تہران (ڈیلی اردو) ایران کی راکٹ کے ذریعے سیٹلائٹ کو مدار میں بھیجنے کی ایک اور کوشش ناکام ہوگئی ہے۔ یہ ایران کے خلائی پروگرام کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے۔ اس کے بارے میں امریکا کا دعویٰ ہے کہ ایران اس کے ذریعے اپنے بیلسٹک میزائل پروگرام کو ترقی دینا چاہتا ہے۔ ایرانی دارالحکومت مزید پڑھیں
زمرہ: ٹیکنالوجی
پاکستان نے غزنوی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا
راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان نے زمین سے زمین تک ہدف کو نشانہ بنانے والے غزنوی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ میزائل 290 کلومیٹر زمین سے زمین تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے مزید پڑھیں
حکومت نے عوام سے اضافی 20 ارب بٹورنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو/آن لائن) پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی ) نے ٹی وی لائسنس فیس بڑھا کر عوام سے اضافی 20 ارب بٹورنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے ادارے نے 3 مارکیٹنگ منیجرز مجموعی 30 لاکھ ماہانہ تنخواہوں پر بھرتی کر لئے‘ 6 دہائیوں سے مارکیٹنگ پلان بنانے میں بھی ناکام رہا۔ مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے جیف بیزوس کے فون کو ہیک کرلیا
ریاض (ڈیلی اردو) سعودی شہزادہ محمد بن سلمان نے ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس کے فون کو واٹس ایپ میسج سے ہیک کرلیا۔ برطانوی اخبار دی گارڈین نے دعوی کرتے ہوئے رپورٹ میں لکھا ہے کہ 2018 میں بیزوس اور شہزادہ محمد بن سلمان نے ٹیکس میسج کا تبادلہ کیا اور ویڈیو بھیج کر بڑی مزید پڑھیں
ایران کی جوہری معاہدے سے دستبردار ہونے کی دھمکی
تہران (ڈیلی اردو) ایران نے جوہری عدم پھیلاؤ کے عالمی معاہدے سے دستبردار ہونے کی دھمکی دی ہے۔ اگر ایٹمی معاہدہ تنازع کو یورپی فریقین سلامتی کونسل میں لے کر گئے تو اقدام کیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا کہ ایسا ہوا تو ایران مزید پڑھیں
چینی ہیکرز نے اسرائیلی میزائل سسٹم ہیک کر کے ڈیٹا چرا لیا
نیو یارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکی جریدے”دی نیشنل انٹرسٹ ” نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی ہیکرز نے اسرائیل کے دفاعی میزائل سسٹم (آئرن ڈوم) کو ہیک کر کے اس کا ڈیٹا چرا لیا۔ امریکی جریدے نے دعویٰ کرتے ہوئے چین پر الزام عائد کیا ہے کہ چینی ہیکرز نے آئرن ڈوم سے متعلق ڈیٹا مزید پڑھیں
بھارتی مواصلاتی سیٹلائٹ جی سیٹ 30 مدار میں پہنچ گیا
نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) بھارت نے انتہائی طاقتور مواصلاتی سیٹلائٹ جی سیٹ 30 کو کامیابی کے ساتھ زمين کے مدار ميں مقررہ مقام تک پہنچاتے ہوئے فائیو جی ٹيکنالوجی کے پھيلاو کی اپنی کوششوں میں بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈوئچے ویلے کے مطابق اس سیٹلائٹ سے بھارت کا مزید پڑھیں
ایران اس سال جوہری بم بنا سکتا ہے: اسرائیل
تل ابیب (ڈیلی اردو/وائس آف ایشیا) اسرائیلی فوج کی انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ ایران کے پاس اس سال کے آخر تک ایک جوہری بم بنانے کے لیے کافی افزودہ یورینیم موجود ہو گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ 2018 میں ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے الگ ہو گیا تھا اور اسرائیلی انٹیلی مزید پڑھیں
جوہری پروگرام: امریکا میں پانچ پاکستانیوں پر فرد جرم عائد
واشنگٹن (ڈیلی اردو) پاکستان کے جوہری پروگرام کے لیے ممنوعہ اشیا برآمد کرنے کے الزام میں یک امریکی عدالت میں پانچ پاکستانیوں پر فرد جرم عائد کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے ایک بیان میں کہا کہ یہ کاروباری افراد ایک بین الاقوامی نیٹ ورک سے منسلک رہے ہیں۔ ان ملزمان مزید پڑھیں
فیس بک اور انسٹاگرام نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی حمایتی پوسٹیں ہٹا دیں
نیو یارک (ڈیلی اردو) انسٹاگرام اور فیس بک نے امریکی پابندیوں پر عمل کرتے ہوئے ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کے حق میں لگائی جانے والی پوسٹیں ہٹا دیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق حکومت نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ انسٹاگرام کے خلاف بطور احتجاج اور قانونی کارروائی کا مطالبہ کریں جبکہ ایپ کے صارفین مزید پڑھیں