واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی) امریکا نے چار برسوں میں پہلی مرتبہ اپنے ہتھیاروں کے ذخیرے میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد بتائی ہے۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوہری ہتھیاروں کی تعداد کو راز میں رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔ منگل پانچ اکتوبر کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 30 ستمبر 2020 مزید پڑھیں
زمرہ: ٹیکنالوجی
مالی میں دھماکا، اقومِ متحدہ امن مشن کا رکن ہلاک، 4 زخمی
بماکو (ڈیلی اردو) مغربی افریقی ملک مالی میں دھماکے سے اقومِ متحدہ (یو این) امن مشن کا ایک رکن ہلاک ہو گیا، واقعے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق دھماکا مالی کے شمالی علاقے میں الجیریا کی سرحد کے قریب ہوا ہے۔دھماکے کے نتیجے میں یو این مشن کا رکن مزید پڑھیں
ایران: تہران کے تحقیقاتی مرکز میں دھماکے، تین افراد ہلاک
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں تنصیبات اور فیکٹریوں میں دھماکوں اور آتش زدگی کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کیا گیا تھا کہ تہران کے مغرب میں پاسداران کے زیر انتظام ایک تحقیقاتی مرکز میں آگ لگنے سے 3 کارکنان ہلاک ہو گئے تھے۔ On مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا ’طیارہ شکن میزائل‘ کا کامیاب تجربہ
پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے ایک ہفتے کے دوران دوسرا میزائل ٹیسٹ کیا ہے اور اس بار طیارے کو فضا میں نشانہ بنانے والے جدید میزائل کا کامیاب کا تجربہ کیا گیا ہے۔ State media KCNA said North Korea fired a newly developed anti-aircraft missile on Thursday, the latest in a recent series مزید پڑھیں
شمالی کوریا نے نئے ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا
پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ اس نے ایک ہائپر سونک (آواز کی رفتار سے تیز چلنے والے سپر سانک سے بھی زیادہ تیز رفتار) میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ شمالی کوریا نے کہا ہے کہ اس نے اپنے نئے ہائپرسانک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ہائپرسانک کا مزید پڑھیں
امریکا کا ”آواز سے پانچ گُنا تیز رفتار” میزائل کا کامیاب تجربہ
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے آواز کی رفتار سے پانچ گُنا تیز رفتار میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پینٹاگون کے مطابق 2013ء کے بعد سے اس طرح کے کسی ہتھیار کا یہ اولین تجربہ ہے۔ امریکا کی ڈیفنس ایڈوانسڈ ریسرچ پراجیکٹس ایجنسی (DARPA) کی طرف سے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ہائپر مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے ممکنہ طور پر ایک اور میزائل تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کی ملٹری کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ شمالی کوریا کی فوج نے ملک کے مشرقی ساحل کی جانب ایک ’نامعلوم پروجیکٹائل‘ داغا ہے۔ #BREAKING North Korea tells UN it has 'right' to test weapons pic.twitter.com/ogWuGWSvLs مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر طالبان مخالف آوازیں: ’وہ جہاں ملے گا، سر پر گولیاں کھائے گا‘
کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) 15 اگست 2021 تک افغان دارالحکومت کابل میں سوشل میڈیا پر کئی ایسے بااثر افغان صارفین فعال تھے جو طالبان کے پالیسوں کے سخت ترین ناقد تھے۔ لیکن 15 اگست کے بعد سے اِن اکاؤنٹس پر خاموشی سی چھا گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر بیشتر افغان صارفین اپنے ماضی کی مزید پڑھیں
اقوام متحدہ: ایرانی جوہری پروگرام نے تمام حدیں پار کرلی ہیں، اسرائیلی وزیراعظم
نیو یارک (ڈیلی اردو) اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کا کہنا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام نے تمام ‘سرخ لکیریں’ (ریڈ لائنز) پار کرلی ہیں۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کا کہنا تھا کہ ایران نے جوہری اسلحے کے پروگرام میں تخفیف کے معاملے کی خلاف مزید پڑھیں
واشنگٹن کو ایران جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے زیادہ فعال ہونا چاہئے، روس
اقوام متحدہ (شِنہوا) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے واشنگٹن پر زور دیا ہے کہ وہ 2015 کے ایران جوہری معاہدے کو بحال کرنے بارے رکے ہوئے مذاکرات کے دوبارہ آغاز میں مدد کے لیے زیادہ فعال کردار ادا کرے۔ لاروف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عالمی رہنماؤں کے سالانہ اجتماع کے دوران مزید پڑھیں