تہران (ڈیلی اردو) ایران رواں سال زمین کے مدار میں اپنا سیٹلائٹ بھیجنے میں دوبار ناکام ہوچکا ہے مگر اس کے باوجود وہ اپنے بیلسٹک میزائل پروگرام پر کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ دوسری طرف امریکا نے الزام عاید کیا ہے کہ تہران سیٹلائٹ کی آڑ میں اپنے بیلسٹک میزائل پروگرام کو آگے بڑھانے کی مزید پڑھیں
زمرہ: ٹیکنالوجی
شمالی کوریا کے صدر کِم جونگ کی نگرانی میں بلیسٹک میزائلوں کا ایک اور کامیاب تجربہ
پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ ان نے ایک مرتبہ پھر ایک اور نئے ہتھیار کے تجربے کی نگرانی کی ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے ہفتے کے روز بلیسٹک میزائلوں کے اس نئے تجربے کی اطلاع دی ہے اور یہ اس کا حالیہ ہفتوں کے دوران میں چھٹا تجربہ مزید پڑھیں
ٹی وی چینلز عید الاضحیٰ پر خصوصی پروگرامز نشر نہ کریں: پیمرا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نجی ٹی وی چینلز سے اپیل کی ہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر پہلے سے ریکارڈ کئے گئے یا براہ راست ایسے پروگرام نشر کرنے سے گریز کریں جو قوم اور کشمیری بھائیوں کے جذبات کو مجروح کریں۔ پیمرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
روس میں میزائل بنانے کی تجربہ گاہ میں دھماکا، 7 افراد ہلاک
ماسکو (ڈیلی اردو) روس میں ہتھیاروں کی جانچ کیلئے مخصوص علاقے میں تجربے کے دوران دھماکے سے روسی جوہری ایجنسی کے پانچ ملازمین اور دو فوجی اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ دھماکے کے بعد علاقے میں تابکاری کی سطح میں اضافہ ہوگیا ہے۔ دھماکا روس کے شہر آرخانگلسک کے گاؤں نینوکسا میں واقع مزید پڑھیں
ایران نے مقامی طور پر تیار کردہ میزائل دفاعی نظام کا افتتاح کردیا
تہران (ڈیلی اردو) ایران نے آج مقامی طورپر تیار کئے گئے میزائل دفاعی نظام کا افتتاح کیا جو کروز اور بیلسٹک میزائلوں کے خلاف دفاع کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایرانی میڈیا نے کہا کہ فلک ریڈار سسٹم غیر ملکی دفاعی ریڈار سسٹم کی جدید شکل ہے۔ ایران کی فوج کی فضائی دفاعی فورس کے کمانڈر مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا مزید دو میزائلوں کا تجربہ
پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے آج (ہفتہ) دو میزائل فائر کئے۔ حالیہ ہفتوں میں یہ اپنی نوعیت کا پانچواں تجربہ ہے۔ میزائل ساؤتھ ہیمیونگ صوبے کے مشرقی شہر ہیم ہنگ سے داغے گئے تھے اور یہ جزیرہ نما کوریا کے مشرق میں بحرِ جاپان میں جا کر گرے۔ جنوبی مزید پڑھیں
ایران میزائلوں کی رینج میں مسلسل اضافے کیلئے کوشاں ہیں: میجر جنرل مہدی ربانی
تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ایران کی مسلح افواج کے معاون برائے آپریشنز امور مہدی ربانی نے کہا ہے کہ تہران اپنے میزائلوں کے مار کرنے کی صلاحیت میں مسلسل اضافے کے لیے کوشاں ہے۔ ہم روزانہ کی بنیاد پر میزائلوں کی رینج بڑھا رہے ہیں۔ خیال رہے کہ ایرانی عہدیدار کی طرف سے یہ بیان مزید پڑھیں
جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے میزائل تجربہ کرلیا
نئی دلی (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) بھارت کا جنگی جنون،زمین سے فضا میں مار کرنیوالے میزائل کاتجربہ کیا ہے۔ بھارت میں گزشتہ روز زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا جو ہر قسم کے موسم میں اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میزائل چندی پور میں مزید پڑھیں
فیس بک نے سعودی حکومت کی حمایت کرنیوالے 350 اکاؤنٹس معطل کردئیے
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک/نیوز ایجنسی) دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک نے پہلی بار سعودی عرب کی حکومت کی مبینہ حمایت کرنے والے 350 جعلی اکاؤنٹس کو معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اس ایکشن سے قبل فیس بک نے سعودی عرب کی مبینہ مخالفت کے لیے ایران سمیت دیگر مشرق وسطی ممالک مزید پڑھیں
شمالی کوریا نے 8 دنوں میں 6 بلیسٹک میزائل تجربات کر لئے
سیول (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) شمالی کوریانے مزید دو نئے میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ امریکی انٹیلی جنس حکام کا کہنا ہے کہ داغے گئے میزائل سمندر میں گرے۔ امریکن میڈیا کے مطابق گزشتہ آٹھ دنوں میں شمالی کوریا نے چھ میزائل تجربے کیں۔ تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا نے جمعے کو کم فاصلے تک ہدف مزید پڑھیں