بھارت کا کروز میزائل ‘برہموس سپرسونک’ کا تجربہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو) جنگی جنون کا شکار بھارت نے پیر کے روز برہموس سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق برہموس سپرسونک کروز میزائل کا تجربہ بھارت کی اوڈیشہ کی چاندی پور ٹسٹ رینج سے کیا گیا ہے۔ BRAHMOS supersonic cruise missile featuring Indian propulsion system, مزید پڑھیں

پی ٹی وی ورلڈ میں کروڑوں کی کرپشن کا سکینڈل سامنے آگیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) پاکستان ٹیلی ویژن میں کرپشن، بدیانتی، نااہلی اور اقراء پرروی کا نیا سکینڈل جنم لے چکا ہے، یہ سکینڈل پی ٹی وی ورلڈ میں سامنے آیاہے جہاں پر قومی مفادات کے نام پر کروڑوں روپے کی کرپشن جاری ہے جبکہ اس چینل کے نام نہاد سربراہ نے ایک مقامی ہوٹل، مزید پڑھیں

سعودی آئل تنصیبات پر حملہ: روس نے امریکی فضائی دفاعی نظام ”پیٹریاٹ” کو ناقص قرار دیدیا

ماسکو (ویب ڈیسک) روس نے سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر حملے کو روکنے میں ناکامی پر امریکا کے فضائی دفاعی نظام پیٹریاٹ کو ناقص قرار دیدیا۔ چند روز قبل سعودی عرب کی سرکاری آئل ریفائنری کے عبقیق اور خریص پلاٹنس پر ڈرون حملے کیے گئے تھے جس سے آرامکو آئل ریفائنری سے دنیا کو مزید پڑھیں

جرمن میڈیا نے بھارتی حکومت اور ریاستی اداروں کے جھوٹ کا بھانڈا پھوڑ دیا

برلن (نیوز ڈیسک) جرمن میڈیا نے بھارتی حکومت اور ریاستی اداروں کے جھوٹ کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ ڈی ڈبلیو کی نمائندہ سے بات کرتے ہوئے کشمیریوں نے واضح طور پر بتا دیا کہ بھارتی میڈیا انہیں “سب ٹھیک ہے” بتاتا ہے جبکہ حقائق اس کے برعکس ہیں، انہیں بھارت پر بھروسہ نہیں۔ کشمیر سے خبر مزید پڑھیں

مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز مواد شئیر: فیس بک نے اسرائیلی وزیراعظم اور اسکے بیٹے کے اکاونٹس بلاک کر دیئے

تل ابیب (ڈیلی اردو) نیتن یاھو نے اسرائیل کے عرب باشندوں کے کنیسٹ انتخابات میں متوقع کامیابی پر نفرت انگیز تنقید کی تھی جس کے بعد فیس بُک انتظامیہ نے ان کا اکاؤنٹ بند کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینیوں، عربوں اور مسلمانوں سے نفرت اسرائیلی لیڈر شپ کا سب سے زیادہ بکنے والا منجن ہے مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس کے باہر سے جاسوسی کے آلات برآمد

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں وائٹ ہاؤس سمیت دیگر حساس مقامات کے قریب سے جاسوسی کے آلات برآمد کیے گئے ہیں، ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے جاسوسی کیے جانے کے امکان پر یقین کرنا مشکل ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جاسوسی کے آلات میں اسٹنگ ریز موبائل ڈیوائس شامل ہے مزید پڑھیں

لبنان: حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا، اسرائیل نے تصدیق کردی

بیروت (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) حزب اللہ نے لبنان کی سرحد پر اسرائیلی ڈرون مار گرانے اور تحویل میں لینے کا دعوی کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی سرحد پار کرنے والے اسرائیلی ڈرون کو حزب اللہ کے جنگجوں نے رامیہ کے علاقے میں مار گرایا اور اسرائیلی ڈرون مزید پڑھیں

امریکہ کا چار ایٹمی میزائلوں کا تجربہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ نے ایٹمی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے چار بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی بحریہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی آبدوز یو ایس ایس نبراسکا نے ٹرینڈنٹ ٹو ڈی فائف میزائلوں کا تجربہ کیا ہے جو ایٹمی وار ہیڈ مزید پڑھیں

9 اور 10 محرم کو موبائل فون بند رکھنے کی تجویز

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ میں نو اور دس محرم الحرام کو موبائل فون بند رکھنے کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں نو اور دس محرم کو امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے مخصوص مقامات پر موبائل فون سروس بند رکھنے کی مزید پڑھیں

بھارت کی چاند پر اترنے کی دوسری کوشش بھی ناکام، 900 کروڑ روپے کا نقصان

نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وادی کشمیر میں ظلم و بربریت کی داستان رقم کرنے والے بھارت کا چاند پر پہنچنے کا خواب چکنا چور ہوگیا ہے اور مودی شدید مایوس ہوکر اسپیس ہیڈکوارٹرز سے چلتے بنے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کو گزشتہ شب پوری دنیا میں رسوائی کا سامنا کرنا پڑا، بھارتی ماہرین چاند مزید پڑھیں