البانیہ کا ایران کے سفارت کاروں کو 24 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم

تِرانہ (ڈیلی اردو/اے پی) البانیہ نے ایران کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات منقطع کرتے ہوئے ایرانی سفارتکاروں اور ایمبیسی اسٹاف کو 24 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ Albania cut diplomatic ties with Iran and expelled the country's embassy staff, blaming Tehran for a major cyberattack in July. https://t.co/E39ATRgmgs — AP Europe (@AP_Europe) مزید پڑھیں

ایران کی جانب سے ضبط کیے گئے امریکی بحری ڈرونز کی واپسی، بحیرہ احمر میں کشیدگی

واشنگٹن + تہران (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ نے اس ہفتے دوسری بار ایران کو امریکی فوجی بحری ڈرونز واپس کر نے پر مجبور کیا جنہیں تہران نے سمندر میں ضبط کرنے کی کوشش کی تھی۔ ایران بحیرہ احمر میں یمن کے ساحل کے قریب جہاں وہ حوثی تحریک کی پشت پناہی کرتا ہے اپنی مزید پڑھیں

ایران نے ممکنہ حملے کے پیش نظر 51 شہروں کو ڈیفنس سسٹم سے لیس کرلیا

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے اپنے 51 شہروں اور اضلاع کو سول ڈیفنس سسٹم سے لیس کرلیا ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ غیر ملکی حملے سے نمٹا جاسکے۔ یہ بات ایک سینئر دفاعی عہدیدار نے اسرائیل اور امریکا کے ساتھ ملک کے بڑھتے ہوئے تناؤ کے پیش نظر ہونے والے حالیہ اقدامات سے متعلق بات مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے جوہری انسپکٹروں کا یوکرین کے جوہری پلانٹ کا پہلا دورہ مکمل

واشنگٹن+ کیف (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز) اقوام متحدہ کے جوہری ماہرین کی ایک ٹیم نے جمعرات کے روز یوکرین کے زاپوریژیا جوہری پلانٹ کا سیفٹی اور سیکیورٹی کا اپنا پہلا دورہ مکمل کیا اس کے باوجود کہ تنصیب کے قریب روسی اور یوکرین فورسز کے درمیان لڑائی ہوئی۔ انسپکٹروں کی ایک 14 رکنی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے ماہرین کا روسی افواج کے قبضے میں زاپوریژیا جوہری پلانٹ کا جائزہ

جینوا (ڈیلی اردو/بی بی سی) اقوام متحدہ کے جوہری ماہرین نے یوکرین میں روس کے زیر قبضہ زاپوریژیا جوہری پلانٹ کا پہلا معائنہ کیا ہے اور اب وہ وہاں اپنی موجودگی برقرار رکھیں گے۔ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ رافیل گروسی نے کہا کہ پلانٹ اور پلانٹ کی ظاہری سالمیت مزید پڑھیں

تائیوان نے چینی ساحل کے قریب ڈرون مار گرایا

تائپے (ڈیلی اردو) تائیوان کی فوج نے پہلی بار چینی ساحل کے قریب ایک جزیرے  پر سویلین ڈرون مار گرایا۔ حکام کا دعویٰ ہے کہ ڈرون تائیوان کی فضائی حدود میں داخل ہوا تھا۔ تائیوان کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈرون دوپہر کے اوقات میں ملکی حدود مزید پڑھیں

جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے امریکہ ٹھوس ضمانت دے، ایران

تہران (ڈیلی اردو) تہران کا کہنا ہے کہ اس نے امریکہ سے “ٹھوس ضمانت” کا مطالبہ کیا ہے، دوسری طرف یورپی یونین کا خیال ہے کہ جوہری معاہدہ اگلے چند دنوں میں ہوجائے گا۔ تاہم اسرائیل اس مجوزہ معاہدے کی سخت مخالفت کر رہا ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ حسین عبداللہیان نے بدھ کے روز مزید پڑھیں

یوکرین: نیوکلئیر پاور پلانٹ کے معائنے کیلئے عالمی ٹیم روانہ

کیف (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی/اے ایف پی) جوہری امور سے متعلق اقوام متحدہ کے نگران ادارے کے معائنہ کاروں کی ایک ٹیم بدھ کے روز یوکرین کے زاپوریژیا پاور پلانٹ کے لیے روانہ ہوئی تاکہ روسی کنٹرول کے مقام پر سیفٹی اور سیکیورٹی کے مسائل کا جائزہ لیا جا سکے ۔ جوہری توانائی کے مزید پڑھیں

جوہری اثاثوں کی مانیٹرنگ کی اجازت نہیں دینگے، ایران

تہران (ڈیلی اردو) ایران کا کہنا ہے کہ ہم اپنے جوہری پروگرام سے متعلق بین الاقوامی اٹامک انرجی ایجنسی کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے مگر جوہری سمجھوتے سے ہٹ کر مانیٹرنگ کی اجازت نہیں دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار محکمہ ایٹمی انرجی کے سربراہ محمد اسماعیل نے سرکاری ٹیلی ویژن چینل پر جاری مزید پڑھیں

نیٹو کو میزائل کمپنی کا ڈیٹا چوری کرنے والے ہیکرز کی تلاش

برسلز (ڈیلی اردو/بی بی سی) مغربی ممالک کے عسکری اتحاد نیٹو، اُن خفیہ فوجی معلومات اور ڈیٹا کی چوری کے اثرات کا جائزہ لے رہا ہے جو حال ہی میں ہیکرز کے ایک گروہ کی جانب سے آن لائن فروخت کیا جا رہا ہے۔ اس ڈیٹا میں ہتھیاروں کے بلوپرنٹ (تکنیکی ڈیزائن) شامل ہیں جو مزید پڑھیں