عراق (ڈیلی اردو) امریکی نے دعویٰ کیا ہےکہ امریکی فوج نے ایک ایرانی ڈرون مار گرایا ہے۔ امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کا بھی کہنا ہے کہ اس نے عراقی کردستان کے صدر مقام اربیل کو نشانہ بنانے والے ایک ایرانی ڈرون کو مار گرایا، کیوں کہ اس سے امریکی اہل کاروں کو خطرہ لاحق مزید پڑھیں
زمرہ: ٹیکنالوجی
شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/رائٹرز) جنوبی کوریا اور امریکی افواج کی مشترکہ فوجی مشقوں اور امریکی نائب صدر کمالا ہیرس کے دورے سے قبل شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے سمندر کی جانب ایک بیلسٹک میزائل داغا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج نے کہا کہ یہ ایک مزید پڑھیں
طالبان نے افغانستان میں ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی عائد کردی
کابل (ڈیلی اردو) طالبان نے افغانستان میں 23 ملین سے زائد ویب سائٹس بلاک کرنے کے بعد ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک اور مقبول گیم پب جی پر پابندی عائد کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی کا فیصلہ طالبان رہنما کے سکیورٹی سیکٹر کے نمائندوں اور شرعی مزید پڑھیں
روس یوکرین کے جوہری پلانٹ پر اپنا قبضہ ختم کرے، آئی اے ای اے
ویانا (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) جوہری سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یوکرین میں زاپورژیا جوہری پاور پلانٹ پر اپنا قبضہ ختم کرے۔ یہ بات جمعرات کو ویانا میں بند کمرے مزید پڑھیں
یوکرین نے روسی فوج کے زیر استعمال ایران کا “خودکش ڈرون” مار گرایا
کیف (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) یوکرین کی فوج نے منگل کو پہلی بار یہ دعویٰ کیا ہے کہ اس نے روسی حملے کے دوران ایک ایسا “خودکش ڈرون” مار گرایا، جو ایرانی ساختہ تھا۔ یوکرین کی جنگ میں ایرانی ساختہ ڈرون کا مار گرایا جانا صرف ایک مہلک ہتھیار کو تباہ کرناہی نہیں ہے مزید پڑھیں
اسرائیل کا ڈرون طیارہ فلسطین میں گر کر تباہ
تل ابیب (ڈیلی اردو/آئی ا ین پی) اسرائیل کا ایک ڈرون طیارہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلہ میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اسرائیلی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اس کا ایک ڈرون طیارہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلہ میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے اس حادثہ کی وجہ ڈرون مزید پڑھیں
تل ابیب نشانے پر: ایران نے جدید لانگ رینج ڈرون تیار کرلیا
تہران (ڈیلی اردو) ایران نے جدید لانگ رینج ڈرون تیار کرلیا۔ ایرانی فوجی حکام نے کہا ہے کہ نئے ڈرون کا نام آرش 2 رکھا گیا ہے۔ نیا ڈرون جو آرش 1 کا نیا ورژن ہے، مقامی طورپر تیار کردہ ڈرون کے ذریعے تل ابیب اور ہائفہ کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے، ایران کو مزید پڑھیں
خلیج عمان میں امریکی نیوی کے سمندری ڈرون تعینات
واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے/ اے ایف پی) امریکہ نے خلیج عمان اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں ممکنہ طور پر ایرانی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لیے سمندری ڈرون تعینات کر رکھے ہیں۔ حال ہی میں ایران نے ایسی دو کشتیوں کو مختصر دورانیے کے لیے اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔ مزید پڑھیں
سائبر حملہ: البانیہ نے ایرانی سفارت کاروں کو ملک سے نکال دیا
ترانہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) البانیہ نے جولائی میں ہونے والے سائبر حملے کے لیے ایران کو مورد الزام ٹھہراتے ہوئے بدھ کے روز اس سے سفارتی تعلقات منقطع کر لیے۔ تہران نے اس اقدام کی شدید مذمت کی اور تیرانا کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ Video of cars leaving مزید پڑھیں
امریکا کا ’بین البراعظمی‘ بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ
واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ ایک ماہ کے اندر دوسرے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کے تجربے کے بارے میں روس کو پہلے ہی مطلع کر دیا گیا ہے۔ اس تجربے کا مقصد ‘امریکہ کی جوہری قوت کی تیاری کا مظاہرہ کرنا ہے۔’ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے مزید پڑھیں