اسرائیل نے غزہ پر حملہ کر دیا، 5 فلسطینی شہید، 50 سے زائد زخمی

رملہ (ویب ڈیسک) غزہ کے محصور علاقے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 5 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ اسرائیل نے بھی 2 فوجی زخمی ہونے کا دعویٰ کردیا۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق ایک فلسطینی سرحد کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں جبکہ 2 فضائی حملے کے نتیجے میں شہید ہو گئے۔ اسرائیلی فوج کا مزید پڑھیں

ہائیکورٹ نے داعش کے رکن اور نیو یارک حملوں میں ملوث طلحہ ہارون کی امریکہ حوالگی روک دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اڈیالہ جیل میں قید پاکستانی نژاد امریکی شہری طلحہ ہارون کو امریکہ کے حوالے کرنے سے روک دیا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ ایک خط پر کسی فرد کو دوسرے ملک کے حوالے نہیں کیا جا سکتا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن مزید پڑھیں

ایبٹ آباد آپریشن: ’’ اسامہ بن لادن کے کمپاؤنڈ میں دو بھائی رہتے تھے، وہ بھی مارے گئے‘‘

کراچی (ویب ڈیسک) 8 سال قبل جب دو مئی 2011 کو امریکی خصوصی افواج کے ایک دستے نے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں دنیا کے سب سے مطلوب شخص اسامہ بن لادن، ان کے قریبی ساتھی ابو احمد الکویتی اور دیگر 3 افراد کے خلاف رات گئے کارروائی کی تو اس وقت مزید پڑھیں

‏عالمی یوم آزادیِ صحافت: 1972 کے بعد اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں 102 صحافی شہید

مقبوضہ رام اللہ (ڈیلی اردو) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کی جرنلسٹ یونین کی طرف سے کہا گیا ہے کہ سنہ 1972ء کے بعد صہیونی فوج کے وحشیانہ کریک ڈاؤن اور ریاستی دہشت گردی کے دوران 102 فلسطینی صحافیوں کو شہید کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غرب اردن کی جرنلسٹ یونین کے صدر ناصر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: شوپیاں میں بھارتی فوج کی فائرنگ، 3 کشمیری شہید، 17 زخمی

سری نگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسزکی جارحیت سے مزید 3 کشمیری شہید جبکہ 17 سے زائد افراد ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع شوپیاں میں سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ قابض بھارتی فوج نے مظاہرین پر پیلٹ گنوں مزید پڑھیں

بلوچستان: کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 3 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) پاک ایران سر حد سے ملحقہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں سیکورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے تفصیلات کے مطابق پاک ایران سرحد سے ملحقہ بلوچستان کے ضلع کیچ اور پاک ایران سرحدی علاقے بلیدہ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے لڑکا شہید، بہن شدید زخمی

مظفر آباد (ویب ڈیسک) بھارتی فوج کی جانب سے آزاد جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 15 سالہ لڑکا شہید اور اس کی بہن شدید زخمی ہوگئی۔ فارورڈ کہوٹہ کے پولیس افسر زبیر گیلانی کے مطابق جانی نقصان ضلع حویلی کے نیزہ پیر سیکٹر میں مزید پڑھیں

ترک فضائیہ کی شمالی عراق پر بمباری، کرد جنگجوؤں کے متعدد ٹھکانے تباہ

استنبول (ڈیلی اردو) ترک فضائیہ نے شمالی عراق میں کاروائی کے دوران کرد علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے (PKK) کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ ترک محکمہ دفاع نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں بتایا کہ یہ کاروائی شمالی عراق کے علاقوں زاپ، قندیل اور آواشین باسیان میں کی۔ ان کاروائیوں میں کرد جنگجوؤں کے مزید پڑھیں

بلوچستان: خضدار اور کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع خضدار اور ضلع کیچ میں 2 مختلف آپریشنز میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔ جمعرات کو حکام نے بتایا کہ ضلع خضدار کی تحصیل نال کے علاقے بندرنگ گریشہ میں پہاڑی مقام پر کالعدم علیحدگی پسند تنظیم کے ارکان کی موجودگی مزید پڑھیں

افغان سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 3 کمانڈروں سمیت 44 طالبان ہلاک، 22 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغان طیاروں نے طالبان کے ٹھکانوں پر زبردست حملے کیے جس کے نتیجے میں کم ازکم 54 طالبان ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے، افغان طیاروں نے افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان ٹھکانوں کے خلاف کاروائی جاری رکھی،۔ مشرقی صوبے غزنی میں افغان اور اتحادی فورسز نے طالبان ٹھکانوں کو زبردست نشانہ مزید پڑھیں