ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے ایک اینٹی سیٹلائٹ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔تجزیہ کاروں کاخیال ہے کہ یہ تجربہ نئے نیوڈل اینٹی سیٹلائٹ میزائل سسٹم کا حصہ ہے جو Mirny میں Plesetsk کے خلائی سٹیشن سے کیا گیا۔ Russia tested an anti-satellite weapon on Wednesday, U.S. Space Force chief said, accusing Moscow of threatening مزید پڑھیں
زمرہ: ٹیکنالوجی
اسرائیلیوں سے دوستی کرنے والے متعدد فلسطینی گرفتار
غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں سیکیورٹی حکام نے انٹرنیٹ پر اسرائیلیوں کے ساتھ دوستانہ سرگرمیوں میں شامل ہونے والے فلسطینیوں کے ایک گروپ کو حراست میں لیا گیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد البزم نے بتایا کہ ملٹری پراسیکیوٹر کی ہدایت پر غزہ مزید پڑھیں
پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا
راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک فوج نے پاکستان کی حدود میں داخل ہونے والے بھارتی ڈرون کو مار گرایا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی ڈرون لائن آف کنٹرول لائن کے ساتھ سنگ سیکٹر میں 600 میٹر تک پاکستان کی حدود میں داخل ہوگیا تھا جسے پاک فوج نے مار گرایا۔
کررونا وائرس: اسرائیل نے میزائل کارخانے کو وینٹی لیٹر بنانے کی فیکٹری میں تبدیل کردیا
نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/روئٹرز) کورونا وائرس کے مریضوں کی زندگی بچانے کے لیے انتہائی اہم ضرورت وینٹی لیٹرز کی تیاری میں دنیا بھر کی حکومتیں اور مختلف کمپنیاں ایک دوسرے پر بازی لے جانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ اسرائیل نے تو میزائل تیار کرنے کے ایک کارخانے کو ہی اس مقصد کے لیے مزید پڑھیں
چین: کورونا وائرس کے باعث ووہان میں شیاؤمی کا بند ہیڈکوارٹر کھول دیا گیا
بیجنگ (ڈیلی اردو) کورونا وائرس کا مرکز چین کے شہر ووہان میں اب تمام تر سرگرمیاں بحال ہونا شروع ہوگئی ہیں اور اسی کے پیشِ نظر معروف ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی نے بھی ووہان میں کورونا وائرس کی وجہ سے بند ہیڈ کوارٹر کھول دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس سے قبل گزشتہ ہفتے مزید پڑھیں
ایرانی نوجوان نے جدید ترین ایٹمی مائیکرو سکوپ تیار کرلی
تہران (ڈیلی اردو) ایران کے نوجوان ماہرین نے پہلی پار ملکی سطح پر ایٹامک فورس نینو سکیل مائیکرو سکوپ تیار کرلی۔ ایرانی ٹی وی کے مطابق ایران کی نالج بیس کمپنی آرا ریسرچ کے نوجوان سائنسدانوں نے ایٹامک فورس نینو سکیل مائیکرو سکوپ تیار کر کے ملک کو امریکہ، روس، برطانیہ، جرمنی، ڈینمارک اور سوئیزر مزید پڑھیں
ایران نے افزودہ یورینیم کا ذخیرہ پانچ گنا زائد کر لیا، آئی اے ای اے
جنیوا (ڈیلی اردو/اے ایف پی) اقوام متحدہ کے ایٹمی نگہداشت سے متعلق ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران نے افزودہ یورینیم کا ذخیرہ 5 گنا زیادہ کر لیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ایٹمی توانائی سے متعلق اقوام متحدہ کی عالمی ایٹمی ایجنسی نے رپورٹ میں کہا ایران نے مزید پڑھیں
امریکا نے پاکستان میں بننے والے سوشل میڈیا قوانین پر سخت تشویش کا اظہار کردیا
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے پاکستانی حکومت کے سوشل میڈیا سے متعلق نئے قواعد و ضوابط پر تشویش کا اظہار کیا ہے، انہوں نے کہا کہ ایسے اقدامات اظہار رائے کی آزادی اور ڈیجیٹل معیشت کی ترقی کے لیے دھچکا ہو سکتے ہیں۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں جنوبی ایشیا مزید پڑھیں
پاکستان کا کروز میزائل رعد ٹو کا کامیاب تجربہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کروز میزائل رعد ٹو 600 کلومیٹر تک جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہے جس میں نیوی گیشن کا بہترین نظام ہے جو مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا پولیس کو دہشت گردوں کا سراغ لگانے کیلئے ڈیوائس فراہم کردی
پشاور (ڈیلی اردو) وفاق نے خیبر پختونخوا پولیس کو دہشت گردوں کا سراغ لگانے کے لئے جی ایس ایم لوکیٹرکی فراہم کردی ہے دو عدد جی ایس ایم لوکیٹر سی ٹی ڈی پولیس کے حوالے کر دیئے گئے ہیں۔ اس سے قبل خیبر پختونخوا پولیس کے پاس جی ایس ایم لوکیٹر موجود نہیں تھا جس مزید پڑھیں