امریکا نے ایران سے وابستہ درجنوں میڈیا ویب سائٹس بلاک کر دیں

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/اے ایف پی) امریکہ کے محکمۂ انصاف نے غلط معلومات پھیلانے کے الزام پر ایران کی سرکاری ویب سائٹ ‘پریس ٹی وی’ سمیت تقریباً تین درجن نیوز ویب سائٹس کو بلاک کر دیا ہے۔ محکمۂ انصاف کی جانب سے منگل کو جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ عدالتی احکامات مزید پڑھیں

ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر کوئی بات نہیں ہو گی، منتخب صدر ابراہیم رئیسی

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے) ایران کے سخت موقف کے حامل منتخب صدر ابراہیم رئیسی نے پیر کے روز کہا کہ وہ تہران کے بیلسٹک میزائل پروگرام یا علاقائِی ملیشیا ‘پراکسی فورسز’ کے لئے اپنی حمایت محدود کرنے کے لئے گفت و شنید نہیں کریں گے۔ تہران میں انہوں نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ مزید پڑھیں

ایران نے جوہری پاور پلانٹ ہنگامی طور پر بند کر دیا

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے بوشہر میں واقع اپنے واحد جوہری پاور پلانٹ کو ہنگامی طورپربند کردیا ہے۔ ایران کی سرکاری الیکٹرک انرجی کمپنی کے ایک عہدہ دار غلام علی رخشانی مہر نے ایک ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ’’بوشہر پاور پلانٹ کو ہفتے کے روز عارضی طور پر بند کیا گیا تھا مزید پڑھیں

پاکستان کا جوہری پروگرام صرف دفاع کیلئے ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کو انخلا سے قبل افغان مسئلے کا سیاسی حل نکالنا ہوگا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ سرحد پار انسداد دہشت گردی مشن کے لیے پاکستان سی آئی مزید پڑھیں

امریکا کا مشرقی وسطیٰ میں افواج اور میزائلوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) افغانستان سے فوج نکالنے کے بعد امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں بھی افواج کم کرنے سمیت میزائلوں میں بھی کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے ایران سے کشیدگی میں کمی کے بعد مشرق وسطیٰ میں تعینات افواج میں بھی کمی کا فیصلہ کیا ہے، مزید پڑھیں

پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں نے قبائلی علاقوں کو شدت پسندوں کیلئے ’جنت‘ سے ’جہنم‘ میں بدلا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’جون 2004 کے ایک گرم دن پشتون قبائلی (نیک محمد) جنوبی وزیرستان میں مٹی سے بنے ایک گھر میں موجود تھے اور سیٹلائٹ فون کے ذریعے ایک صحافی سے بات کر رہے تھے۔ وہ بتا رہے تھے کہ کس طرح وہ جنگ لڑ رہے ہیں اور انھوں نے مغرب مزید پڑھیں

پاکستان 165، بھارت کے پاس 156 ایٹم بم ہیں، سپری رپورٹ

اسٹاک ہوم (ڈیلی اردو/بی بی سی) آج سے تقریباً 76 سال قبل دنیا کے کسی ملک (جاپان) پر پہلی اور آخری بار ایٹم بم گرائے گئے تھے اور چھ اگست 1945 اور نو اگست 1945 وہ دو تاریخیں ہیں جو جوہری ہتھیاروں سے دنیا کے وجود کو لاحق خطرے کی طرف رہتی دنیا تک اشارہ مزید پڑھیں

ایران کا یورینیم 60 فیصد تک افزودہ کرنے کا دعویٰ

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے 6.5 کلوگرام یورینیم 60 فیصد تک افزودہ کرنے کا دعویٰ کردیا۔ ایٹم بم بنانے کیلئے 90 فیصد تک افزودہ یورینیم درکار ہوتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق تاہم 60 فیصد یورنیم افزودگی کی صلاحیت حاصل کرنے کے بعد تہران ایٹم بم بنانے کیلئے یورینیم کی افزودگی کے بہت قریب پہنچ گیا۔ مزید پڑھیں

عالمی برادری انٹرنیٹ پر نفرت انگیز مواد اور انتہاپسندی کو روکنے کیلئے اقدامات کرے، وزیراعظم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے عالمی برادری سے انٹرنیٹ پرنفرت انگیز مواد، انتہاپسندی کو روکنے کیلئے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر عالمی رہنما فیصلہ کریں اس کیخلاف ایکشن لینے کا تویہ مسئلہ حل ہو جائے، گزشتہ روز کینیڈین چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید پڑھیں

اسرائیل نے ایران کے جوہری پروگرام اور سائنس دان پر حملے کیے تھے، موساد سربراہ

یروشلم (ڈیلی اردو/اے پی/ڈوئچے ویلے) اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے کسی سربراہ کی جانب سے عوامی طور پر اس طرح کے اعتراف کا اپنی نوعیت کا یہ ایک غیر معمولی واقعہ ہے۔ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے رخصت پذیر سربراہ یوسی کوہن نے بالواسطہ طور پر کہا کہ ایران کے جوہری پروگراموں اور ایک سائنس مزید پڑھیں