ملک میں فرقہ وارنہ دہشتگردی کے واقعات میں نمایاں کمی ہوئی: رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی حکومت نے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ملک میں فرقہ وارنہ دہشتگردی کے واقعات میں نمایاں کمی آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی میں دہشتگردی کے واقعات میں نمایاں کمی جبکہ امن و امان کی صورتحال میں واضح بہتری آئی مزید پڑھیں

افغانستان: کابل میں ہزارہ برادری کی شادی کی تقریب میں خودکش دھماکا، 63 افراد شہید، 182 زخمی

کابل (نمائندہ ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شادی کی ایک تقریب کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں 63 افراد شہید اور 200 کے قریب زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افغان حکام کا کہنا ہے کہ خودکش بمبار نے کابل میں واقع دبئی ہوٹل میں ہزارہ برادری کی ایک شادی کی تقریب کے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دھماکا، سیکیورٹی فورسز کے 2 اہلکار شہید، 3 زخمی

وانا (دین محمد وزیر) خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں 2 اہلکار شہید اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقے بدر بریج میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، مزید پڑھیں

کچلاک دھماکا: سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، افغان انٹیلی جنس کا کمانڈر گرفتار

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں سیکیورٹی فورسز نے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے افغان انٹیلی جنس کے کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کچلاک کے علاقے میں ایک مکان پر چھاپہ مارکر افغان انٹیلی جنس کے اہم کمانڈر معین الدین مزید پڑھیں

کینیڈا کا مزید دس لاکھ پناہ گزینوں کو شہریت دینے کا اعلان

اوٹاوا (ویب ڈیسک) کینیڈا نے آئندہ تین سالوں میں مزید دس لاکھ تک پناہ گزینوں کو شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ کینیڈا کے وزیر برائے مہاجرین و امیگریشن احمد حسن نے کہا ہے کہ ہم ہمیشہ نئے آنے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں اور انہیں کی بدولت آج کینیڈا ایک مضبوط اور مزید پڑھیں

سانحہ خڑ کمر: ممبران قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کی درخواست ضمانت مسترد

پشاور (ویب ڈیسک) بنوں کی انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے پشتون تحفظ تحریک (پی ٹی ایم) کے ممبران قومی اسمبلی سمیت دیگر کارکنوں کے خلاف شمالی وزیرستان میں درج دو مقدمات میں سے ایک میں ضمانت پر رہائی کی درخواست مسترد جبکہ دوسری درخواست منظور کرلی ہے۔ وائس آف امریکا کے مطابق خیبر پختونخوا کے مزید پڑھیں

افغانستان سے امریکی فوجی انخلاء پر جلد اعلان متوقع

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکا افغانستان میں طالبان کے ساتھ امن معاہدے کے قریب پہنچ گیا جہاں امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معاہدے کی تیاری کا اشارہ دے دیا۔ امریکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت امریکا کی اعلی سیاسی و عسکری قیادت کا اجلاس مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور لاک ڈاؤن کا مسلسل 13واں روز، خوراک و ادویات ختم

سری نگر (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غاضبانہ کرفیو اور لاک ڈاؤن کا 13 روز گرز گئے، وادی کی گلیاں اور سڑکیں سنسان ہوگئیں، ہرطرف غذائی بحران ہے جبکہ گھروں میں قید کشمیریوں کیلئے ایک ایک لمحہ گزارنا مشکل ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں کہرام برپا ہے جبکہ مزید پڑھیں

اسرائیلی پولیس نے بیت المقدس میں فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے ایک فلسطینی نوجوان پر فائرنگ کرکے اسے شہید اور دوسرے کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی پولیس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پرانے بیت المقدس میں دو فلسطینیوں کو پولیس چاقو سے حملے کی کوشش کے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، خاتون سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان (توقیر حسین زیدی) خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے جنگلوں میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے مشترکہ سرچ آپریشن میں خاتون سمیت 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقے باچہ آباد میں سیکورٹی فورسز اور پولیس کے مشترکہ مزید پڑھیں