2 سال میں دہشت گردی کے 19 بڑے حملے ناکام بنائے، برطانوی وزیر داخلہ ساجد جاوید

لندن (ویب ڈیسک) وزیر داخلہ ساجد جاوید نے سکاٹ لینڈ یارڈ میں سیکورٹی افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ میں گزشتہ 2سال کے دوران دہشت گردی کے 19بڑے حملے ناکام بنائے گئے۔ انھوں نے کہا کہ ان میں سے 14 حملے جہادیوں کی جانب سے کئے گئے تھے جبکہ 5 دائیں بازو مزید پڑھیں

ایران: تہران میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک گھر کے باہر کھڑی گاڑی میں پر اسرار دھماکا، دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک گھر کے باہر کھڑی کار میں پر اسرار دھماکا ہوا جس مزید پڑھیں

داتا دربار دھماکا: خودکش بمبار کی شناخت صادق اللہ مہمند کے نام سے ہو گئی، سہولت کار گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو/ ویب ڈیسک) پنجاب پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی ( سی ٹی ڈی) اور انٹیلی جنس بیورو ( آئی بی ) نے داتا دربار خودکش حملے کے ایک سہولت کار کو گرفتار کر لیا جبکہ خودکش حملہ آور کی شناخت بھی کر لی ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق مبینہ سہولت مزید پڑھیں

مکہ پر میزائل حملہ: سعودی میڈیا حوثیوں کے حوالے سے جھوٹی پروپیگنڈا مہم میں مصروف

ریاض (ویب ڈیسک) حوثی باغیوں نے پیر کو سعودی ذرائع ابلاغ میں گردش کرنے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ انھوں نے مقدس ترین شہر مکہ کو میزائل سے نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے۔ سعودی ٹی وی العربیہ کی ویب سائٹ نے پیر کو عینی شاہدین کے حوالے سے خبر مزید پڑھیں

کراچی میں سی ٹی ڈی کی اہم کارروائی، دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹس برآمد

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی شہر میں ماہ رمضان کے دوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنایا اور اہم گرفتاریاں کیں۔ حب کے علاقے سے دہشت گردوں کے دو سہولت کار گرفتار کر لیے گئے، مزید پڑھیں

حساس اداروں کی بڑی کارروائی، گلگت بلتستان میں بھارتی ایجنسی ‘را’ کا نیٹ ورک پکڑا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستانی خفیہ اداروں نے گلگت بلتستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کا نیٹ ورک پکڑلیا، یہ نیٹ ورک علاقے میں انتشار پھیلانے اور پاکستان کو غیر مستحکم کرنے میں مصروف عمل تھا۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ گزشتہ کئی سال سے گلگت بلتستان کی قوم پرست تنظیم بالاورستان نیشنل فرنٹ حمید گروپ مزید پڑھیں

تاجکستان: جیل میں داعش اور قیدیوں کے درمیان تصادم، 32 افراد ہلاک، 25 زخمی

دوشنے (مانیٹرنگ ڈیسک) تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے کی جیل میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش اور قیدیوں کے درمیان فسادات کے نتیجے میں 3 سیکیورٹی گارڈز سمیت 32 افراد ہلاک ہو گئے۔ تاجکستان کی وزارت انصاف کے مطابق قیدیوں کے درمیان ہونے والے فسادات میں تیز دھار آلوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

سندھ یونیورسٹی نے داعشی طلبہ نورین لغاری کا داخلہ منسوخ کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جامعہ سندھ نے عالمی دہشت گرد تنظیم داعش سے تعلق کے شبے میں حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی طالبہ نورین لغاری کا داخلہ منسوخ کردیا ہے۔ نورین لغاری فروری 2017 میں لاپتہ ہو گئی تھی۔ سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر فتح برفت کا کہنا ہے کہ نورین کے حوالے سے فیصلہ قانون مزید پڑھیں

مصر میں سیاحوں کی بس کے نزدیک بم دھماکا، دھماکے میں 17 افراد زخمی

قاہرہ (نیوز ڈیسک) مصر میں سیاح دہشت گردوں کے نشانے پر آگئے، بس پر بم حملے میں 17 سیاح شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مصر کے شہر جیزہ میں تاریخی سیاحتی مقام اہرامِ مصر کے نزدیک سیاحوں کی بس کو بم سے نشانہ بنایا گیا جس کے باعث سترہ سیاح شدید زخمی ہوئے۔ غیر مزید پڑھیں

دھماکوں اور سفارتکاروں پرحملے میں ایران ملوث ہے، سعودی وزیرخارجہ نےانتہائی اقدام کا اعلان کردیا

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر مملکت عادل الجبیر نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک ایرانی حکومت کی مجرمانہ کارروائیوں اور مداخلت کا شکار چلے آ رہے ہیں۔ ایران دھماکا خیز مواد اور حاجیوں کے ذریعے حج کی سیکیورٹی کو خطرات سے دوچار کرنے جیسی مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہے اور سعودی سفارتکاروں مزید پڑھیں