اسلام آباد + پشاور (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں منگل کو ایک خودکش حملے میں 12 فوجی ہلاک ہو گئے۔ ایک انٹیلی جنس ذرائع نے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ ایک روز قبل ہونے والی ایک الگ جھڑپ کے بعد افغانستان کی سرحد سے مزید پڑھیں
زمرہ: دہشتگردی
حماس کے مذاکرات کار دوحہ میں نہیں، قطر
دوحہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی) حماس کے مذاکرات کار اب دوحہ میں موجود نہیں ہیں تاہم ان کا دفتر ابھی مستقل طور پر بند نہیں ہوا ہے جبکہ یہ قیاس آرائیاں گردش کر رہی ہیں کہ فلسطینی گروپ کو قطر کا دارالحکومت چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔ قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا: ‘وفاق اور صوبے کے درمیان عدم تعاون سے دہشت گرد فائدہ اُٹھا رہے ہیں’
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں حالیہ چند روز کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت متعدد افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ بدھ کو افواجِ پاکستان کے ترجمان ادارے ‘آئی ایس پی آر’ نے تصدیق کی ہے کہ منگل کو بنوں میں مالی خیل مزید پڑھیں
بلوچستان میں فوجی آپریشن سے عوام اور ریاست کے درمیان فاصلہ مزید بڑھے گا
کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی حکومت نے بلوچستان میں ایک اور فوجی آپریشن کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد صوبے کی قوم پرست اور سیاسی جماعتیں فوجی کارروائی سے متعلق اپنے خدشات کا اظہار کر رہی ہیں۔ پاکستان میں نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی نے بلوچستان میں دہشت گردی کے مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا غزہ کا اچانک دورہ
غزہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے ایف پی) اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے منگل کو اچانک غزہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جنگ ختم ہونے کے بعد حماس اس فلسطینی علاقے پر حکومت نہیں کرے گی اور اسرائیل نے اس عسکریت پسند گروپ کی مزید پڑھیں
سوات میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاکستان زندہ باد موومنٹ کا صدر ہلاک
سوات (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے سیاحتی ضلع سوات کی تحصیل مٹہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاکستان زندہ باد موومنٹ کے ڈویژنل صدر اعجاز پشتون ہلاک جبکہ پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ پیوچار میں مسلح دہشت گردوں کی کار پر فائرنگ سے پاکستان مزید پڑھیں
بلوچستان: تربت میں مدرسے پر دستی بم حملہ اور فائرنگ، 4 بچے زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے تربت میں نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے مدرسے میں پھینکا گیا دستی بم دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 4 بچے زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق تربت کے علاقے ملک آباد میں قائم مدرسے جامعہ التوحید میں نامعلوم افراد دستی بم پھینک مزید پڑھیں
بنوں میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، سیکیورٹی فورسز کے 12 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
واشنگٹن (ش ح ط) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے مالی خیل میں گاڑی سوار خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بروز منگل کو چھ بجے کے قریب ایک مبینہ خودکش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ سے ٹکرا مزید پڑھیں
بلوچستان میں فوجی آپریشن کی منظوری
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت منگل کو ہونے والے نیشنل ایکشن پلان اپیکس کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اجلاس میں بلوچستان میں متحرک دہشت گرد تنظیموں کے سدِباب کے لیے جامع فوجی آپریشن شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اجلاس میں نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم مزید پڑھیں
کینیڈا میں ایران مخالف سابق وزیر کے قتل کا منصوبہ ناکام
اوٹاوا (ڈیلی اردو/اے ایف پی)کینیڈا میں حکام نے حال ہی میں تہران کے سخت ناقد اور سابق وزیر انصاف ارون کوٹلر کے قتل کی مبینہ ایرانی سازش کو ناکام بنا دیا۔ یہ بات کوٹلر کی تنظیم نے پیر کے روز بتائی۔ چوراسی سالہ کوٹلر 2003 سے 2006 تک وزیر انصاف اور اٹارنی جنرل رہ چکے مزید پڑھیں