اسلام آباد (ڈیلی اردو/ریڈیو پاکستان) ریڈیو پاکستان کے دو ملازمین آج کورونا وائرس کے باعث انتقال ہوگئے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق سینئر براڈ کاسٹ انجینئر محمد اشفاق اور اردو زبان کی نیوز ریڈر ڈاکٹر ہما ظفر وائرس سے انتقال کرگئے۔ محمد اشفاق ریڈیو پاکستان کے مستقل ملازم تھے اور قابلیت اور فنی مہارت میں بے مزید پڑھیں
زمرہ: ٹیکنالوجی
چاغی: ایٹمی تجربہ گاہ کے قریب سے مشکوک سرگرمیوں کے باعث دو افراد گرفتار
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کرلیاہے۔ ذرائع کے مطابق مشکوک افراد راسکوہ پہاڑ جہاں 28 مئی 1998 کو ایٹمی تجربہ ہوا تھا اسکے قریب ہی مشکوک حالت میں موجود تھے، تحویل میں لئے گئے افراد کو نامعلوم مقام مزید پڑھیں
پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا
راولپنڈی (نمائندہ ڈیلی اردو) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج نے ایل او سی کے رخچیری سیکٹر پر بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا۔ #PakistanArmy troops shot مزید پڑھیں
فیس بک نے سری لنکا میں مسلم مخالف فسادات پر اپنے کردار پر معافی مانگ لی
نیو یارک (ڈیلی اردو) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فيس بک کی انتظامیہ نے سری لنکا میں دو سال پہلے ہونے والے نسلی فسادات میں اس پلیٹ فارم کے کردار پر معافی مانگ لی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق تحقیقات سے پتا چلا کہ فیس بک کے ذریعے پھیلنے والی افواہیں اور نفرت آمیز مزید پڑھیں
پاکستان سب سے زیادہ فیس بک پوسٹس بلاک کرانے والے ملکوں میں شامل
نیویارک (ڈیلی اردو) فیس بک کی جاری کردہ ٹرانسپیرنسی رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ جولائی تا دسمبر 2019 کے دوران فیس بک کی جانب سے دنیا بھر سے 15 ہزار 826 مواد پر پابندیاں عائد کی گئیں جن میں سے روس، پاکستان اور میکسیکو عالمی سطح پر اس کے آدھے حصے کے ذمہ دار ہیں۔ مزید پڑھیں
امریکا کا سعودی عرب سے پیٹریاٹ میزائل سمیت عسکری تنصیبات ہٹانے کا فیصلہ
واشنگٹن + ریاض (ڈیلی اردو/این این آئی) امریکا نے سعودی عرب سے پیٹریاٹ میزائل سمیت اپنی عسکری تنصیبات ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کے بعد سعودی عرب میں آئل فیلڈز کی حفاظت کے لیے عسکری تنصیبات میں مزید پڑھیں
شام: سائنسی تحقیقی مرکز پر اسرائیلی میزائل حملے
دمشق (ڈیلی اردو) شام میں بشارالاسد کی حکومت کے وفادار ذرائع ابلاغ نے انکشاف ہے کہ اسرائیلی فوج نے شمالی شہر حلب میں ایک سائنسی تحقیقی مرکز کو نشانہ بنایا ہے۔ شامی محکمہ دفاع نے اس کارروائی کا بھرپور جواب دیا ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ چند ہفتوں میں شام کے اندر ہونے والے اسرائیلی مزید پڑھیں
اے آر وائی اسلام آباد میں کورونا کے 8 کیسز سامنے آنے پر بیورو آفس سیل کردیا گیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے اسلام آباد آفس کے 8 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، کیسز سامنے آنے کے بعد دفتر کو بند کردیا گیا۔ کورونا وائرس پازیٹو آنے والوں میں فیصل ایدھی کے انٹرویو کی ریکارڈنگ کے لئے ان کے گھر جانے والی مزید پڑھیں
ایران نے پہلا فوجی سیٹلائیٹ مدار میں بھیج دیا
تہران (ڈیلی اردو) ایران نے پہلا فوجی سیٹلائیٹ مقامی طور پر تیار کردہ راکٹ کے ذریعے کامیابی سے زمین کے گرد مدار میں بھیج دیا۔ روسی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق یہ سیٹلائیٹ پاسداران انقلات کی طرف سے خلا میں بھیجا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نور۔ ون نامی فوجی سیٹلائیٹ ٹو۔سٹیج راکٹ قاصد مزید پڑھیں
آزادی صحافت: 180 ممالک میں پاکستان کا 145واں نمبر، فہرست جاری
واشنگٹن (ڈیلی اردو) میڈیا نگرانی کے عالمی ادارے رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) نے آزادی صحافت سے متعلق ممالک کی درجہ بندی فہرست جاری کردی۔ فہرست میں ناروے، فن لینڈ اور ڈنمارک کو صحافیوں اور صحافت کیلئے بہترین ممالک قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان میں میڈیا کو سینسر شپ کے کڑے معاملات کا مزید پڑھیں