تہران (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے ایک سینیئر مشیر کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس جوہری بم بنانے کی صلاحیت موجود ہے، تاہم اس نے فی الحال اس پر عمل درآمد کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مزید پڑھیں
زمرہ: ٹیکنالوجی
ایران کا بحر ہند میں پہلا ڈرون بحری ڈویژن تعینات
تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز) جمعے کے روز ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق ایران نے بحیرہ ہند میں اپنے پہلے بحری ڈرون ڈویژن کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان ایسے موقع پر کیا گیا ہے جب امریکی صدر جو بائیڈن ایرانی خطرے کے خلاف عرب ممالک کی حمایت جمع کرنے کے لئے مشرق مزید پڑھیں
اسلام آباد: سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد اور کردار کشی کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت اہم اجلاس میں سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد شیئر کرنے اور شہریوں کی کردار کشی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اجلاس میں سوشل میڈیا پر شہریوں کی ہراسگی، غیر اخلاقی مواد،بلیک میلنگ اور کردار کشی مزید پڑھیں
دورہ اسرائیل: ایران کے خلاف طاقت کا استعمال ہو سکتا ہے، امریکی صدر جو بائیڈن
تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی) صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو کہا ہے کہ امریکہ ایران کا ہمیشہ کے لیے انتظار نہیں کرے گا کہ وہ دوبارہ جوہری معاہدے کا حصہ بنے جبکہ اس سے ایک روز قبل جو بائیڈن نے کہا تھا کہ وہ آخری حربے کے طور پر ضرورت پڑنے پر تہران کے مزید پڑھیں
امریکی فوج کا ہائپرسونک میزائل کے کامیاب تجربات کا دعویٰ
واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/روئٹرز) امریکی فوج کی ‘ڈیفنس ایڈوانسڈ ریسرچ پروجیکٹس ایجنسی (ڈی اے آر پی اے) نے 13 جولائی بدھ کے روز اعلان کیا کہ اس نے دفاعی کمپنی ‘لاک ہیڈ مارٹنز’ کے تیار کردہ ہائپر سونک میزائل کا ایک کامیاب تجربہ کیا ہے۔ امریکہ کا یہ اعلان ان خدشات کے درمیان آیا مزید پڑھیں
چین نے چاند پر قبضہ کرنے کے ارادے کے الزام کو مسترد کر دیا
بیجنگ (ڈیلی اردو/وی او اے/رایٹرز) چین نے پیر کے روز امریکی خلائی ادارے ناسا کے سربراہ کی جانب سے اس انتباہ کو ایک غیر ذمہ دارانہ بیان قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا کہ چین فوجی پروگرام کے ایک حصے کے طور پر چاند پر قبضہ کر سکتا ہے۔ اس موقف کی وضاحت میں بیجنگ مزید پڑھیں
ایرانی جوہری معاہدہ: دوحہ مذاکرات ناکام ہوگئے
تہران (ڈیلی اردو/اے پی/روئٹرز/اے ایف پی) ایران کا کہنا ہے کہ وہ بڑی عالمی طاقتوں کے ساتھ سن 2015ء کے جوہری معاہدے کی بحالی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے امریکہ سے ازسر نو بالواسطہ مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ Exclusive: Chances for Iran nuclear deal worse after Doha talks, U.S. مزید پڑھیں
کراچی: نجی کمپنی پر توہینِ مذہب کا الزام، صدر موبائل مارکیٹ میں ہنگامہ آرائی
کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) کراچی کے علاقے صدر میں شہر کی مرکزی موبائل فون مارکیٹ میں مبینہ توہین مذہب کی شکایت پر مسشتعل افراد نے ہنگامہ آرائی اور جلاو گھیراؤ کیا، جس کے بعد مارکیٹ مکمل طور پر بند ہو گئی۔ پولیس نے تحقیقات کے لیے 27 افراد کو حراست میں لینے کی تصدیق مزید پڑھیں
عرب اور اسرائیلی فوجیوں کی خفیہ ملاقات کا انکشاف
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی اخبار ’وال سٹریٹ جرنل‘ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی فوجی حکام نے گذشتہ مارچ میں مصر کے سیاحتی مقام ’شرم الشیخ‘ میں اسرائیل اور عرب ممالک کے فوجی رہنماؤں کی خْفیہ ملاقات ہوئی تھی۔ اس ملاقات میں ایران کے ڈرون پروگرام سے متعلق بڑھتی ہوئی کشیدگی، میزائل صلاحیتوں ” کے مزید پڑھیں
ایران کا سیٹلائٹ لانچر ’ذوالجناح‘ کا کامیاب تجربہ
تہران (ڈیلی اردو) ایران نے حال ہی میں اپنے سیٹلائٹ لانچر ذوالجناح کا دوسرا تجربہ کیا ہے۔ ایران نے گزشتہ برس اس سیٹلائٹ لانچر ذوالجناح کا پہلا تجربہ کیا تھا جس پر امریکا نے شدید ردعمل کا اظہار کیا تھا۔ ایران کے اس اقدام سے 2015ء کے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے دونوں ممالک مزید پڑھیں