واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام بشمول طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل پروگرام کے چار سپلائرز پر پابندی لگا دی ہے۔ چار غیر ملکی کمپنیوں پر پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے پرزہ جات فراہم کرنے کا الزام ہے جن کا تعلق چین اور بیلاروس سے مزید پڑھیں
زمرہ: ٹیکنالوجی
اسرائیلی کی جوابی حملے سے ایرانی پریشان: جوہری ایجنسی کے حکام نے ایرانی تنصیبات کا معائنہ روک دیا
نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے/اے پی) اسرائیل کے ایران پر جوابی حملے کی دھمکیوں کے بعد ایران کے شہری شدید پریشان ہیں جب کہ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ کے مطابق آئی اے ای اے حکام نے ایرانی جوہری تنصیبات کا معائنہ عارضی طور پر روک دیا ہے۔ مزید پڑھیں
اسرائیل کا فضائی دفاعی نظام اسے کیسے محفوظ رکھتا ہے؟
تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) ایران نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب جب اسرائیل پر 300 سے زیادہ ڈرون اور میزائل داغے تو یہ اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام کے لیے بڑا چیلنج تھا کیوں کہ اسرائیلی فورسز گزشتہ چھ ماہ سے حماس کے خلاف جاری جنگ میں داغے جانے والے راکٹوں، مزید پڑھیں
‘اسرائیل کا غزہ جنگ میں اے آئی کا استعمال تشویشناک ہے’، انتونیو گوتریس
نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی) اقوام متحدہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ میں گنجان آباد علاقوں میں بمباری کے لیے اے آئی کے استعمال سے شہری ہلاکتوں کی تعداد بڑھی ہے۔ اُدھر اسرائیل نے امدادی کارکنوں کی ہلاکت پر اپنے دو فوجی افسران معطل کر دیے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل مزید پڑھیں
یوم القدس پر ایرانی ردِعمل کا خطرہ، اسرائیل میں جی پی ایس کی بندش اور فوجیوں کی چھٹیاں منسوخ
تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد اسرائیل نے ملک بھر میں جی پی ایس سروسز کو بلاک کر دیا ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ ڈرون یا میزائل حملے کو روکا جا سکے۔ خیال رہے کہ پیر کے روز شام کے دارالحکومت دمشق میں ایران کے قونصل خانے مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا سولڈ فیول ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ
پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے نئے سولڈ فیول ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ North Korea says it test-fired new solid-fuel hypersonic missile. North Korea's Kim Jong Un oversaw the launch, state media says, hailing the "important military strategic value" of the new weaponhttps://t.co/DWjQp1JuLj pic.twitter.com/xQk3fTy5My مزید پڑھیں
سمارٹ فون: اسرائیل کیسے لبنان میں گاڑیوں یا عمارت کے اندر موجود اپنے ہدف کی بھی نشاندہی کر لیتا ہے؟
تل ابیب + بیروت (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل پر حماس کے حملے کے ایک دن بعد آٹھ اکتوبر سے جنوبی لبنان، اسرائیلی فوج اور حزب اللہ کے درمیان جھڑپوں کا مرکز بن گیا ہے۔ ان جھڑپوں میں حزب اللہ کے جنگجو، رہنما اور لبنان میں مقیم حماس کے رہنما نشانہ بنے۔ معاملہ یہاں تک مزید پڑھیں
اسرائیل غزہ میں مطلوب افراد کی شناخت کی ٹیکنالوجی استعمال کر رہا ہے، نیویارک ٹائمز
نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی اخبار ’نیویارک ٹائمز‘ نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں بڑے پیمانے پر چہروں کی شناخت کا پروگرام شروع کیا ہے جس سے فلسطینیوں کا ڈیٹا بیس ان کی معلومات یا رضا مندی کے بغیر بنایا گیا ہے۔ اکتیس سالہ فلسطینی شاعر مصعب ابو مزید پڑھیں
فیس بک پیرنٹ کمپنی’میٹا‘ نے لفظ ’شہید‘ پر پابندی کیوں لگائی؟
نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز) فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی ”میٹا“ کے نگران بورڈ نے کمپنی سے عربی لفظ ”شہید“ پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق میٹا کی مالی اعانت سے چلنے والے بورڈ (جو آزادانہ طور پر کام کرتا ہے) نے مزید پڑھیں
امریکا: ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگرام سپورٹ کرنے والے نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں
واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) امریکی محکمہ خزانہ نے بدھ کو ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ محکمہ خزانہ کے بیان کے مطابق یہ نیٹ ورک ایران، ترکی، عمان اور جرمنی میں قائم ہیں اور انہوں نے کاربن فائبر، مزید پڑھیں