دمشق (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) شامی ذرائع ابلاغ نے حماہ گورنیٹ میں زوردار دھماکوں کی اطلاع کے بعد ایک دوسری خبر میں دعوی کیا ہے کہ شامی ایئر ڈیفنس نے جمعہ کے روز علاقے میں اسرائیلی جارحیت کو روکنے کی کارروائی میں حصہ لیا۔ سرکاری میڈیا نے عسکری ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ مقامی وقت مزید پڑھیں
زمرہ: ٹیکنالوجی
’’ایٹمی فٹ بال‘‘ ڈونلڈ ٹرمپ سے امریکی صدر جو بائیڈن کو منتقل
واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) جو بائیڈن نے امریکا کے 46 ویں صدر کا حلف اٹھایا تو دنیا کے سب سے طاقتور شخص کے تمام اختیارات کے ساتھ ہی انہیں 22 کلو وزنی ایک سوٹ کیس بھی دیا گیا جس میں امریکا کے ایٹمی ہتھیاروں کو کنٹرول کرنے والے خفیہ کوڈ موجود ہیں۔ یہ سوٹ کیس مزید پڑھیں
پاکستان کا 2750 کلو میٹر تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’شاہین تھری‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شاہین تھری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ بحیرہ عرب میں کیا گیا جہاں میزائل نے کامیابی سے اپنے ہدف کو نشانہ بنایا۔ مزید پڑھیں
ایران کا 1800 کلو میٹر تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
تہران (ڈیلی اردو) ایران نے طویل ہدف کو نشانہ بنانے والے بیلسٹک میزائل اور ڈرون کا تجربہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب نے زمین سے سمندر میں مار کرنے والے لانگ رینج میزائل اور ڈرون کا تجربہ کیا جو امریکا سے حالیہ کشیدگی کے بعد دو ہفتوں میں ایران کی جانب مزید پڑھیں
شمالی کوریا میں دنیا کے سب سے طاقتور آبدوز بیلسٹک میزائل کی رونمائی
پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا میں حکمراں جماعت کی ایک تقریب میں فوجی پریڈ کے دوران دنیا کے سب سے طاقتور اور بڑے سب میرین لانچنگ بیلسٹک میزائل کی رونمائی بھی کی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا میں ایک فوجی پریڈ کے دوران بیلسٹک میزائل لانچنگ آبدوز کی رونمائی ہوئی،اسے مزید پڑھیں
امریکی صدر ٹرمپ کی ٹوئٹس ڈیلیٹ، فیس بک اور ٹوئٹر اکاؤنٹ بھی بلاک
واشنگٹن (ڈیلی اردو) ٹوئٹر نے واشگنٹن میں ہنگاموں پر امریکی صدر ٹرمپ کی حالیہ ٹوئٹس ڈیلیٹ کردیں۔ واشنگٹن میں ہنگامہ آرائی اور ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے پارلیمنٹ پر حملے کے بعد امریکی صدر نے ٹوئٹ میں امریکیوں کی حق تلفی کا کہا تھا۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انتخابات میں عوام کو دور مزید پڑھیں
ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول کی اجازت نہیں دیں گے: اسرائیلی وزیراعظم نتین یاھو
یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کو جوہری ہتھیارں کے حصول سے ہرقیمت پر روکے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ تہران کے یورینیم کی افزودگی بڑھانے کے فیصلے کے سنگین نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ یہ اقدام ایٹمی معاہدے کی ایک بڑی خلاف ورزی ہے مزید پڑھیں
توہین آمیز مواد: ایف آئی اے گوگل کے خلاف مقدمہ درج کریں، لاہور ہائیکورٹ
لاہور (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) لاہور ہائیکورٹ نے توہین آمیز مواد کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ کیسی ریاست مدینہ ہیں کہ بنیادی ذمہ داری ہی پوری نہیں کر رہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں انٹرنیٹ سے توہین آمیز مواد ہٹانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ڈی جی ایف آئی اے سمیت دیگر افسران ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔ مزید پڑھیں
امریکا کے ایٹمی پروگرام پر تباہ کن سائبر حملہ
نیویارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) امریکی انتظامیہ کے عہدے داروں کا کہنا ہے کہ محکمہ توانائی کے نیٹ ورک اور نیشنل نیوکلیئر سیکیورٹی ایڈمنسٹریشن جو ملک کے جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے کا انتظام کرتی ہے کی ویب سائٹ اور کمپیوٹر سسٹم پر ہیکروں نے تباہ کن سائبر حملہ کیا ہے۔ U.S. nuclear weapons agency hacked as مزید پڑھیں
امریکی سرکاری محکموں پر طاقتور سائبر حملے
واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/روئٹرز) تفتیش کاروں نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکی حکومت کے ان اداروں پر اس بڑے سائبر حملے میں روس کا ہاتھ ہے اورہیکرز نے ایک آئی ٹی کمپنی سے بھیجے گئے سافٹ ویئراپ ڈیٹ کے ذریعہ نقب لگائی۔ امریکا کا کہنا ہے کہ ہیکرز نے وزارت خزانہ اور مزید پڑھیں