ویانا (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) پانچ ماہ کے تعطل کے بعد ایران جوہری مذاکرات پیر کے روز آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں شروع ہو رہے ہیں۔ جون میں مذاکرات موقوف ہونے کے وقت سفارت کاروں نے کہا تھا کہ وہ ایک معاہدے کے ‘قریب’ پہنچ چکے تھے۔ ایران اور اہم عالمی طاقتوں کے درمیان سن مزید پڑھیں
زمرہ: ٹیکنالوجی
پاکستان کا بیلسٹک میزائل ‘شاہین ون اے’ کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین 1 اے کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ آزمائشی پرواز کا مقصد ہتھیاروں کے نظام مزید پڑھیں
شام نے حمص پر داغے گئے 12 میں سے 10 اسرائیلی میزائل تباہ کر دیے، روس
دمشق (ڈیلی اردو) روسی عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی کی جانب سے شامی صوبے حمص پر داغے گئے بارہ میزائل میں سے دس کو شامی میزائل شکن نظام نے تباہ کر دیا۔ روسی خبر رساں ادارے آر آئی اے نے یہ بات اعلیٰ روسی عسکری ذرائع کے حوالے سے کہی ہے۔ Russia says مزید پڑھیں
پیگاسس پراجیکٹ: ایپل نے جاسوسی سافٹ ویئر بنانے والی اسرائیلی کمپنی پر مقدمہ دائر کر دیا
نیو یارک (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ کی معروف کمپنی ایپل نے مبینہ طور پر آئی فون صارفین کو ہیکنگ ٹول کے ذریعے نشانہ بنانے پر اسرائیلی سپائی ویئر کمپنی این ایس او گروپ پر مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ این ایس او کا پیگاسس سافٹ ویئر آئی فون کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں
پاکستان کی پہلی نیشنل سائبر سیکیورٹی اکیڈمی کا افتتاح
اسلام آباد (ڈیلی اردو) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایئریونیورسٹی اسلام آباد میں ملک کی پہلی نیشنل سائبر سیکیورٹی اکیڈمی کا افتتاح کیا، جس کا مقصد ماہرین کی تیاری ہے۔ اوورسیز پاکستانیوں کے لئے آن لائن ووٹنگ کا سہل طریقہ کار کیا ہوگا؟ سنیۓ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ایوانِ صدر میں اوورسیز مزید پڑھیں
نئی جوہری ڈیل مسترد کر سکتے ہیں، اسرائیلی وزیر اعظم
یروشلم (ڈیلی اردو/روئٹرز/ڈوئچے ویلے) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے عندیہ دیا ہے کہ ان کا ملک کسی نئے بین الاقوامی ایرانی جوہری معاہدے کا پابند نہیں ہوگا۔ اس طرح انہوں نےایران کے ساتھ تصادم کے بڑھتے امکانات کی طرف اشارہ کیا ہے۔ ایران کے ساتھ اُس کے متنازعہ ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لیے مزید پڑھیں
یمن وار: امریکی سینیٹرز نے سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کی تجویز مسترد کردی
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی سینیٹرز نے اعلان کیا ہے کہ سینیٹرز کے گروپس نے جو بائیڈن حکومت کے سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے کے فیصلے کی مخالفت کی ہے کیونکہ ریاض یمن کی جنگ متنازعہ کردار ادا کر رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سعودی عرب امریکی اسلحے کا سب سے بڑا خرید کنندہ ہے۔ مزید پڑھیں
بحرین: ایران کو جوہری ہتھیار بنانے نہیں دینگے، امریکی وزیر دفاع
منامہ (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے پی/اے ایف پی) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے بحرین منعقدہ سالانہ ’ماناما ڈائیلاگ‘ کے سلسلے کی تقریب میں اپنے خطاب میں اس عزم کا اظہار کیا کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے باز رکھا جائے گا۔ امریکی وزیر دفاع نے ہفتے کے روز اپنے اس خطاب میں علاقائی اور مزید پڑھیں
چین کے ہائپر سونک میزائل تجربے پر تشویش ہے، امریکی وزیر دفاع
واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ چین کی جانب سے حالیہ دنوں میں کیے جانے والے ہائپر سونک میزائل تجربے سے چین کی فوج کی بڑھتی طاقت پر تشویش پیدا ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس لمحے کا موازنہ روس کی جانب سے 1950 مزید پڑھیں
ایران یورینیم کی افزودگی میں پھر اضافہ کر رہا ہے، آئی اے ای اے
نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے جوہری نگراں ادارے کا کہنا ہے کہ ایران ایک بار پھر انتہائی افزودہ یورینیم کے ذخائر بڑھا رہا ہے جبکہ کچھ روز بعد ہی 2015 کے جوہری معاہدے میں دوبارہ شامل ہونے سے متعلق مذاکرات ہونے جارہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے مزید پڑھیں