پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک فوج نے ایل اوسی کے چکوٹھی سیکٹر میں ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون 500 میٹر پاکستانی حدود میں گھس آیا تھا۔ #PakistanArmy troops shot down an Indian spying #quadcopter in Chakothi Sector along LOC.The مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

لاہور (ڈیلی اردو) کائونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا سمیت کہیں پر بھی کسی کو مذہبی منافرت پھیلانے کی اجازت نہیں قانون نازذ کرنے والے اداروں کی کارروائیون مزید پڑھیں

فیس بک نے پاکستان سے چلنے والے متعدد اکاؤنٹس اور پیجز ڈیلیٹ کر دیے

کراچی (ڈیلی اردو) فیس بک نے پاکستان سے آپریٹ ہونے والے 453 فیس بک اکاؤنٹس، 103 پیجز، 78 گروپس اور 107 انسٹاگرام اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کردیا۔ رپورٹ کے مطابق فیس بک کے مطابق غیر فعال کیےگئے اکاؤنٹس ‘جعلی’ تھے جہاں سے ‘منظم انداز’ میں مقامی اور غیر سرکاری مہم سے متعلق لوگوں کو گمراہ کیا مزید پڑھیں

سکیورٹی خدشات: پنجاب کے 36 اضلاع میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند رہے گی

لاہور (ڈیلی اردو) محرم الحرام سکیورٹی خدشات کے باعث مختلف شہروں میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند رہے گی، شہر سرگودھا کی حدود میں 10 محرم الحرام کو صبح 08 بجے سے رات 10 بجے تک موبائل فون سروس بند رہے گی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے عاشورہ محرم الحرام مزید پڑھیں

بھارتی ہیکرز کی پاکستان کی حساس معلومات تک رسائی کی کوشش

اسلام آباد (ڈیلی اردو) بھارتی گروپ اے پی ٹی کے خلاف ایک اور ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ ہیکرز واٹس ایپ کے ذریعے معلومات چرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مودی سرکار نے سائبر محاذ پر بھی سرگرم ہوےت ہوئے حساس سرکاری معلومات تک رسائی کی ناکام کوشش مزید پڑھیں

اسرائیل نے نیا جاسوس سیارہ خلا میں بھیج دیا

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیل نے OFEK-16 نامی نیا جاسوس سیارہ خلا میں بھیجا ہے. اسرائیلی وزارت دفاع اور خلائی صنعتوں کے محکمے نے ایک بیان میں کہا کہ یہ خلائی جہاز ملک کی ملٹری انٹیلی جنس کو اعلیٰ معیارکی نگرانی کی سہولت فراہم کرے گا۔ وزارت دفاع کے مطابق یہ سیٹلائٹ ’بڑے دشمن ملک‘ کی مزید پڑھیں

ترکی کا آتماجا میزائل کا کامیاب تجربہ

انقرہ (ڈیلی اردو/ٹی آر ٹی) ترکی کے پہلے بحری موبائیل میزائل “آتماجا” نے اپنے ہدف کو کامیابی سے تباہ کیا۔ Turkey's Roketsan successfully tested it's anti-ship missile, ATMACA, hitting its target from a distance of 220km. pic.twitter.com/s2MQHYwURm — Yusuf Erim (@YusufErim34) July 4, 2020 ٹرکش ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن کے مطابق صدارتی دفاعی صنعت مزید پڑھیں

ٹوئٹر نے شاندار فیچر ‘آڈیو ٹوئٹ’ کا آغاز کردیا

نیو یارک (ڈیلی اردو) مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرنے کے لیے اب تک صرف تحریری ٹوئٹ کی جاسکتی تھی لیکن اس میں اب ایک اہم جدت لائی گئی ہے جس سے صارفین کو مزید آسانی ہوگی۔ ٹوئٹر کمپنی نے صارفین کو خوشخبری دی ہے کہ اب سے وہ تحریری ٹوئٹس کے علاوہ مزید پڑھیں

ہزارہ پشتون کشیدگی: کوئٹہ میں دو روز کیلئے موبائیل اور انٹرنیٹ سروس بند

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں موبائیل انٹرنیٹ سروس بند، سروس 2 روز کیلئے سیکورٹی وجوہات کی بنا پر بند کی گئی ہے واضع رہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ کے نواحی علاقے کرانی روڈ پر ہجوم سے ایک شخص بلال نامی ہلاک اور خلیل احمد اور نیاز احمد زخمی ہوگئے تھے۔ جبکہ مزید پڑھیں

پاکستان نے ایک اور بھارتی ‘جاسوس ڈرون’ مار گرایا

راولپنڈی (نمائندہ ڈیلی اردو) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے ایک اور بھارتی کواڈ کاپٹر (ڈرون) کو مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جاسوس ڈرون ایل او سی کے ساتھ نیکرون سیکٹر میں گرایا گیا۔ #PakistanArmy مزید پڑھیں