امریکا نے کابل میں سی آئی اے اسٹیشن ”ایگل بیس” کو دھماکے سے تباہ کر دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی حکام نے کہا ہے کہ امریکا نے کابل میں سی آئی اے کے آخری اڈے ایگل بیس کو تباہ کر دیا ہے تاکہ جدید آلات اور اہم معلومات طالبان کے ہاتھ نہ لگ جائیں۔ جمعرات کو کابل ائیر پورٹ پر داعش کے خودکش حملے کے چند گھنٹے بعد ایک اور دھماکے مزید پڑھیں

سرگودھا: مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کرنیوالے کیخلاف مقدمہ درج

سرگودھا (نمائندہ ڈیلی اردو) مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کرنیوالے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا پولیس کا کہنا ہے کہ 113 جنوبی کے رہائشی آفتاب نے فیس بک آئی ڈی کے ذریعے گستاخانہ مواد اپ لوڈ کر کے لوگوں کے مذہبی جذبات مجروح کئے جس کی اطلاع ملتے مزید پڑھیں

پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان نے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق غزنوی زمین سے زمین تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ میزائل تجربے کا مقصد آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل تیاری کو یقینی بنانا مزید پڑھیں

بھارت زمین کا مشاہدہ کرنے والا سیٹلائٹ لانچ کرنے میں ناکام

نئی دہلی (ڈیلی اردو/شِنہوا) بھارتی خلائی تحقیقاتی ادارہ (آئی ایس آر او) جمعرات کے روز جیو امیجنگ زمین کا مشاہدہ کرنے والا سیٹلائٹ بردیات مرحلہ میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے لانچ کرنے میں ناکام ہو گیا ہے۔ بھارتی خلائی تحقیقاتی ادارے کے چیئرمین کے سیوان نے سیٹلائٹ لانچ کی براہ راست نشریات کے دوران مزید پڑھیں

چین کی جانب سے جوہری اسلحے کے ذخائر میں اضافے پر امریکہ کو لاحق خدشات

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ چین کے مغربی حصے میں جوہری میزائلز کے ‘سائلو فیلڈز’ یا زیر زمین ٹھکانوں کا ایک جال بنا رہا ہے۔ امریکی سائنسدانوں کی ایک تنظیم فیڈریشن آف امریکن سائنٹسٹس (ایف اے ایس) نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سنکیانگ صوبے کی سیٹلائٹ مزید پڑھیں

فیس بک نے مذہبی رہنماؤں کیلئے دعائیہ ٹول لانچ کردیا

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) دنیا کے سب سے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کو صارفین کی مزید توجہ چاہئے ۔ فیس بک نے حال ہی میں امریکہ میں رہنے والے فیس بک صارفین کے لئے مذہبی رہنماؤں کی مدد کے لیے ایک نیا ٹول یا سہولت متعارف کروائی ہے، جس کا مزید پڑھیں

دا پیگاسس پراجیکٹ: بھارت نے اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے 25 کشمیری رہنماؤں کی جاسوسی کروائی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کی جانب سے اسرائیلی سافٹ ویئر ‘ پیگاسس’ کے ذریعے 25 کشمیری رہنماؤں کی جاسوسی کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی سرکار نے ان 25 کشمیری رہنماؤں کی جاسوسی کی جو دہلی کی سرکاری پالیسی کو تسلیم نہیں کرتے، ان میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے مزید پڑھیں

خلاء کی پہلی کمرشل پرواز کا مشن کامیابی سے مکمل ہوگیا

نیویارک (ڈیلی اردو) امریکا سے تعلق رکھنے والے دنیا کے امیر ترین شخص جیف بیزوس اپنے تین ساتھیوں کے ساتھ خلائی سیاحت مکمل کر کے زمین پر باحفاظت پہنچ گئے۔ ایما زون کے بانی جیف اپنے بھائی مارک بیزوس اور دو خواتین سمیت خلا کی سیر پر ٹیکساس کے صحرا سے ایک کمرشل راکٹ کے مزید پڑھیں

اسلام آباد: کابینہ نے قبائلی اضلاع میں تھری اور فور جی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کابینہ نے سابق فاٹا (قبائلی اضلاع) میں تھری اور فور جی کی منظوری دے دی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے واضح کیا کہ اگر ایجنسیوں کو کسی حساس معاملے پر تھری یا فور جی کی سروس بند کرانے مزید پڑھیں

چین کے جوہری پروگرام میں توسیع پر امریکا کا اظہار تشویش

واشنگٹن (ڈیلی اردو) چین کی جانب سے جوہری پروگرام میں توسیع پر امریکا نے تشویش کا اظہار کردیا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق چین شمالی مغربی شہر یومین کے قریب ریگستان میں بیلسٹک میزائل رکھنے کے لیے 100 کے قریب بڑے گودام تیار کررہا ہے جو اس بات کا واضح اشارہ ہے مزید پڑھیں