تہران (ڈیلی اردو) ایرانی حکام نے ایٹمی گھر میں پراسرار حادثے کو دہشت گردانہ اقدام قرار دے دیا ہے۔ واقعہ میں کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا۔ میڈیا سے گفتگو میں ایران کی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ علی اکبر صالحیی کا کہنا تھا کہ نطنز ایٹمی گھر پر ہونے والا حادثہ دہشت گردانہ مزید پڑھیں
زمرہ: ٹیکنالوجی
چینی ہیکرز ایغور مسلمانوں کیخلاف سرگرم ہیں، فیس بک
نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) فیس بک نے انکشاف کیا ہے کہ چین میں ہیکرز جعلی ویب سائٹس اور اکاؤنٹس استعمال کر کے ایغور مسلمانوں کے کمپیوٹر اور سمارٹ فونز تک رسائی حاصل کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ فیس بک کے مطابق اس بڑے پیمانے پر ہونے والے خفیہ آپریشن کے ذریعے چین مزید پڑھیں
پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے زمین سےزمین تک مار کرنے والے شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شاہین مزید پڑھیں
امریکا کا ترکی پر روس سے ’ایس ۔ 400‘ ایئر ڈیفنس معاہدہ ختم کرنے پر زور
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی سیکریٹری اسٹیٹ اینٹونی بلنکن نے ترکی پر زور دیا ہے کہ اسے روس کے ساتھ ہونے والے ایس-400 ایئر ڈیفنس معاہدے کو برقرار نہیں رکھنا چاہیے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا کہنا تھا کہ امریکی سیکریٹری اسٹیٹ اینٹونی بلنکن نے ترک وزیر مزید پڑھیں
شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل کے دو تجربات
پیانگ یینگ (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکا اور جاپان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے بحیرہِ جاپان میں دو بلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ صدر بائیڈن کے اقتدار سنبھالنے کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ شمالی کوریا نے ایسا تجربہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی قراردادوں کے مطابق شمالی مزید پڑھیں
ایران کا ‘اسمارٹ’ میزائل کا کامیاب تجربہ
تہران (ڈیلی اردو) ایران نے 300 کلومیٹر تک مار کرنے والے درمیانی حد کے اسمارٹ میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق میزائل تجربےکا اعلان ایرانی گراؤنڈ فورس کمانڈر بریگیڈیئر جنرل کیو مرث حیدری نے کیا۔ ایرانی گراؤنڈ فورس کمانڈر بریگیڈیئر جنرل کیو مرث حیدری کا کہنا تھا کہ اسمارٹ میزائل ایران کے مزید پڑھیں
پاکستان کا ‘بابر کروز میزائل ون اے’ کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان نے اپنی دفاعی صلاحیت میں اضافہ کرتے ہوئے جدید ترین کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان نے بابر کروز میزائل ون اے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ https://twitter.com/Journalist1Arif/status/1359792582587514880?s=19 بابر کروز میزائل 450 کلو میٹر مزید پڑھیں
پاکستان کا بیلسٹک میزائل ‘غزنوی’ کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان نے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ میزائل زمین سے زمین 290 کلومیٹر تک روایتی اور جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پاکستان نے اپنے دفاع کو مضبوط بناتے ہوئے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ‘غزنوی’ کا کامیاب تجربہ کر کے دفاعی صلاحیت مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل فون ہیک کر لیا گیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل فون ہیک کرلیا گیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے موبائل فون سے گمراہ کن پیغام رسانی ہوسکتی ہے، ان کے موبائل فون نمبر سے کسی بھی قسم کی پیغام مزید پڑھیں
اسرائیل نے امریکا کو خلیج میں اینٹی میزائل سسٹم نصب کرنے کی اجازت دیدی
یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیل نے امریکا کو خلیج میں اینٹی میزائل سسٹم نصب کرنے کی اجازت دے دی۔ اسرائیل نے امریکا کو خلیج فارس، یورپ اور ایشیا میں موجود اپنے فوجی اڈوں پر اسرائیلی ساختہ اینٹی میزائل سسٹم آئرن ڈوم نصب کرنے کی اجازت دے دی۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا خلیج میں اسرائیلی مزید پڑھیں