لاہور ہائیکورٹ: خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے تحریکِ لبیک پاکستان کے گرفتار رہنماؤں خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے پیر افضل قادری کی ضمانت طبی بنیادوں پر 15 جولائی تک منظور کی ہے جب کہ خادم رضوی کو ضمانتی مچلکوں کے عوض مزید پڑھیں

افغانستان: جلال آباد میں یکے بعد دیگر 3 زور دار بم دھماکے، 4 شہری شہید، 20 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے ننگرہار کے صوبائی دارالحکومت جلال آباد میں تین بم دھماکوں کے نتیجے میں 4 شہری شہید جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج ہونے والے تین مختلف دھماکوں سے جلال آباد لرز اٹھا، افغان حکام نے مطابق ان دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم تین مزید پڑھیں

سانحہ گوادر: پاک بحریہ کے شہید کمانڈو محمد عباس خان فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

کراچی (نیوز ڈیسک) پی سی ہوٹل گوادر میں انسداد ِدہشت گردی آپریشن میں شہید ہونے والے پاک بحریہ کے شہید کمانڈو محمد عباس خان کو پورے عسکری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا، پاک بحریہ کے دستے نے شہید کو اعزازی سلامی پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی ہوٹل گوادر میں انسداد ِدہشت مزید پڑھیں

کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 4 اہلکار شہید، 11 زخمی

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن کی مِنی مارکیٹ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت 11 شہری زخمی ہوگئے۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ قریبی عمارتوں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور اس کی آواز مزید پڑھیں

اسرائیلی عدالت نے فلسطینی گھرانے کو زندہ جلانے والے یہودی کی سزا کم کردی

مقبوضہ بیت المقدس (ویب ڈیسک) اسرائیل کی وزارت انصاف نے تصدیق کی ہے کہ ایک فلسطینی خاندان کو جلا کر موت کی نیند سلانے کے ذمے دار ملزم اسرائیلی نوجوان نے اقرار کیا ہے کہ وہ اس نسل پرستی پر مبنی جرم کی تیاریوں میں شریک رہا۔ عرب ٹی وی کے مطابق یہ پیش رفت مزید پڑھیں

امریکی افواج کے انخلا کے بعد طالبان افغانستان پر قابض ہوسکتے ہیں

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کے سابق سیکریٹری دفاع رابرٹ گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کی صورت میں طالبان دوبارہ ملک پر قابض ہوسکتے ہیں۔ 2 امریکی صدور، جارج بش اور باراک اوباما، کی حکومت میں سیکریٹری دفاع کے منصب پر فائز رہنے والے رابرٹ گیٹس کا موقف ہے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کے ساحل پر سعودی عرب کے بحری جہازوں پر حملے

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے پانیوں میں ’سبوتاژ‘ کیے جانے والے آئل ٹینکرز میں سے دو کا تعلق سعودی عرب سے ہے اور ان دونوں بحری جہازوں کو نقصان بھی پہنچا ہے۔ متحدہ عرب امارت نے اتوار کو کہا تھا کہ بحیرۂ عرب میں خلیج عمان کے مزید پڑھیں

گوادر: دہشت گردوں کے حملے میں پرل کانٹینینٹل ہوٹل کی عمارت کو شدید نقصان

کوئٹہ (وہب ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں 2 روز قبل ہونے والے دہشت گردی کے حملے کے دوران رات گئے تک جاری رہنے والے دھماکوں اور راکٹ داغے جانے کے باعث پرل کانٹینینٹل ہوٹل کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔ سیکیورٹی حکام کا کہنا تھا کہ ’ہوٹل کی چوتھی منزل تباہ ہوچکی مزید پڑھیں

گوادر حملہ پاکستانی معیشت کو نقصان پہنچانے کیلئے کیا گیا: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ گوادر کے فائیو اسٹار ہوٹل پر ہونے والا حملہ پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچانے کے لیے کیا گیا۔ وزیرِ اعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ایسی مذموم کارروائیاں بالخصوص بلوچستان میں ہونے مزید پڑھیں

بلوچستان: مستونگ میں دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے ٹریفک سارجنٹ کو شہید کردیا

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے ٹریفک پولیس کے سارجنٹ کو شہید کردیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق اتوار کو افطاری سے کچھ دیر قبل دہشت گردوں نے اسٹیڈیم روڈ پر لیبارٹری اسکول چوک کے قریب ڈیوٹی پر موجود ٹریفک پولیس کے سارجنٹ اے ایس آیی محمد حنیف مزید پڑھیں