حیات آباد سےگرفتار دہشت گرد کا پی ٹی آئی وزرا پر خودکش حملوں کی منصوبہ بندی کا انکشاف

پشاور (ویب ڈیسک) حیات آباد میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں گرفتار دہشت گرد یاسر نے مقامی عدالت میں اقبال جرم کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں حیات اباد میں مکان میں اپریشن کے بعد گرفتار ہونے والے مبینہ دہشت گرد یاسر ولد شمس الرحمان سکنہ درگئی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر ایک ہفتے میں 6 حملے، 12 اہلکار شہید، 16 زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) گزشتہ روز دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز پر کئے گئے حملے میں شہدا کی تعداد 4 ہو گئی ہے۔ جبکہ 8 اہلکار زخمی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے تحصیل دتہ خیل اور رزمک میں گزشتہ روز سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر مزید پڑھیں

اسرائیل کا غزہ پر فضائی حملہ، حاملہ خاتون اور 14 ماہ کی بچی سمیت 10 فلسطینی شہید

غزہ (نیوز ڈیسک) فلسطین میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی حاملہ خاتون اور ایک 14 ماہ کی بچی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئی۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 10 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قابض اسرائیلی فوج کی غزہ کی مزید پڑھیں

باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیو مانیٹرنگ آفیسر عبد اللہ جاں شہید

خار ( ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں نامعلوم افراد نے پولیو مانیٹرنگ آفیسر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ضلع باجوڑ کے علاقے سیسئی ماموند کا رہائشی 35 سالہ عبد اللہ جان گزشتہ روز عنایت کلے بازار سے گھر جارہا تھے کہ علاقہ تنئی میں دریا کے قریب نامعلوم مزید پڑھیں

خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا

باڑہ (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق محسود سکاؤٹس نے علاقہ شین کمر میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی جانب سے زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔ مزید پڑھیں

سری لنکا: ایسٹر دھماکوں میں ملوث حملہ آوروں نے بھارت میں تربیت حاصل کی تھی، آرمی چیف

کولمبو (ویب ڈیسک) سری لنکن آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ایسٹر کے موقع پر دھماکوں میں ملوث دہشت گردوں نے بھارت میں تربیت حاصل کی تھی۔ سری لنکا کے آرمی چیف لیفٹننٹ جنرل مہیش جنرل سینانائک نے غیر ملکی خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایسٹر کے موقع پر خودکش حملوں میں مزید پڑھیں

راولا کوٹ: بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ، خاتون سمیت 2 افراد شہید، ایک زخمی

راولاکوٹ (ڈیلی اردو) بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد شہید اور ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی تفصیلات کے مطابق آزاد بھارتی فوج نے آزاد کشمیر کے علاقے درہ شیر خان سیکٹر پر لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کر کے خاتون سمیت 2 مزید پڑھیں

طالبان دہشت گردوں نے رمضان المبارک میں جنگ بندی کی اپیل مسترد کردی

کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان میں طالبان دہشت گردوں نے رمضان المبارک کے دوران جنگ بندی کی اپیلیں مسترد کردی ہیں۔ انہوں نے ایک بیان میں کہاہے کہ ملک سے پہلے امریکہ اورنیٹو کے فوجی دستوں کا انخلاء ہونا چاہیے۔ ادھر نیٹو کے افغانستان کیلئے اعلی سویلین نمائندے Nicolas Kay نے کہا ہے کہ اتحادی فورسز مزید پڑھیں

افغانستان: کنڑ میں اتحادی فوج کی فضائی بمباری، پاکستانیوں سمیت 50 داعش جنگجو ہلاک

کابل (ویب ڈیسک) افغانستان میں اتحادی افواج نے فضائی حملے میں کم ازکم 50 داعش جنگجوؤں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے جب کہ طالبان کے پولیس چیک پوسٹوں پر حملے میں 7 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان صوبے کنڑ میں اتحادی افواج نے فضائی بمباری میں داعش مزید پڑھیں

داعشی لڑکی شمیم بیگم بنگلا دیش آئیں تو انہیں سزائے موت کا سامنا کرنا پڑے گا: وزیر خارجہ

لندن/ڈھاکا (ویب ڈیسک) داعشی لڑکی شمیم بیگم سے متعلق بنگلا دیشی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اگر داعش کی دلہن بنگلادیش آئی تو اسے سزائے موت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق مشرق وسطیٰ میں دہشت گردی کرنے والی تنظیم داعش میں شمولیت اختیار کرنے والی برطانوی لڑکی نے واپس برطانیہ لوٹنے مزید پڑھیں