اعتماد کا اظہار
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک کے نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں چیف آف آرمی اسٹاف مزید پڑھیں
جوہری اثاثوں کی حفاظت کی پاکستانی صلاحیت پر اعتماد ہے، امریکا
واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) امریکہ کا کہنا ہے کہ اسے جوہری اثاثوں کی حفاظت کے حوالے سے پاکستان کی صلاحیت پر پورا اعتماد ہے۔ قبل ازیں صدر جو بائیڈن نے اس حوالے سے خطرات کا اظہار کیا تھا، جس کے بعد اسلام آباد نے امریکی سفیر کو طلب کرلیا تھا۔ امریکی محکمہ مزید پڑھیں
یوکرین جنگ میں روس ’خودکش‘ ڈرون کیسے استعمال کر رہا ہے؟
ماسکو (ڈیلی اردو/بی بی سی) یوکرین کی جانب سے روس پر کیئو میں ’کامیکازی‘ ڈرون حملے کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ ان حملوں میں ایرانی ساختہ ڈرونز بھی استعمال کیے گئے ہیں اور روس ستمبر سے ایسے ڈرون حملے کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ ’کامیکازی‘ جاپانی زبان مزید پڑھیں
یوکرین کے دارالحکومت کیئو پر ’ڈسپوزیبل‘ ڈرونز سے حملے
کیئو (ڈیلی اردو/بی بی سی) یوکرین کے دارالحکومت کیئو میں فضائی حملے کے سائرن بجنے کے بعد کم از کم پانچ دھماکے سنے گئے ہیں۔ Two rogue states, russia and Iran, have joined forces to improve the tactics of the Shahed-drone terror. Question: Which countries are the next targets? Is it time to stop the مزید پڑھیں
ناروے میں جاسوسی کے الزام میں 6 روسی شہری گرفتار، ڈرونز برآمد
اوسلو (ڈیلی اردو) ناروے کی پولیس کا کہنا ہے کہ آج چار روسی شہریوں کو غیرقانونی طور پر خفیہ تنصیبات کی تصاویر بناتے ہوئے گرفتار کیا ہے، چند روز قبل دو روسی شہریوں کو ڈرون رکھنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ناروے نے حالیہ ہفتوں کے دوران اپنی سیکیورٹی مزید پڑھیں