فلپائن کا بھارت سے 375 ملین ڈالر کے براہموس کروز میزائل خریدنے کا معاہدہ

منیلا (ڈیلی اردو) فلپائن نے بھارت سے 375 ملین ڈالر کا اینٹی شپ میزائل سسٹم خریدنے کا معاہدہ کرلیا۔ فلپائنی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ اس میزائل سسٹم کی خریداری کا مقصد ملک کی بحری سرحدوں کے دفاع کو مضبوط بنانا ہے۔ It’s official, the Philippines is getting India’s BrahMos. China won’t be pleased! مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا دو ہفتوں میں یکے بعد دیگرے دو بیلسٹک میزائلوں کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے دو ہفتوں میں تیسرا تجربہ کرتے ہوئے کم از کم دو بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق گزشتہ دونوں میزائل لانچ کو امریکا نے اشتعال انگیزی قرار دیتے ہوئے مزید پابندیاں عائد کرنے کا عندیا دیا تھا جس پر شمالی کوریا مزید پڑھیں

میزائل تجربات: امریکا نے شمالی کوریا اور روس پر پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے شمالی کوریا کے ہتھیاروں کے پروگرام کے لیے روس اور چین سے سامان کی خریدنے والے شمالی کوریا کے چھ اور روس کے ایک باشندے اور ایک روسی فرم پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق یہ کارروائی شمالی کوریا کے میزائل لانچوں کی ایک سیریز کے بعد مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ہائپر سونک میزائل کا تیسرا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے ہائپر سونک میزائل کا تیسرا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق ملک کے سپریم لیڈر کم جونگ ان نے ہائپر سونک میزائل تجربے کی نگرانی کی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میزائل نے 1000 کلومیٹر دور سمندر میں ہدف کو کامیابی سے مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ایک ہفتے میں بیلسٹک میزائل کا دوسرا تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) جاپان اور جنوبی کوریا نے اس میزائل لانچ کا پتہ لگایا ہے۔ چند روز قبل ہی اس نے ہائپرسونک ہتھیار کے کامیاب تجربے کا دعوی کیا تھا۔ متعدد ممالک پیونگ یانگ سے خطے کو ”غیر مستحکم” نہ کرنے کی اپیل کر چکے ہیں۔ جاپان اور جنوبی کوریا کا کہنا مزید پڑھیں

پاکستانی جوہری پروگرام میں مدد دینے والی کمپنیوں پر اسرائیلی بم حملوں کا انکشاف

تل ابيب (ویب ڈیسک) سوئس اخبار کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کو ایٹم بم بنانے میں مدد فراہم کرنے والی کمپنیوں پربم حملوں میں ممکنہ طور پر اسرائیل کا ہاتھ تھا۔ سوئس اخبارکی رپورٹ کے مطابق 1980 کے عشرے میں پاکستان کو ایٹم بم بنانے میں مدد فراہم کرنے والی سوئٹزر مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ہائپر سونک میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) شمالی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے گزشتہ روز جس میزائل کا کامیاب تجربہ کیا وہ “ہائپر سونک” ہتھیار تھا۔ انتہائی تیز ترین ہتھیاروں کے اس نظام نے خطرات کی سطح کافی بڑھادی ہے کیونکہ اس کا مقابلہ کرنا بہت مشکل ہے۔ شمالی کوریا مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ایک اور بیلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) شمالی کوریا نے بدھ کے روز مبینہ طورپر بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔ جاپان اور جنوبی کوریا کے حکام نے اس کی تصدیق کی ہے۔ یہ پیونگ یانگ کی جانب سے اکتوبر 2021 کے بعد اور اس سال کا پہلا بیلسٹک میزائل تجربہ ہے۔ ▪ NEW YEAR SHOW OF مزید پڑھیں

پانچوں بڑی عالمی طاقتوں نے جوہری جنگ روکنے کا عہد کر لیا

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) چین، فرانس، روس، برطانیہ اور امریکا نے اس بات سے اتفاق کیا ہے کہ جوہری جنگ پر فتح حاصل نہیں کی جا سکتی اور ایسی ہلاکت خیز جنگ کبھی شروع بھی نہیں ہونی چاہیے۔ دنیا کی پانچ جوہری طاقتوں نے تین دسمبر پیر کے روز جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ مزید پڑھیں

بھارت میں مسلم خواتین کی آن لائن نیلامی

نئی دہلی (وی او اے) بھارت میں حزبِ اختلاف کے رہنماؤں اور سماجی حلقوں نے مسلم خواتین کی تصاویر بغیر اجازت انٹرنیٹ پر ڈالنے اور اُن کی مبینہ طور پر ‘آن لائن نیلامی’ مہم شروع کرنے کی مذمت کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق میڈیا ادارے ’دی وائر‘ سے وابستہ صحافی عصمت آرا نے، جن کی مزید پڑھیں