اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دیدیا

نیویارک / اسلام آباد ( نیوز ڈیسک + نیوز ایجنسیز) چین کی جانب سے تکنیکی اعتراض ختم کئے جانے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی 1267پابندی کمیٹی نے کالعدم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرتے ہوئے عالمی دہشت گرد قرار دیدیا ہے تاہم پلوامہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: افغان سرحد سے دہشتگردوں کا حملہ، پاک فوج کے 3 جوان شہید، 7 زخمی

راولپنڈی + میران شاہ (نیوز ڈیسک) شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے الواڑہ میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میںپاک فوج کے 3 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سرحد پار سے 60 سے 70 دہشت گردوں نے پاک مزید پڑھیں

بونیر میں پولیس کی کارروائی، پولیو ٹیم پر حملہ میں ملوث دہشت گرد ہلاک، ایک گرفتار

بونیر (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں سرچ آپریشن کے دوران پولیس کے ساتھ فائرنگ تبادلہ میں پولیو ٹیم پر حملے میں ملوث دہشت گرد ہلاک جبکہ دوسرے کو گرفتار کرلیا گیا ہے، آپریشن کے دوران ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا۔ بونیر میں 25 اپریل کو پولیو ٹیم پر حملے میں ملوث دہشت مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے صحافی امان اللہ کو قتل کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد نے مقامی رپورٹر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مقامی صحافی امان اللہ آج صبح کسی کام کی غرض سے لنڈا اڈہ گیا تھا جہاں نامعلوم افراد نے اس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع مزید پڑھیں

داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی 5 سال بعد ویڈیو میں منظر عام پر آگئے

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی 5 سال بعد پہلی مرتبہ ایک ویڈیو میں منظر عام پر آگئے ، ویڈیو میں دھمکی دی ہے کہ ان کا گروپ اپنے جنگجوؤں کی ہلاکت اور انھیں پابند سلاسل کرنے کا انتقام لے گا۔ تفصیلات کے مطابق جنگجو گروپ داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی 2014ء مزید پڑھیں

افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلاء کا فارمولا طے پا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) افغانستان سے امریکی و غیرملکی افواج کے انخلا کا فارمولا بڑی طاقتوں کے درمیان طے پا گیا ہے۔ اس سے عالمی سیاسی مبصرین کو امید بندھی ہے کہ اب افغانستان میں گزشتہ 17 سال سے جاری جنگ کا خاتمہ ہو جائے گا۔ افغانستان سے امریکی افواج نکالنے کی خواہش مند ٹرمپ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: باجوڑ میں بم دھماکا، سیکیورٹی اہلکار شدید زخمی

خار (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں بم دھماکے کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کا ایک سپاہی زخمی ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق باجوڑ سکاؤٹس کے بم ڈسپوزل سکواڈ کے اہلکار تحصیل سلارزئی کے علاقے غاخی میں ڈیوٹی پر تھے کہ اس دوران ان پر پہلے سے نصب شدہ بم پھٹ گیا۔ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ، ایک اہلکار شہید

میران شاہ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تحصیل دتہ خیل کے علاقے شین کنڈائی میں پیش آیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں سپاہی مجاہد شہید ہو گیا ہے۔ فائرنگ مزید پڑھیں

سری لنکا: گرجا گھروں پر حملوں میں ملوث مرکزی ملزم زہران ہاشم کا باپ اور 2 بھائی مارے گئے

کولمبو (نیوز ڈیسک) سری لنکن سیکیورٹی فورسز، سی آئی ڈی اور پولیس نے جمعہ کو چھاپوں کے دوران مزاحمت کرنے پر جوابی کارروائی میں گرجا گھر حملوں کے مرکزی ملزم کے والد اور 2 بھائیوں کو ہلاک کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا سیکیورٹی فورسز، سی آئی ڈی اور پولیس نے مزید پڑھیں

ڈاکٹر شکیل آفریدی کے بدلے ڈاکٹر عافیہ صدیقی !

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ امریکا میں زیر حراست ڈاکٹر عافیہ صدیقی ’پاکستان نہیں آنا چاہتیں‘ اور ان کی واپسی سے متعلق رپورٹس ’محض افواہیں‘ ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’میری معلومات کے مطابق ڈاکٹر عافیہ نہیں آئیں گی کیونکہ مزید پڑھیں