ایران کے اقدامات سے ‘جوہری بحران’ سنگین ہونے کا خطرہ ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے اپنے جوہری پروگرام پر نظر رکھنے والے کیمروں کو ہٹانے کے بعد کشیدگی اور اس کی عالمی تنہائی مزید بڑھنے کا خطرہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی خبر کے مطابق انٹونی بلنکن نے اپنے مزید پڑھیں

ایران نے ایٹمی تنصیبات میں عالمی ایجنسی کے کیمرے بند کر دیے

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے ایٹمی تنصیبات میں عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے کچھ مانٹیرنگ کیمرے بند کردیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے یہ اقدام بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کی جانب سے ایران کی تین تنصیبات پر افزودہ یورینیم کی موجودگی پر خدشات کا اظہار کرنے پر احتجاج مزید پڑھیں

فیس بک، گوگل اور ٹوئٹر کو دہشتگردی سے منسلک مواد نہ ہٹانے پر اربوں یورو جرمانہ دینا ہوگا

واشنگٹن ڈی سی (ڈیلی اردو/وی او اے) دہشت گردی سے متعلق پوسٹ ہونے والا مواد کئی ملکوں میں تشویش کا باعث بن رہا ہے۔ آزادی اظہار کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اس سے نمٹنے کے لیے اقدامات میں مشکلات درپیش رہی ہیں۔ لیکن اب یورپی یونین کے ملکوں میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسا مزید پڑھیں

ڈاکٹر ایوب انتظاری: ایران کے ایک اور نیوکلیئر سائنسدان کی ‘پراسرار’ موت

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں حالیہ دنوں میں آئے روز کسی اہم شخصیت کے قتل یا اس کی پراسرار حالات میں موت کی خبریں آتی رہتی ہیں۔ ایک تازہ خبر میں بتایا گیا ہے کہ ایران کے ایک جوہری سائنسدان پراسرار حالات میں مردہ پائے گئے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایرانی سائنسدان ڈاکٹر ایوب مزید پڑھیں

امریکا اور جنوبی کوریا کے آٹھ بیلسٹک میزائل کے تجربات

سؤل (ڈیلی اردو) امریکہ اور جنوبی کوریا نے جاپان کے قریب سمندر میں بیلسٹک میزائلوں کی مدد سے تجرباتی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ ان دونوں اتحادی ممالک نے یہ اقدام شمالی کوریا کی جانب سے اتوار کے روز کیے گئے بیلسٹک میزائل کے نئے تجربات کے جواب میں اٹھایا ہے۔ South Korea and the مزید پڑھیں

برطانیہ کا یوکرین کو دفاع کیلئے جدید میزائل سسٹم دینے کا اعلان

لندن (ڈیلی اردو) برطانیہ نے پیر کو کہا کہ وہ امریکہ کی پیروی کرتے ہوئے روسی حملے سے دوچار ملک یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل سسٹم بھیجے گا۔ Britain to send M270 rocket launchers to Ukraine https://t.co/eqkJNr2p4d pic.twitter.com/9aPMy0Hz5k — Reuters (@Reuters) June 6, 2022 خبر رساں ادارے ایجنسی فرانس پریس نے مزید پڑھیں

نیوکلیئر پروگرام پر بے بنیاد، غیر ضروری تبصروں سے گریز کیا جائے، جنرل ندیم رضا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کہا ہے کہ قومی اسٹریٹجک پروگرام پر بے بنیاد اور غیر ضروری تبصروں سے ہر صورت گریز کیا جائے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) میں سیمینار سے مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا 8 بیلسٹک میزائلوں کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے آج صبح کم فاصلے تک مار کرنے والے 8 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے، شمالی کوریا کا ایک وقت میں اتنی بڑی میں تعداد میں میزائلوں کا یہ پہلا تجربہ ہے۔ جنوبی کوریائی فوج کے مطابق شمالی کوریا نے میزائلوں کا تجربہ اپنے مشرقی ساحل سے سمندر مزید پڑھیں

مائیکرو سافٹ: اسرائیل پر ایرانی ہیکرز کے سائبر حملوں کو ناکام بنانے کا دعوٰی

تل ابیب (ڈیلی اردو) امریکی بین الاقوامی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کا کہنا ہے کہ جمعرات کے روز ایران حکومت سے تعلق رکھنے والے ایک لبنانی گروپ پولونیم نے اسرائیل میں کام کرنے والی 20 تنظیموں اور اداروں کے علاوہ لبنان میں متحرک ایک تنظیم پر بھی سائبر حملے کیے ہیں تاہم انہیں ناکارہ بنا دیا مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم کی آئی اے ای اے سربراہ سے ملاقات

تل ابیب (ڈیلی اردو/شِنہوا) اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے جمعہ کے روز بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹرجنرل رافیل گروسی سے ملاقات میں عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکے۔ ملاقات کے دوران نفتالی بینیٹ نے ایران کی جانب سے غلط معلومات مزید پڑھیں