شمالی وزیرستان شیواہ چیک پوسٹ دھماکا، شہداء کے ورثا کا احتجاجی مظاہرہ

میران شاہ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں لیویز چیک پوسٹ پر بم دھماکے کیخلاف شہید اور زخمی اہلکاروں کے ورثا اور عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ شمالی وزیرستان کے معروف چوک شیواہ میں احتجاج کے موقع پر مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ دھماکے میں ملوث قوتوں کو بےنقاب کیا مزید پڑھیں

بھارت داعش کے دہشت گردوں کی تربیت کا مرکز بن گیا

کولمبو (مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکن حملوں میں ملوث مشتبہ شخص زہران ہاشمی کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ اس نے دہشتگرد حملوں کی تربیت بھارت میں لی ہے۔ اس کے بھارت میں قیام پر ذرائع کا کہنا ہے کہ سری لنکن حملوں میں ملوث مشتبہ شخص زہران ہاشم ایسٹر کے روز کیے جانے والے مزید پڑھیں

سری لنکا خودکش حملوں میں بھارت ملوث نکلا، سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سری لنکا میں دھماکے کرنے والی دہشتگرد تنظیم جماعت التوحید کے تانے بانے بھی بھارت سے جا ملے، جبکہ پاکستان پر دھماکوں کا الزام دھرنے کے بعد بھارتی حکام کوچُپ لگ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سری لنکن ملٹری حکام نے انکشاف کیا ہے کہ خودکش دھماکوں کے ماسٹر مائنڈ زاہران مزید پڑھیں

پولیو ٹیمز پر حملے اور سیکورٹی خطرات کے باعث ملک بھر میں انسداد پولیو مہم معطل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پولیو ورکرز کو لاحق سکیورٹی خطرات کے باعث حکومت نے ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کو معطل کردیا۔ انسداد پولیو پروگرام نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے متعلقہ اداروں کو پولیو مہم معطل کرنے کی ہدایت کردی۔ پولیو مہم کو پشاور میں پیش آنے والے حالیہ واقعہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 3 سیکیورٹی اہلکار شہید، ایک شدید زخمی

میران شاہ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکے میں 3 لیویز اہلکار شہید جبکہ ایک اہلکار شدید زخمی ہو گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں لیویز چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا جس میں 3 لیویز اہلکار شہید اور ایک مزید پڑھیں

سری لنکا میں سیکیورٹی فورسز کےچھاپے کےدوران خودکش حملہ، بچوں سمیت 20 افراد ہلاک

کولمبو (ویب ڈیسک) سری لنکا میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ اور مشتبہ دہشت گردوں کے خود کو دھماکے سے اڑانے کے واقعے میں 6 بچوں سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی اخبار دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق فوجی ترجمان نے بتایا کہ سری لنکا کے مشرقی ساحلی علاقے باٹیکالوا کے مزید پڑھیں

عراق پر حملہ امریکا کی سب سے بڑی غلطی تھی: امریکی سفیر

ابوظبی (ویب ڈیسک) سابق امریکی سفیر جان کیری نے کہا ہے کہ عراق پر حملہ امریکا کی سب سے بڑی غلطی تھی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابوظبی میں عالمی کتب میلے سے خطاب کرتے ہوئے سابق امریکی سفیر جان کیری نے کہا کہ غیرریاستی عناصر کی جانب سے تشدد کی روک تھام دنیا کے مزید پڑھیں

‏شام: رقہ میں امریکا اور اتحادی افواج کی کارروائیوں میں 16 سو شہری ہلاک ہوئے

بیروت (ویب ڈیسک) امریکا اور اتحادی افواج کی جانب سے شام کے دارالحکومت رقہ سے داعش کو بے دخل کرنے کی کارروائیوں میں 16 سو شہری ہلاک ہوئے۔ انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل اور نگرانی کرنے والی تنظیم ایئر وارز کے مطابق یہ تعداد ہلاکتوں کی اس تعداد سے 10 گنا زائد ہے جو مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی نے ملتان میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، 4 دہشت گرد گرفتار

ملتان (ڈیلی اردو) پنجاب کے ضلع ملتان میں سی ٹی ڈی پولیس کی بڑی کارروائی، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، 4 دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد ڈیلی اردو کے مطابق سی ٹی ڈی نے بہاولپور بائی پاس کے قریب سے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے جن کا تعلق کالعدم تنظیم مزید پڑھیں

سری لنکا بم دھماکے: پاکستانیوں سمیت 60 سے زائد افراد گرفتار

کولمبو (ویب ڈیسک) سری لنکن حکام نے ایسرٹ کے موقعے پر سلسلہ وار بم دھماکوں کے بعد تفتیش کا دائرہ کار مزید وسیع کرتے ہوئے پاکستانیوں سمیت مصری باشندے کو حراست میں لیا۔ خبررساں ادارے ’اےایف پی‘ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ گزشتہ رات کریک ڈاؤن میں 16 افراد کو حراست میں لیا گیا مزید پڑھیں