اسلام آباد میں کالعدم تنظیموں کے چندہ جمع کرنے پر پابندی عائد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں تمام کالعدم تنظیموں کے چندہ جمع کرنے پر پابندی عائد کردی۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق کالعدم تنظیمیں مختلف تقاریب، اپنی تشہیر اور ویلفیئرز کے لیے چندہ اکٹھا کرتی ہیں تاہم اب وہ ایسا نہیں کرسکیں گے۔ مزید پڑھیں

دہشت گردی کا خطرہ، نمازیوں کی سخت چیکنگ کا حکم

پشاور (ڈیلی اردو) لاہور میں ہونے والی دہشت گردی کے بعد پشاو رسمیت صوبے بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی ہے اور کل نماز جمعہ کے لئے پشاور کے حساس اور حساس ترین عبادت گاہوں پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھاری نفری تعیناتی کی ہدایات کی ہے۔ امن وامان کی صورتحال کے مزید پڑھیں

عراقی جیلیں دہشت گردوں کیلئے ایک بار پھر تربیت گاہیں بن سکتی ہیں، ماہرین

بغداد (ویب ڈیسک) ماہرین نے اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب عراق ہزاروں مقامی اور غیر ملکی افراد کے خلاف عالمی دہشت گرد تنظیم داعش میں شمولیت کے الزام میں مقدمات چلا رہا ہے، عراقی جیلیں میں دہشت گردوں کیلئے ایک بار پھر تربیت گاہیں بن سکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

لاہور: داتا دربار خودکش حملے کی تحقیقات میں سنسنی خیز انکشاف سامنے آگئے

لاہور (ڈیلی اردو) گزشتہ روز لاہور میں صوفی بزرگ داتا گنج بخش کے مزار کے داخلی دروازے پر خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس میں 11 افراد شہید جبکہ 25 سے زائد افراد زخمی ہوگئے تھے، شہدا میں پانچ پولیس اہلکار بھی شامل تھے تاہم اب اس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ مزید پڑھیں

بلوچستان: ہرنائی میں فائرنگ اور دھماکے میں 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں فائرنگ اور دھماکے سے سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت پانچ افراد شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق ہرنائی کے علاقے کھوسٹ میں سحری کے بعد دور دراز پہاڑی مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے کوئلہ کی کانوں میں کام کرنے والے کان کنوں پر مزید پڑھیں

لاہور: داتا دربار کے قریب خودکش دھماکا، 5 اہلکاروں سمیت 10 افراد شہید، 25 زخمی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں صوفی بزرگ داتا گنج بخش کے مزار کے باہر خودکش دھماکے میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد شہید جبکہ 25 سے زائد افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں میں 6 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، خودکش دھماکے سے ایلیٹ پولیس کی گاڑی مکمل طو ر مزید پڑھیں

چارسدہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ، اے ایس آئی محبت خان شہید، 2 اہلکار زخمی

چارسدہ (نیوز ڈسیک) چارسدہ کے علاقے تنگی میں پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی محبت خان شہید جبکہ 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں تنگی کے علاقے گنڈھیری میں پولیس موبائل پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں اے ایس مزید پڑھیں

بلوچستان: چمن میں دھماکا، قبائلی رہنما 2 محافظوں سمیت شہید

چمن (نیوز ڈیسک) لاہور کے بعد بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے شہر چمن میں دھماکا، دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد شہید ہوگئے تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے شہر چمن میں میں قبائلی رہنما ولی خان اچکزئی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 2 محافظوں سمیت شہید ہوگئے۔ لیویز مزید پڑھیں

بلوچستان: کوہلو میں بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع کوہلو میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ضلع کوہلو کے تحصیل کاہان جنت علی میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں انعام نامی شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شخص شدید زخمی ہوگیا۔ مقامی مزید پڑھیں

غزہ: 3 روز سے جاری اسرائیلی حملوں میں 27 فلسطینی شہید

غزہ (ویب ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 27 فلسطینیوں کی شہادت کے بعد اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق 3 دن تک جاری رہنے والی کشیدگی میں 4 اسرائیلی بھی ہلاک ہوئے۔ “Four Israelis and 27 Palestinians were مزید پڑھیں