کرائسٹ چرچ (نیوز ڈیسک) فرانسیسی مسلم کونسل نے نیوزی لینڈ کی مساجد میں ہونے والی دہشت گردی کی ویڈیو انٹرنیٹ پر نشر کرنے پر فیس بک اور یوٹیوب کیخلاف مقدمہ درج کرادیا۔ تفصیلات کے مطابق کرائسٹ چرچ کی مساجد میں ہونے والی دہشت گردی کی ویڈیو کو انٹرنیٹ پر براہ راست جاری کرنے پر فیس مزید پڑھیں
زمرہ: ٹیکنالوجی
آج سے باجوڑ میں تھری جی سروس شروع کر دی جائے گی: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
پشاور (ڈیلی اردو) وزیراعلیٰ پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ قبائلی نوجوانوں کی خواہش پر باجوڑ میں تھری جی سروس آج سے شروع کردی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے باجوڑ کے قبائلی نوجوانوں سے کیا ہوا وعدہ پورا کردیا، تھری جی سروس کا کام مکمل کرلیا گیا ہے، باجوڑ مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان میں دلچسپی کی وجہ کیا ہے؟ سنسنی خیز انکشافات
اسلام آباد (مانیترنگ ڈیسک ) مائیک پومپو کے پاکستان کے نیوکلئیر اثاثوں سے متعلق بیان نے پاکستان کی عوام کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے اور اس معاملے کی سنجیدگی کا اندازہ یہاں سے لگایا جا سکتا ہے کہ سابق چئیرمین سینیٹ رضا ربانی نے اس معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مزید پڑھیں
کرائسٹ چرچ دہشتگردی: فیس بک کا نیوزی لینڈ واقعے کی 15 لاکھ ویڈیوز ڈیلیٹ کرنے کا اعلان
نیو یارک (ڈیلی اردو) فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دہشتگردی کے واقعے کے 24 گھنٹے کے بعد اس نے حملہ آور کی لائیو اسٹریم ویڈیو کی 15 لاکھ نقول کو اپنی سائٹ سے ڈیلیٹ کیا۔ خیال رہے کہ کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد پر دہشت گردی مزید پڑھیں
تکنیکی خرابی کے باعث فیس بک اور انسٹاگرام کے صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) فیس بک اور انسٹاگرام کے صارفین کو تکنیکی خرابی کے باعث پریشانی کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام میں مسائل پیدا ہوئے جس کے باعث کوئی تصویر اپ لوڈ نہیں ہو رہی اور نہ ہی سٹیٹس اپ ڈیٹ ہورہا ہے ۔ اس مزید پڑھیں
انٹرنیٹ کا استعمال: نوجوان ماہانہ ایک کروڑ روپے کمانے لگا
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) یہ انٹرنیٹ کا زمانہ ہے اور لوگ ای کامرس اور آن لائن نوکریوں کے ذریعے اتنی رقم کما رہے ہیں کہ جو نہیں جانتے، سن کر یقین ہی نہ کریں۔ اب اس آسٹریلوی نوجوان کی مثال ہی لے لیں، جو دبئی میں مقیم ہے اور اپنے لیپ ٹاپ پر کام کرکے ماہانہ 1 مزید پڑھیں
بچے کے کارنامے نے دنیا بھر کے سائنسدانوں کو سر پکڑنے پر مجبور کردیا
واشنگٹن (ویب ڈیسک) یقین کرنا مشکل ہوگا مگر ایک 12 لڑکے نے کچھ ایسا کردکھایا جس نے دنیا بھر کے سائنسدانوں کو اپنا سر پکڑنے پر مجبور کردیا ہے۔ جی ہاں محض 12 سال کی عمر میں ایک امریکی لڑکے جیکس اوسالٹ نے اپنے گھر کے ایک کمرے میں جوہری فیوژن ری ایکٹر بنانے میں مزید پڑھیں
واٹس ایپ کے نئے فیچر میں سب سے بڑی خامی سامنے آگئی، صارفین پریشان
نیویارک (ویب ڈیسک) پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی خواہشات کے عین مطابق نیا فیچر متعارف کرایا جس میں بڑی خامی سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف میسجنگ موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے حال ہی میں نیا سکیورٹی فیچر متعارف کرایا تھا جس کے ذریعے مزید پڑھیں
واٹس ایپ صارفین کو بڑی مشکل سے نجات ملنے کا امکان
واشگنٹن (نیوز ڈیسک) واٹس ایپ انتظامیہ نے صارفین کو ایک بڑی مشکل سے نجات دلانے کا فیصلہ کرلیا ہے جس پر کام تیزی سے جاری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کو اس وقت کافی مشکل ہوتی ہے جب کوئی اچانک انہیں کسی بھی چیٹ گروپ میں شامل کردیتا ہے مزید پڑھیں
پاکستان کا اعزاز، 12سالہ طالبہ رادیہ عامر ناسا میں انٹرن شپ کیلئے منتخب
کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کی ہونہار بیٹی 12 سالہ رادیہ عامر کو امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک ہفتے کی انٹرن شپ کے لیے منتخب کر لیا ہے۔ وہ برٹش اوورسیز اسکول کراچی میں آٹھویں کلاس میں پڑھتی ہے۔ رادیہ عامر کو شروع سے ہی خلاء میں جانے اور اسے جاننے کا تجسس تھا۔ رادیہ مزید پڑھیں