پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/اے پی) شمالی کوریا نے اتوار کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جسے 2017 کے بعد سب سے طاقت ور میزائل تجربہ قرار دیا جا رہا ہے۔ اس میزائل تجربے کو بعض ماہرین اقوامِ متحدہ کی جانب سے شمالی کوریا پر مزید میزائل مزید پڑھیں
زمرہ: ٹیکنالوجی
بھارت نے جاسوسی کیلئے اسرائیل سے سوفٹ وئیر خریدا، نیو یارک ٹائمز
نئی دہلی (ڈیلی اردو) امریکی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت نے 2017 میں اسرائیل سے ہتھیاروں کی خریداری کے ساتھ جاسوسی کے لئے استعمال ہونے والا سوفٹ وئیر اسپائی وئیر خریدنے کا بھی معاہدہ کیا۔ بھارتی حکومت اور اسرائیل کے ہتھیاروں کی خریدی کے معاہدے میں اسپائی وئیر کی خریداری مزید پڑھیں
شمالی کوریا نے مزید مشتبہ میزائل فائر کیے
پیونگ یانگ (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے پی/اے ایف پی) جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے سمندر میں مشتبہ بیلسٹک میزائل لانچ کیے ہیں۔ رواں ماہ شمالی کوریا اب تک چھ بار مختلف طرح کے میزائلوں کا تجربہ کر چکا ہے۔ جنوبی کوریا کی فوج نے 27 جنوری جمعرات مزید پڑھیں
کراچی: غیر ملکی انٹیلیجنس ایجنسی کا نیٹ ورک پاکستان میں چلانیوالے 13 ملزمان گرفتار
کراچی (ویب ڈیسک) وفاقی حساس ادارے اور ایف آئی اے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسی کا نیٹ ورک پاکستان میں چلانے اور حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث 13 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ایف آئی اے کمرشل بینک سرکل نے وفاقی حساس مزید پڑھیں
شمالی کوریا نے دو کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے، جنوبی کوریا
برلن (ڈیلی اردو) جنوبی کوریا کے حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے ممکنہ طور پر دو میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا نے کہا کہ شمالی کوریا کی جانب سے داغے گئے میزائل ممکنہ طور پر کروز میزائل ہوسکتے ہیں، جو مشرقی سمندر میں گرے مزید پڑھیں
بھارت مخالف پروپیگنڈے کا الزام، 40 پاکستانی یو ٹیوب چینلز اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک
سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی وزارتِ اطلاعات و نشریات نے جمعے کو یہ اعلان کیا ہے کہ ملک میں مزید 35 یوٹیوب چینلز، دو ویب سائٹس اور پانچ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بلاک کیا گیا ہے۔ حکام کا دعوی ہے کہ یہ چینلز اور اکاؤنٹس پاکستان سے چلائے جا رہے تھے اور ان مزید پڑھیں
اسرائیلی پولیس اپنے ہی شہریوں کی جاسوسی میں ملوث نکلی
تل ابیب (ڈیلی اردو) ایک اسرائیلی اخبار ’کیلکالسٹ‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی پولیس نے متنازعہ ’پیگاسس اسپائی ویئر‘ سے اپنے ہی شہریوں کی سائبر جاسوسی شروع کردی ہے۔ اس انکشاف کے بعد اسرائیلی حکومت نے مقامی پولیس کے خلاف تفتیش کا آغاز کردیا ہے اور اس حوالے سے اٹارنی جنرل اسرائیل، اویشائی میندلبلت مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب پولیس کا آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا
لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب پولیس کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ نامعلوم ہیکرز کی جانب سے ہیک کر لیا گیا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پنجاب پولیس کا سوشل میڈیا پر آفیشل اکاؤنٹ ڈی ڈی پی آر آفیشل کےنام سے موجود ہے۔ پنجاب پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ نامعلوم ہیکرز نے آج صبح پنجاب مزید پڑھیں
بھارت کا براہموس سپرسونک کروز میزائل کا تجربہ
نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت نے براہموس سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق براہموس سپرسونک کروز میزائل کے نئے ورژن کا تجربہ اڑیسہ کے ساحل پرکیا گیا۔ براہموس سپرسونک میزائل میں نئی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے۔ بھارت نے 11 جنوری کو بھی بحریہ کے لئے استعمال ہونے والے مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا دو ہفتوں کے دوران چوتھا میزائل تجربہ
پیونگ یانگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) شمالی کوریا نے میزائل تجربات کا جو سلسلہ شروع کر رکھا ہے اس کے تحت گزشتہ دو ہفتوں کے دوران یہ چوتھا میزائل تجربہ تھا۔ چند روز قبل ہی امریکا نے جوہری ہتھیاروں سے لیس اس ملک کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کیا تھا۔ جنوبی کوریا کی فوج مزید پڑھیں