پاکستان کسی بھی غیرمتوقع صورتحال سےنمٹنےکیلئے تیار ہے، آرمی چیف کا افغان سرحد کا دورہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہم کسی بھی غیر متوقع صورتحال کے لئے تیار ہیں اور اسی طرح مشرقی سرحد پر بھی چوکس ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے پاک افغان سرحد مزید پڑھیں

کراچی: پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار زخمی، جوابی کارروائی میں دہشت گرد ہلاک

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں سائٹ سپرہائی وے پولیس موبائل پر دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کردیا، پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ سپر ہائی وے پر چاکر ہوٹل کے قریب پولیس موبائل پر موٹرسائیکل سوار 4 مزید پڑھیں

ترکی: استنبول میں کار بم دھماکے میں ملوث 14 ملزمان کو عمر قید کی سزا

انقرہ (نیوز ڈیسک) ترک عدالت نے 2016 میں ملک میں ہونے والے دہشت گرانہ حملے میں ملوث 14 ملزموں کو قید بامشقت کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق ایک ترک عدالت نے سن 2016 کے دہشت گردانہ حملے میں ملوث چودہ ملزموں کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں

مستونگ آپریشن: ہلاک دہشت گردوں کا تعلق عالمی دہشت گرد تنظیم داعش سے تھا

اسلام آباد + کوئٹہ (ڈیلی اردو/ مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع مشتونگ کے قریب قابو کوہ مہران میں سی ٹی ڈی کارروائی میں مارے جانیوالے 9 دہشت گردوں کا تعلق عالمی دہشت گرد تنظیم داعش اور کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی سے تھا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سیکیورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی مزید پڑھیں

چین: پاکستان نے ایف اے ٹی ایف سفارشات پر عمل درآمد رپورٹ پیش کردی

بیجنگ (ویب ڈیسک) پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی سفارشات پر عمل درآمد رپورٹ پیش کر دی۔ ایف اے ٹی ایف ایشیاء پیسیفک گروپ کا اجلاس چین میں ہوا جس میں پاکستانی وفد نے سیکریٹری خزانہ یونس ڈاگا کی سربراہی میں شرکت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مزید پڑھیں

دہشت گردوں کا ہر جگہ پیچھا کرینگے، کوئی رعایت نہیں ہوگی: وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کما ل خان نے مستونگ کے علاقے قابو میں دہشت گردوں کے خلاف سی ٹی ڈی اور دیگر سیکیورٹی اداروں کی کامیاب کاروائی پر اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے سی ٹی ڈی اور دیگر متعلقہ اداروں نے قابل مزید پڑھیں

ایران نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملہ حوثی باغیوں سے کرایا: سعودی وزیر دفاع

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے دو روز قبل تیل تنصیبات پر ہونے والے حملوں کا الزام ایران پر عائد کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے الزام عائد کیا ہے کہ سعودی تیل تنصیبات پر دہشت گرد حملوں کا حکم ایران کی حکومت نے دیا۔ مزید پڑھیں

داعش کا ’پاکستان صوبہ‘ کے قیام کا دعویٰ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے پاکستان میں ایک ’صوبے‘ کے قیام کا دعویٰ کیا ہے۔ چند روز قبل داعش نے بھارت کے زیر انتظام مقبوضہ کشمیر میں ایک دہشت گرد حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے بھارت میں بھی ’ہند صوبے‘ کے قیام کا اعلان کیا تھا۔ وائس آف مزید پڑھیں

بلوچستان: مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 9 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع مستونگ کے نواحی علاقے کوہ مہران میں سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 9 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ اس کارروائی میں 4 سکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے قابو کوہ مہران میں دہشت گردوں کے کیمپ مزید پڑھیں

افغانستان: خوست میں امریکی ڈرون حملہ، حقانی نیٹ ورک کے دو اہم رہنما ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) افغانستان کے صوبے خوست میں امریکی ڈرون حملے میں حقانی نیٹ ورک کے دو اہم رہنما کے مارے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق کرم ایجنسی پاک افغان سرحد کے اس پار صوبہ خوست کے ضلع سپیرہ میں ایک گھر پر امریکی ڈرون طیارے نے دو میزائل داغے جس کے نتیجے میں مکان مزید پڑھیں