امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دہشت گرد ہے: ایرانی وزیر خارجہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی شخص دہشت گرد ہے تو وہ ڈونلڈ ٹرمپ ہیں جنھوں نے اقتصادی دہشت گردی کا ارتکاب کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ مزید پڑھیں

طالبان مذاکرات: دہشت گرد تنظیمیں بڑی رکاوٹ بن گئے

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی، امریکا اور طالبان کے درمیان جاری مذاکرات کی قسمت کا تعین کرے گی۔ پینٹاگون کے آپریشن فریڈم سینٹینل کے لیڈ انسپکٹر جنرل کی رپورٹ میں مارچ 31 کو اختتام پذیر ہونے والی رواں سال کی سہہ ماہی کا مزید پڑھیں

کیچ: تمپ میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں ایک دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ سرنکن ماروا میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردی کے مابین شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد

لاہور (نیوز ڈیسک) صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کے قریب سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے قریب سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کا اہم دہشت گرد گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق مبینہ مزید پڑھیں

افغانستان: کابل کی مسجد میں دھماکا، امام سمیت 2 افراد شہید، 16 نمازی زخمی

کابل ( مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکے کے نیتجے میں امام مسجد سمیت 2 افراد شہید جبکہ 16 نمازی زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکا مشرقی کابل کی مشہور مسجد التقویٰ میں ہوا، جس کے نتیجے میں دو افراد شہید ہو گئے، شہید ہونے والے امام مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں، کالعدم تنظیموں کے رہنماؤں سمیت متعدد کارکن گرفتار

لاہور(ڈیلی اردو) کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں کے متعدد ارکان اور رہنمائوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں گوجرانوالہ سے کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ پاکستان کا رکن محمد زاہد اور کالعدم تنظیم جیش محمد کا رکن عرفان احمد شامل ہیں۔ لاہور سے کالعدم تنظیم سپاہ مزید پڑھیں

لاہور، گجرانوالہ اور راولپنڈی سے کالعدم تنظیموں کے متعدد کارکن گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب حکومت نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت لاہور، گوجرانوالہ اور راولپنڈی سے کالعدم تنظیموں کے متعدد کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری نے میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ چندہ اکٹھا کرنے اور دیگر سرگرمیوں کے باعث کالعدم تنظیموں کے کارکنوں کو راولپنڈی، لاہور، ملتان اور گجرانوالہ سے مزید پڑھیں

کوئٹہ: پشتون آباد کی رحمانیہ مسجد میں دھماکا، 2 افراد شہید، 26 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) پشتون آباد رحمانیہ مسجد میں دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد شہید جبکہ 26 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے پشتون آباد کی رحمانیہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں2 افراد شہید جبکہ 26 زخمی ہوگئے۔ شہید ہونے والے افراد میں مزید پڑھیں

داعش کے جنگجوؤں کو ترک بحریہ اسلحہ، گاڑیاں اور سفر کی سہولت فراہم کرتے ہیں: لیبیا فوج

طرابلس (ویب ڈیسک) لیبیا فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ترکی کی طرف سے لیبیا کی قومی وفاق حکومت کو جنگی ہتھیاروں، بکتر بند گاڑیوں اور بھاری اسلحہ کی بھاری مقدار پہنچائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لیبیا کی قومی فوج نے چند روز قبل لیبیا کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے والے ترکی کے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: تحریک طالبان کی گرلز سکول کو بند کرنے کی دھمکی، اساتذہ اور طلبہ میں خوف و ہراس

وانا (دین محمد وزیر) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے مرکز وانا میں ایک بار پھر کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے نام پر گزشتہ روز وانا بازار اور اعظم ورسک بازار میں پمفلٹ پھینکے گئے۔ جس میں لکھا گیا ہے کہ آج کے بعد طالبات یعنی لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی ہوگی۔ مزید پڑھیں