برکینا فاسو میں چرچ پر حملہ، پادری سمیت 6 افراد ہلاک، چرچ نظر آتش

اواگادوگو (نیوز ڈیسک) مغربی افریقی ملک برکینا فاسو کے دارالحکومت اواگادوگو میں مسلح افراد نے کیتھولک چرچ میں گھس کر پادری اور 6 عبادت گزاروں کو ہلاک کرنے کے بعد چرچ کو بھی آگ لگا دی۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق برکینا فاسو کے شمالی علاقے ڈابلو میں واقعہ صبح کے وقت پیش مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کا داتا دربار حملے میں ملوث مبینہ ’سہولت کار‘ گرفتار کرنے کا دعویٰ

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب کے ضلع گوجرانولہ میں (سی ٹی ڈی) محکمہ انسداد دہشت گردی نے کارروائی کرتے ہوئے ذیشان نامی شخص کو حراست میں لے لیا جس کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ داتا دربار دھماکے کے ملزم کا سہولت کار ہے۔ سی ٹی ڈی نے گوجرانولہ کے علاقے ایمن آباد میں مزید پڑھیں

سعودی عرب: القطیف میں پولیس مقابلے کے دوران 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں پولیس کی چھاپہ مار ٹیم اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں 8 دہشت گرد مارے گئے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے شہر القطیف میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مارا جس پر ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی، مزید پڑھیں

گوادر: بی سی ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملے میں 6 افراد شہید، متعدد زخمی،کلیئرنس آپریشن جاری

کوئٹہ (ویب ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں پرل کانٹینینٹل (پی سی) ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملے میں 6 افراد شہید جبکہ ‏آرمی کے 2 کیپٹن اور پاک بحریہ کے 2 جوانوں سمیت 6 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ سیکیورٹی فورسز کے جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد مزید پڑھیں

اورماڑہ میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ مقامی دہشت گردوں نے کیا: ایف سی کمانڈنٹ بلوچستان کا انکشاف

اسلام آباد (ڈیلی اردو) فرنٹیئر کوربلوچستان کے کمانڈنٹ نے سینٹ کمیٹی کو بریفنگ میں انکشاف کیا ہے کہ سرحد پر باڑ لگانے کے دوران ایران سے مزاحمت ہوئی، بلوچستان کی طرف سے داخل ہو کر حملہ کیا گیا، جوابی کارروائی میں 15 شرپسند ہلاک کر دیئے گئے ۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ نے داتا مزید پڑھیں

بلوچستان: گوادر کے پی سی ہوٹل پر دہشت گردوں کا حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ

گوادر (نیوز ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے فائیو اسٹار ہوٹل میں 3 حملہ آوروں کے داخل ہونے اور فائرنگ کی اطلاعات ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق گوادر کے پرل کانٹیننٹل ہوٹل میں 3 حملہ آور داخل ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ہوٹل سے دھماکے اور فائرنگ کی آوازیں آرہی ہیں۔ فورسز کی مزید پڑھیں

امریکہ ایران کشیدگی: خلیج میں موجود امریکی بیڑے سے ایران کیخلاف کارروائی کی تیاری کی ویڈیو جاری

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی حکام نے خلیج میں موجود بحری بیڑے جنگی طیاروں کی ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی کے لیے ریہرسل جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ ایام میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے امریکی جنگی بیڑا خلیجی پانیوں میں مزید پڑھیں

پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ، 5 دہشت گرد ہلاک، ہلاک ہونے والے کون تھے؟‌ جانئے

کابل (نیوز ڈیسک) پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈوران حملے میں 5 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈرون حملہ افغانستان کی حدود میں واقع لمن نامی علاقے میں ایک مکان پر ہوا ہے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرون طیارے مزید پڑھیں

داعش کے ’خلیفہ‘ ابوبکر البغدادی کون ہیں؟ ایسی معلومات جو آپ پہلے نہیں جانتے ہونگے

بغداد (ویب ڈیسک) ابوبکر البغدادی، نام نہاد دولت اسلامیہ (داعش) کے مفرور ’خلیفہ‘ دنیا کے مطلوب ترین شخص ہیں اور امریکہ کی حکومت نے ان کے سر کی قیمت دو کروڑ 50 لاکھ ڈالر رکھی ہے۔ وہ تین سال سے زیادہ عرصے سے گرفتاری سے بچ رہے ہیں اور اپنی حفاظت کا خاص خیال رکھتے مزید پڑھیں

بہاولپور بڑی تباہی سے بچ گیا، تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) بہاولپور میں سی ٹی ڈی نے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حساس مقامات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کرنیوالے 4 ٹی ٹی پی دہشت گرد گرفتار کرلیے، ہینڈ گرنیڈ اور بارودی مواد بھی برآمد کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کی پنجاب مزید پڑھیں