اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پولیس نے سینکڑوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کروا دیئے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ انسداد انتہاء پسندی یونٹ کی کارروائی کے نتیجے میں سوشل میڈیا پر مذہبی، مسلکی، لسانی منافرت پھیلانے والے 462 اکاونٹس بند کروا دئیے گئے، بند ہونے والے اکاونٹس میں 65 مذہبی، مزید پڑھیں
زمرہ: ٹیکنالوجی
شمالی کوریا کا ایک بار پھر بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے ایک بار پھر تین بیلسٹک میزائل فائر کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کا یہ اقدام امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی جنوبی کوریا کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کے بعد سامنے آیا ہے، شمالی کوریا نے یہ میزائل مشرقی سمندر کی مزید پڑھیں
پاکستانی کشمیر میں نفرت انگیز، فرقہ وارانہ مواد کی تشہیر پر 14 سال قید اور 5 کروڑ روپے تک جرمانہ عائد
مظفر آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کی حکومت نے نفرت انگیز اور فرقہ وارانہ سمیت دیگر مواد کی تشہیر کی روک تھام کیلیے قانون میں ترمیم کردی جس کے تحت اب یہ کام جرم ہوگا اور اس پر زیادہ سے زیادہ 14 سال قید سمیت 5 کروڑ روپے تک جرمانہ عائد مزید پڑھیں
لاپتا بلوچ طلبہ کیس: ‘وزیرِ اعظم اور وزرا جواب نہیں دے سکتے تو انہیں عہدوں سے ہٹانا چاہیے’، جسٹس محسن اختر کیانی
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا بلوچ طلبہ کیس میں نگراں وزیرِ اعظم کے پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر نگراں وزیرِ اعظم اور وزرا جواب نہیں دے سکتے تو اُنہیں عہدے سے ہٹانا چاہیے۔ پیر کو کیس کی سماعت کے دوران مزید پڑھیں
روس ’پریشان کن‘ سیٹلائٹ شکن ہتھیار تیار کر رہا ہے، امریکہ کا انتباہ
واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ کا کہنا ہے کہ روس ایک نیا اینٹی سیٹیلائٹ (سیٹیلائٹ شکن) ہتھیار تیار کر رہا ہے، لیکن ساتھ ہی اس بات پر بھی زور دیا گیا ہے کہ ماسکو نے ابھی اس پروگرام کو شروع کرنا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان جان کربی کا یہ بیان ایک سینئر ریپبلکن مزید پڑھیں
انڈیا میزائل بردار امریکی ’پریڈیٹر ڈرون‘ حاصل کرنے والا پہلا غیر نیٹو ملک بن گیا: اس ڈورن میں خاص کیا ہے؟
نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ نے انتہائی جدید 31 پریڈیٹر ڈرون اور اس میں استعمال ہونے والے محضوص ساخت کے میزائل اور لیزر بم انڈیا کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ای کیو 9 بی سکائی گارڈین ساخت کے 31 ڈرون اور میزائلوں اور دیگر متعلقہ ساز وسامان کی قیمت تقر مزید پڑھیں
وکی لیکس: سی آئی اے سابق اہلکار کو راز افشا کرنے پر 40 سال قید
واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ کے خفیہ ادارے سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی کے ایک سابق سافٹ ویئر انجینئر کو سی آئی کی تاریخ میں معلومات کی سب سے بڑی چوری کے الزام میں 40 برس کی قید سزا سنا دی گئی ہے۔ امریکی شہر نیویارک میں مین ہٹن کی فیڈرل کورٹ نے جمعرات مزید پڑھیں
مشرقِ وسطیٰ کی فضا میں گھومتے کم خرچ مگر خطرناک ڈرونز کی دوڑ جس سے امریکہ بھی پریشان ہے
قاہرہ (ڈیلی اردو/بی بی سی/رائٹرز) حجم میں چھوٹے اور انتہائی کم خرچ والے ڈرونز فضا میں بغیر کسی ڈر کے اڑ سکتے ہیں۔ یہ کہیں سے بھی اڑ سکتے ہیں اور کسی قصبے، جنگل یہاں تک کہ بحری بیڑے پر لینڈ کر سکتے ہیں۔ یہ جاسوسی کا کام بھی کرتے ہیں، ہدف کو نشانہ بھی مزید پڑھیں
تحقیقاتی صحافت میں آرٹیفیشل انٹیلی جینس کیسے کام آ سکتی ہے؟
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی اخبار ‘نیویارک ٹائمز’ نے جب غزہ پر اسرائیل کی بمباری کو رپورٹ کیا تو سامنے آنے والے نتائج کو مزید تقویت دینے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا۔ اخبار کے صحافیوں نے آرٹیفیشل انٹیلی جینس (اے آئی) یعنی مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا تاکہ سیٹلائٹ تصاویر کو ٹریک کیا مزید پڑھیں
غزہ جنگ: جدید ترین ہتھیار اور مصنوعی ذہانت جو اسرائیلی فوج اہداف کو نشانہ بنانے کیلئے استعمال کرتی ہے
تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) کی سنہ 2022 کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج دنیا کی جدید ترین افواج میں سے ایک ہے اور اس نے ہتھیاروں کی صنعت میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ آئی ڈی ایف کے مطابق مزید پڑھیں