اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) ابابیل میزائل زمین سے زمین پر مار کرنے والا بیلسٹک میزائل ہے جو اسلام آباد اور دہلی کے درمیان دوری کے تین گنا زیادہ فاصلے یعنی 2200 کلومیٹر تک مار کرسکتا ہے۔ پاکستانی فوج نے بدھ کے روز اس میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا۔ پاکستانی فوج کے مزید پڑھیں
زمرہ: ٹیکنالوجی
کیا روس جوہری ہتھیار ٹیسٹ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے؟
ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) روس نے باضابطہ طور پر ایک اور بین الاقوامی سکیورٹی معاہدے سے دستبرداری اختیار کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اس طرح روس میں کئی دہائیوں بعد پہلی مرتبہ جوہری ہتھیاروں کے تجربات کی راہ ہموار ہو جائے گی۔ روسی پارلیمان کے ایوان زیریں (اسٹیٹ ڈوما) نے آج مزید پڑھیں
پاکستان کا ’ابابیل‘ ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان نے ہتھیاروں کے نظام ’ابابیل‘ ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق میزائل سسٹم کے تجربے کا مقصد اپنے ڈیٹرنس کو مضبوط بنانا اور مختلف ڈیزائن، تکنیکی پیرامیٹرز اور ہتھیاروں کے نظام کے مختلف مزید پڑھیں
حماس حملہ: جرمنی کی اسرائیل کو جاسوسی ڈرون کی پیشکش
برلن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) جرمن وزارت دفاع نے اسرائیل کے استعمال کے لیے اپنے دو اسرائیلی ساختہ ہیرون جاسوس ڈرون فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس نے کہا کہ اسرائیل نے اس کی درخواست کی تھی، جس کا وہ جواب دے رہا ہے۔ جرمنی کے پاس اس وقت پانچ جاسوس مزید پڑھیں
روس نے لامحدود رینج والے جوہری میزائل کا ’کامیاب تجربہ‘ کر لیا، صدر پوتن کا دعویٰ
ماسکو (ڈیلی اردو/بی بی سی) روسی صدر ولادیمیر پوتن نے جوہری طاقت سے چلنے والے کروز میزائل کے ’حتمی کامیاب تجربے‘ کا دعویٰ کیا ہے۔ صدر کے ترجمان نے اخبار نیو یارک ٹائمز کی اس رپورٹ کو مسترد کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ بیوروزنک نامی ہتھیار کی آزمائش ہونے جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں
چینی ہیکروں نے امریکی محکمہ خارجہ سے 60 ہزار ای میلز چرا لیں
بیجنگ (ڈیلی اردو/رائٹرز) چینی ہیکرز مائیکروسافٹ کے ای میل پلیٹ فارم میں نقب لگا کر امریکی محکمہ خارجہ کی ہزاروں ای میلز چرانے میں کامیاب ہو گئے۔ امریکی سینیٹ کے ایک کارکن نے بتایا کہ محکمہ خارجہ کے 10 اکاونٹس سے 60000 ای میلز چرا لی گئیں۔ امریکی سینیٹ کے ایک کارکن، جو امریکی محکمہ مزید پڑھیں
ایران کا کامیابی سے خلا میں سیٹلائٹ بھیجنے کا دعویٰ
تہران (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے پی/رائٹرز) تہران کا کہنا ہے کہ ملک کے نیم فوجی فورسز پاسداران انقلاب کے ‘ایرو اسپیس’ ادارے نے امیجنگ سیٹلائٹ کو خلاء میں روانہ کیا۔ تاہم حکام نے ابھی تک اس لانچ کی تصاویر فراہم نہیں کی ہیں۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے بدھ کے روز تہران کے اس مزید پڑھیں
امریکا نے ایران کے ڈرون پروگرام میں مدد دینے والے نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کردی
واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکہ نے ایک ایسے نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کر دی ہیں جس کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ وہ ایران کے ڈرون پروگرام کے لیے حساس پرزے حاصل کر رہا ہے ۔ امریکہ نے ایران پر یہ الزام بھی لگایا ہے کہ وہ یوکرین پر حملوں کے مزید پڑھیں
افغانستان میں کیمروں اور جاسوسی کا جال
کابل (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) افغان طالبان نے ملک ميں نگرانی بڑھانے کے ليے کيمروں کے نيٹ ورک ميں وسعت کا فيصلہ کيا ہے۔ ان کا دعوی ہے کہ اس سے داعش کے جنگجوؤں کو پکڑنے ميں مدد ملے گی۔ مگر ناقدين کا کہنا ہے کہ سول سوسائٹی کو بھی ہدف بنايا جا سکتا ہے۔ مزید پڑھیں
ایران جوہری طاقت بنا تو ہم بھی بنیں گے، سعودی ولی عہد
نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹڑز/اے پی/اے ایف پی) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ ان کا ملک بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے آگے بڑھ رہا ہے۔ ادھر ایران نے سعودی عرب پر فلسطینیوں کے ساتھ غداری کا الزام عائد کیا ہے۔ سعودی عرب مزید پڑھیں