امریکا نے ایران کے ڈرون نظام پر نئی پابندیاں عائد کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امريکی محکمہ خزانہ نے ايران کی دو کمپنيوں اور چار شہریوں پر پابندياں عائد کر دی ہيں۔ ان سب پر شبہ ہے کہ وہ ايران کے ڈرون پروگرام کا حصہ ہيں اور انہوں نے پاسداران انقلاب کی معاونت کی، جسے امريکا نے دو سال سے ’دہشت گرد‘ تنظيم قرار دے رکھا ہے۔ مزید پڑھیں

کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سوشل میڈیا اکاوئنٹ چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سوشل میڈیا چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاون شروع کر دیا ہے۔  ایف آئی اے کے مطابق لاہور، بہاولپور، فیصل آباد، ننکانہ صاحب، اسلام آباد اور دیگر شہروں میں آپریشن کیا گیا اور مزید پڑھیں

بھارت کا 5 ہزار کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانیوالے اگنی 5 میزائل کا کامیاب تجربہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت نے ریاست اڑیسہ کے ساحل پر 5 ہزار کلو میٹر رینج کے اگنی 5 میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ بھارتی نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق بھارت نے لداخ میں چین کے ساتھ گزشتہ 17 ماہ سے جاری فوجی تصادم کے بعد اپنی جنگی صلاحیتوں کو بڑھانا مزید پڑھیں

ایران کا نومبر تک جوہری مذاکرات بحال کرنے کا اعلان

تہران (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے پی/ڈی ڈبلیو) ایرانی حکام نے کہا ہے کہ وہ سن 2015 کے جوہری معاہدے کو بحال کرنے کے حوالے سے ایک عرصے سے تعطل کے شکار مذاکرات دوبارہ شروع کریں گے۔ نئی ایرانی حکومت کی عدم دلچسپی کے رویے نے عالمی برادری کو تشویش میں مبتلا کر دیا تھا۔ ایران میں اگست مزید پڑھیں

امریکا نے ہائپرسونک میزائل ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کر لیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی) امریکی بحریہ کا کہنا ہے کہ امریکا نے ہائپرسونک میزائل ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ہتھیاروں کا یہ نیا سسٹم چین اور روس پہلے ہی تیار کر چکے ہیں۔ امریکی بحریہ کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق ہائپرسونک میزائل ٹیکنالوجی کا تجربہ بدھ کے روز ورجینیا کے مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے میزائل تجربے: سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

نیو یارک (ڈیلی اردو) شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے بیلسٹک میزائل کے تجربے کی تصدیق کی ہے۔ ایک نئی قسم کے میزائل کو ایک آبدوز سے فائر کیا گیا تھا۔ منگل کے روز جنوبی کوریا نے سب سے پہلے اپنے اس پڑوسی ملک میں ایک نئے میزائل تجربے کی اطلاع دی تھی۔ سفارت کاروں مزید پڑھیں

چین نے ہائپرسانک میزائل کا تجربہ کرنے کی خبر کی تردید کر دی

بیجنگ (ڈیلی اردو/بی بی سی) چین نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ اس نے جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے، آواز کی رفتار سے پانچ گنا تیز میزائل کا چند مہینے قبل تجربہ کیا ہے اور اس بات پر اصرار کیا ہے کہ یہ خلائی جہاز کا ایک معمول کا تجربہ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا آبدوز سے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے آبدوز سے فائر کیے جانے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے، جاپان اور جنوبی کوریا نے اس پر تشویش کا اظہار کیا۔ North Korea fired a submarine-launched ballistic missile off its east coast, South Korea's military said, pulling Japan's new prime minister off the campaign trail and مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر کسی کے بھی خلاف فیک پوسٹ پر کارروائی ہوگی، وفاقی وزیر سید امین الحق

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونی کیشن نے سوشل میڈیا رولز 2021ء کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت اخلاق باختہ اور فحش مواد کی تشہیر قابل گرفت جرم ہو گا جبکہ سوشل میڈیا اداروں پر جلد ازجلد پاکستان میں دفاتر قائم کرنا لازم ہو گا اور وہ پاکستان مزید پڑھیں

ایران کا جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

تہران (ڈیلی اردو) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہاہے کہ تہران نے 4+1 گروپ (روس، چین، فرانس، برطانیہ، جرمنی) کے ساتھ ویانا مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق خطیب زادہ نے کہا کہ یہ فیصلہ بات چیت پر نظر ثانی کا پہلا مرحلہ مزید پڑھیں